• جعلی ڈگری کامعاملہ:جسٹس طارق محمود نےاسلام آبادہائیکورٹ کافیصلہ چیلنج کردیا

    37
    0
    مبینہ جعلی ڈگری کامعاملہ:جسٹس طارق محمودجہانگیری نےاسلام آبادہائیکورٹ کافیصلہ چیلنج کردیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ اسلام آبادہائیکورٹ کےمتنازعہ حکم نامہ کومعطل کیاجائے۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ بیٹھےہوئےجج کوفرائض کی انجام دہی سےنہیں روکاجاسکتا،متنازعہ حکم نےدرخوستگزارکےآرٹیکل کےحقوق کی خلاف ورزی کی ،عدالیہ کی آزادی پرمنفی اثرات مرتب ہورہےہیں،متنازعہ حکم نےجج ...
  • سپرٹیکس کیس،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نےمعروضات دینےکیلئے مہلت مانگ لی

    46
    0
    سپرٹیکس کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نےمعروضات دینےکیلئے مہلت مانگ لی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں5رکنی آئینی بینچ نےسپرٹیکس سےمتعلق درخواستوں پرسماعت کی۔ٹیکس دہندگان کمپنیوں کےوکیل خالدجاوید،وکیل احمدسکھیرااورایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ ٹیکس دہندگان کمپنیوں کےوکیل خالدجاویدکےدلائل: وکیل خالدجاوید نےکہاکہ صرف انکم پرٹیکس نافذکرنےکیلئےایک قانون متعارف ...
  • برطانیہ جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے اہم خبر

    35
    0
    برطانیہ جا کر پڑھنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،برٹش کونسل پاکستان نے برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کو جلد درخواست جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔ برٹش کونسل پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ...
  • 9مئی مقدمات:علیمہ اورعظمیٰ خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواستیں منظور

    35
    0
    9مئی جلاؤگھیراؤ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواستیں منظور ہوگئیں۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت میں9مئی جلاؤگھیراؤکےمقدمات کی سماعت ہوئی،علیمہ خان ،عظمیٰ خان اوراسدعمرسمیت دیگرکی عبوری ضمانت کی درخواستیں دائرکی گئیں۔ عدالت نےملزمان کی عبوری ضمانتوں ...
  • پرائیویٹ حج سکیم کےتحت درخواستوں کی وصولی آج سےشروع

    31
    0
    پرائیویٹ حج سکیم کےتحت درخواستوں کی وصولی آج سےشروع ،پرائیویٹ حج آپریٹرز کاکوٹہ60 ہزارمقررکیاگیاہے۔ وزارت مذہبی امورکاکہناہےکہ پرائیویٹ حج سکیم کےتحت 37ہزار 903 عازمین درخواستیں جمع کروا سکتےہیں،پرائیویٹ حج آپریٹرزگزشتہ برس کے عازمین کوپہلےموقع دیں گے۔ وزارت مذہبی امور کامزیدکہناہےکہ گزشتہ سال حج سےمحروم رہ جانے والے 22ہزار97عازمین نے رجسٹریشن ...
  • آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات: بڑےریلیف کی حکومتی کوششیں جاری

    34
    0
    بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)جائزہ مذاکرات میں بڑےریلیف کی حکومتی کوششیں جاری ہیں۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف سےزیادہ سےزیادہ ریلیف لینےکی ہدایت کی۔پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات میں منی بجٹ سے بچانےکیلئےمتبادل ذرائع سےآمدن بڑھانے کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ منی بجٹ ...
  • انتیس گھنٹے کی دنیا کی طویل ترین پرواز اڑان بھرنے کیلئے تیار

    56
    0
    دنیا کی طویل ترین پرواز اڑان بھرنے کیلئے تیار،اگر آپ کسی طیارے میں 29 گھنٹے طویل سفر کرنا چاہتے ہیں، تو ایک چینی فضائی کمپنی بہت جلد اس کو حقیقت بنانیوالی ہے۔ چائنا ایسٹرن ائیر لائنز نے شنگھائی اور بیونس آئرس کے درمیان نئے روٹ کی ٹکٹوں کو فروخت کرنا ...
  • سکھر بیراج پر اونچے اور کوٹری کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

    36
    0
    سکھر بیراج پر اونچے اور کوٹری کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب،پنجاب کے بعد سندھ کے دریا میں بھی پانی کے بہاؤ میں اضافے کے سبب سکھر بیراج پر اونچے اور کوٹری بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کے مطابق سکھر بیراج پر اونچے ...
  • ایشیاکپ:آج بھارت اورعمان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

    45
    0
    ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025کےبارہویں میچ میں بھارت اورعمان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں  گی۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں جاری ہے، میگا ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے۔ہرٹیم اپنی فتح کےلئے پرعزم ہے۔ میگاایونٹ میں 8ٹیمیں حصہ لےرہی ہیں،ٹورنامنٹ کودوگروپس میں تقسیم کیاگیا ہے ...
  • بارش اورژالہ باری:محکمہ موسمیات کی بارشوں کے متعلق اہم پیشگوئی

    45
    0
    گرج چمک کے ساتھ بارش اورژالہ باری،محکمہ موسمیات نے بارشوں کے متعلق اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ بالائی خیبرپختونخوا، ...