Author: Omer Zaheer
چیمپئنزٹرافی کی تاریخوں میں تبدیلی کی خبریں گمراہ کن ہیں،پی سی بی
اگست 21, 2024990پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کاکہناہےکہ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی تاریخوں میں ممکنہ تبدیلی کےبارےمیں خبریں گمراہ کن ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی2025پرغلط رپورٹنگ کی وضاحت کردی۔ ترجمان پی سی بی کاکہناتھاکہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخیں دوبارہ شیڈول کرنے کے بارے میں ...مخالفین مریم نوازکےبغض میں جلنےکی ڈیوٹی دیتےرہیں گے،عظمیٰ بخاری
اگست 21, 2024420وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ مخالفین دن رات مریم نوازکےبغض،تعصب اورحسدمیں جلنےکی ڈیوٹی پانچ سال سرانجام دیتے رہیں گے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےبیان میں کہناتھاکہ مریم نواز دو صوبوں کی حکومتوں کے اعصاب پر بری طرح سوار ہیں،مریم نواز پنجاب میں مفت ادویات،طلبہ الیکٹرک بائیکس اور سکالرشپ دے رہی ...مطالبہ کرتا ہوں فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیا جائے،بانی پی ٹی آئی
اگست 21, 2024570بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ میں مطالبہ کرتاہوں جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکااوپن ٹرائل کیاجائے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےغیررسمی گفتگوکےدوران بانی پی ٹی آئی کاکہناتھاکہ جنرل ریٹائرڈفیض کا معاملہ نیشنل سیکیورٹی کا مسئلہ نہیں لوکل مسئلہ ہے۔اوپن ٹرائل سے دنیا کے سامنے حقائق آجائینگے۔مجھے معلوم ہے یہ اوپن ٹرائل نہیں بند ...بانی پی ٹی آئی نےغیرملکی حکومت سےمددمانگ لی
اگست 21, 2024500بانی پی ٹی آئی نےنومنتخب برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمرکومخاطب کرتےہوئےکہاکہ پاکستان میں جمہوریت کولاحق خطرات کےحوالے سے آگہی بڑھانے کے لئے مدد چاہیے۔ اڈیالہ جیل سےغیرملکی میڈیاکواپنےانٹرویومیں بانی پی ٹی آئی نےبرطانوی وزیراعظم کوکامیابی پرمبارکباددیتےہوئےکہاہےکہ مجھےاُس جگہ پرقیدکرکےرکھاگیاہےجہاں پردہشتگردوں اوراُن لوگوں کورکھاجاتاہےجن کوسزائےموت سنائی گئی ہو۔یہ تقریباً7فٹ چوڑی اور8فٹ لمبائی کی ...سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
اگست 21, 2024580مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہونےسےسوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ61 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 23 ...راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کاٹاس جیت کر فیلڈ نگ کا فیصلہ
اگست 21, 20241250راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کرپہلےپاکستان کوبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کےکپتان نجم الحسن شانتو نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرتےہوئےمہمان ٹیم نےقومی ٹیم کوپہلےبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ بنگلہ دیشی کپتان نےکہاکہ کوشش کریں اوور کاسٹ کنڈیشنز ...خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اگست 21, 2024650رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ معروف ڈرامہ نگارخلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کے میڈیکل کے لیے درخواست پر سماعت لاہورہائیکورٹ میں ہوئی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے آمنہ عروج کی والدہ زینت بی بی کی درخواست پر سماعت ...آئی ایم ایف کااجلاس شیڈول:پاکستان کاقرض موخر ہونے کا امکان
اگست 21, 2024570عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈکااجلاس رواں ماہ کےآخرمیں شیڈول پاکستان کانام تاحال شامل نہ ہوسکاجس کےنتیجےمیں قرض پروگرام آئندہ ماہ تک موخرہونےکاامکان ہے۔ دنیاکےکسی بھی ملک کومعاشی مشکلات کےلئے آئی ایم ایف کےساتھ رابطہ کرناپڑتاہےجس ملک کےساتھ آئی ایم ایف کےمذاکرات کامیاب ہوجائیں اورشرائط پوری ہونےکےبعدآئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ ...منکی پاکس:بیرون ملک سےآنیوالےمسافروں کی اسکریننگ کاعمل سخت
اگست 21, 2024940منکی پاکس کے پھیلاوکےخطرےکےپیش نظربیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کاعمل سخت کردیاگیا،ملک بھرکے ائیرپورٹ پر بیرون ملک سےآنے والےمسافروں کی اسکریننگ کاسلسلہ جاری ہےجس میں دوروزمیں تقریباً19ہزارمسافروں کی اسکریننگ مکمل کرلی گئی۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ 2دنوں میں بیرون ملک سےپاکستان آنےوالی پروازوں کی تعدادتقریباً140ہےجس میں 19ہزار412بین الاقوامی ...دنیاکی سب نعمتوں کےباوجوداپنی چھت نہ ہوتوکمی محسوس ہوتی ہے،مریم نواز
اگست 21, 2024490وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ آپ کےپاس دنیاکی سب نعمتیں ہوں پراپنی چھت نہ ہوتووہ کمی محسوس ہوتی ہےجس کوالفاظ میں بیان کرنامشکل ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپناگھراپنی چھت کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ آج اللہ کے فضل سے میں وہ سکیم لانچ کرنے جا رہی ہوں جس کا مجھےاورنوازشریف کو ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©