• بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری

    30
    0
    مشر ق وسطیٰ میں کشیدگی کےباعث بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ آئل کی قیمت میں1.51فیصدکااضافہ ہونے سے برینٹ آئل کی قیمت 104 ڈالر سے 105 ڈالر فی بیرل کے درمیان ہے۔ آج اس میں تقریباً 3 ...
  • تیسراون ڈے:پاکستان کوشکست دیکربنگلہ دیش نےسیریزاپنےنام کرلی

    27
    0
    تین میچزپرمشتمل سیریزکےآخری میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کو11رنز سے شکست دےکرسیریز1-2سےاپنےنام کرلی۔ تین میچزپرمشتمل سیریزکاآخری اورفیصلہ کن میچ میرپور میں کھیلاگیا،پاکستان ٹیم کےکپتان شاہین آفریدی نےبنگلہ دیش کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبولنگ کا فیصلہ کیا۔میزبان بنگلہ دیش نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کےنقصان پر 290 رنز بنائے۔ ...
  • ملک کےمختلف شہروں میں بارش سےموسم خوشگوارہوگیا

    28
    0
    رمضان کے آخری عشرے میں ملک کےمختلف شہروں میں بارش سےموسم خوشگوارہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ مختلف شہروں میں ...
  • کفایت شعاری کے اقدامات سے کی گئی بچت عوامی ریلیف کیلئےہی استعمال ہو گی،وزیراعظم

    35
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تمام کفایت شعاری کے اقدامات سے کی گئی بچت عوامی ریلیف کے لیے ہی استعمال ہو گی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت مشرق وسطیٰ میں جنگ کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اثرات اور حکومتی بچت اقدامات کے نفاذ کا جائزہ اجلاس منعقدہوا،جس میں وفاقی وزراء عطاء اللہ ...
  • وفاقی حکومت کاعیدالفطر کے موقع پر ملک بھر میں 4 تعطیلات کافیصلہ

    45
    0
    وفاقی حکومت نےعیدالفطرکےموقع پرملک بھرمیں چارتعطیلات کافیصلہ کرلیاہے۔ رپورٹ کےمطابق رواں سال عیدالفطرکےموقع پرجمعہ سےلےکرپیرتک چھٹیاں ہوں گی۔ خیال رہےکہ رواں سال رمضان المبارک کے30روزےہونےکاامکان ہےاوریکم شوال یعنی عیدالفطر 21 مارچ ہفتے کو ہو سکتی ہے ۔جس کاباقاعدہ اعلان رویت ہلال کمیٹی ہی کرےگی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ...
  • وزیراعلیٰ مریم نوازکی حرم ریحان کوبھارتی ایتھلیٹ کاریکارڈتوڑنےپرمبارکباد

    32
    0
    وزیراعلی پنجاب مریم نوازنےپاکستانی ایتھلیٹ حرم ریحان کوبھارتی ایتھلیٹ کاریکارڈتوڑنےپرمبارکباددی۔ گوجرانوالہ کے گورنمنٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن سے تعلق رکھنےوالی ایتھلیٹ حرم ریحان نےبھارتی ایتھلیٹ کا knee strikeکاریکارڈاپنےنام کرلیا،حرم ریحان نے ایک منٹ میں ایک ٹانگ کے ساتھ 143 مرتبہknee strike کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا اور چھ ...
  • مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

    37
    0
    کاروباری ہفتےکےآخری روزپاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 8 ہزار 700 روپےکی کمی ہونےسے24قیراط کاحامل سونا 5 لاکھ 24 ہزار 562 روپے کا ...
  • انجری کےباعث زمان خان کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک

    27
    0
    فاسٹ بولرزمان خان کی کندھےکی انجری کےباعث پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)گیارہ میں شمولیت مشکوک ہوگئی ۔ پاکستان کرکٹ بو رڈکےمطابق فاسٹ بولرزمان خان نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کےدوران پشاوراورفیصل آبادکےمیچ میں انجرڈ ہوئے۔ پی سی بی کاکہناہےکہ زمان خان کےکندھےکا جوڑ اترا ہے تاہم پی سی بی نے زمان ...
  • ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کی نئی لہر،اسرائیل اورامریکی اڈوں پرسائرن بج گئے

    41
    0
    ایران نےاسرائیل اورخلیجی ممالک میں امریکی اڈوں کومیزائل اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت حملوں کی 48ویں لہر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاسداران انقلاب کے مطابق اس لہر کو’’اے بنی ہاشم کے چاند‘‘کا نام دیا گیا ہے۔ بیان ...
  • اعجازاسلم نےعدنان صدیقی کااہم رازبتادیا

    24
    0
    پاکستانی اداکار اعجاز اسلم نے سینئر اداکار عدنان صدیقی کے ساتھ پیش آیا پرانا دلچسپ واقعہ بیان کر دیا۔ حال ہی میں اداکاراعجازاسلم میں نجی چینل میں بطورمہمان شرکت کی جہاں انہوں نےاپنےکیرئیراورنجی زندگی کےبارےمیں تفصیلی گفتگوکی۔میزبان کےسوال پراعجازاسلم نے یادگار واقعہ سنایا۔ پاکستانی اداکار اعجاز اسلم نے بتایا کہ ...