• قومی ہاکی ٹیم ادھارکی ٹکٹوں پرچین گئی:صدرپی ایچ ایف کاانکشاف

    58
    0
    صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف )طارق بگٹی نےانکشاف کرتےہوئےکہاہےکہ ایشین چیمپئنزٹرافی میں شرکت کےلئے قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑی ادھارکی ٹکٹیں لےکرچین گئے۔ صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف)کاکہناتھاکہ قومی کھیل ہاکی پر توجہ کی ضرورت ہے۔وزیراعظم شہباز شریف خصوصی گرانٹ دیں۔ابھی تک ہاکی کو وہ مقام اور عزت نہیں دی جارہی ...
  • پاکستانی روپےکاوارڈالرمسلسل گراوٹ کاشکار

    43
    0
    ملکی معیشت میں بہتری،ڈالرکی قیمت میں کمی سےروپیہ مزیدمستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.42 روپے سے کم ہوکر 278.32 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 486 پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 84 پوائنٹس ...
  • بھارت:بارشوں نےتباہی مچادی،99افرادہلاک،متعدد زخمی

    68
    0
    بھارتی ریاست گجرات میں بارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں اب تک99افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔تیز بارشوں کی وجہ سے نظامِ زندگی درہم برہم ہو گیا۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق بارشوں کاسلسلہ ابھی بھی جاری ہےاورگرج چمک کےساتھ مزیدبارش کاامکان ہے۔جس کی وجہ سےریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق ...
  • ندایاسرکااپنےبچپن بارےمیں انوکھاانکشاف

    55
    0
    مارننگ شوہوسٹ ومیزبان ندایاسرنےاپنےبچپن کےبارےمیں انوکھاانکشاف کرتےہوئےکہاکہ میں بچپن سےہی لوگوں کےر شتہ کروادیاکرتی تھی۔ایسےہی میں نےاپنےماموں کی شادی بھی کروائی تھی۔ اس دلچسپ بات بارےندایاسرنےحال ہی میں اپنے شومیں بتایاکےہم اپارٹمنٹ میں رہتے تھے تو مجھے بچپن سے رشتے کروانے کا شوق تھا، میں امی کو کہتی تھی کہ ...
  • عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں بڑاضافہ

    47
    0
    عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 3فیصدتک اضافہ ہوگیا۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت81ڈالرفی بیرل سےبھی تجاوزکرگئی۔ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 78 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب ہے۔ دوسری جانب عالمی گیس کی قیمت میں بھی 3 فیصد ...
  • ریکوڈک منصوبہ:سعودی عرب سے80کروڑڈالرکی سرمایہ کاری کاامکان

    48
    0
    ملکی معیشت میں بہتری کاامکان ،ریکوڈک منصوبےمیں سعودی عرب کی جانب سے80کروڑڈالرکی سرمایہ کاری رواں ہفتےمتوقع ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ رواں ہفتے80کروڑڈالرکی سرمایہ کاری کامعاہدہ ہونےکاامکان ہے۔اگرسعودی عرب کےساتھ یہ معاہدہ طےپاگیاتوآئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ سے قرض کی منظوری کے لیے معاون ثابت ہوگا جبکہ سعودی عرب کی سرمایہ کاری ...
  • موسلادھاربارشوں کاامکان:این ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا

    52
    0
    27 تا 28 اگست کے دوران پنجاب اورسندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کےپیش نظراین ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے الرٹ کےمطابق آئندہ 36 سے 48 گھنٹوں میں پنجاب اور سندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،این ڈی ایم اے نے متعلقہ ...
  • دہشتگردی کوختم کرنیکاوقت آگیا،افواج کوتمام وسائل مہیاکرینگے،وزیراعظم

    66
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اب دہشتگردی کوختم کرنےکا وقت  آگیا ہےاور دہشتگردی کے خاتمے کے لئے افواج پاکستان کوتمام وسائل مہیاکریں گے۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاحالیہ دہشتگردی بارےکہناتھاکہ پاکستان کے آئین اور سبز ہلالی پرچم کو تسلیم کرنے والوں سے بات چیت کے راستے کھلے ہیں مگر دشمن کے ...
  • قومی اسمبلی اجلاس:اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کابل منظور

    48
    0
    قومی اسمبلی اجلاس میں اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات میں ترمیمی بل 2024کثرت رائے سے منظور کرلیاگیا۔ گزشتہ روزسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا۔ وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےاجلاس میں اسلام آبادبلدیاتی انتخابات ترمیمی بل2024پیش کیا۔اُن کاکہناتھاکہ یہ بل گراس روٹ پر سروسز فراہم کرنے کے لیے لایا جا رہا ...
  • یوٹیلٹی سٹورزکی بندش:عدالت نےحکومت سےجواب طلب کرلیا

    57
    0
    پاکستان بھرمیں یوٹیلیٹی سٹورزکی بندش کےمعاملےپرعدالت نےحکومت کونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ پاکستان بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔جسٹس محمد رضا قریشی نے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے وفاقی حکومت،سیکٹری کیبنیٹ ڈویژن ،سیکرٹری وزارت قانون،مینجینگ ڈائیریکٹر یوٹیلیٹی سٹورز کو نوٹس جاری ...