• سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق خواتین کےحقوق کےعلمبرداربن گئے

    53
    0
    سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق خواتین کےحقوق کےعلمبرداربن گئے،معززخاتون افسرکےلباس پراعتراض پرسخت برہمی کااظہارکیا۔ سپیکرایازصادق نےکے الیکٹرک کی خاتون افسر کے لباس کے بارے نازیبا ریمارکس کا نوٹس لے لیا۔اپوزیشن رکن اسمبلی اقبال آفریدی کے تبصرے،اعتراض کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی ۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے ...
  • مریم نوازکے بیان پرمصطفیٰ کمال کاردعمل

    86
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےایکس سابق(ٹویٹر)پربیان پررہنماایم کیوایم مصطفیٰ کمال نےردعمل دےدیا۔ رہنما ایم کیوایم مصطفیٰ کمال کاکہناتھاکہ پیاری مریم بی بی، آپ کے قیمتی مشورے کا شکریہ! لیکن اگر ہماری سندھ حکومت کا حسن اخلاق اور برتاؤ پچھلے 15 سالوں سے اتنا ہی اچھا ہوتا تو ہمیں کیا ضرورت تھی ...
  • پیارےمصطفیٰ بھائی،پنجاب نے ریلیف کیلئے45ارب اداکئے،مریم نواز

    72
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہے کہ پیارےمصطفیٰ بھائی پنجاب نے ریلیف کےلئے45ارب اداکئےہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق (ٹوئٹر)پرایک پیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ پیارے مصطفی بھائی، پنجاب نے یہ ریلیف مفت میں نہیں بلکہ اپنے عوام کے لیے پیسے دے کر لیا ہے۔ اس ریلیف ...
  • مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ :بھارتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

    92
    0
    پاکستان میں ہونے والی پہلی مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے بھارتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ۔ بھارتی فائٹرز و آفیشلز واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچے،بھارتی مکسڈ مارشل آرٹس ٹیم کا استقبال پاکستان ایم ایم اے فیڈریشن کے نمائندوں نے کیا۔بھارتی مکسڈ مارشل آرٹس ٹیم ...
  • پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ بدعنوانیوں کےریفرنس میں اہم پیشرفت

    105
    0
    پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ بدعنوانیوں کےریفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ سابق وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت دیگر کا ریفرنس بند کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے نیب کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نےکہاکہ بتایا جائے کن گروانڈز پر ...
  • انٹرنیٹ کی سست روی کیخلاف درخواست سماعت کیلئےمقرر

    86
    0
    انٹرنیٹ کی سست روی اورفائروال کےخلاف درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں سماعت کےلئےمقرر۔ ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی سروس انتہائی سست ہےجس کی وجہ سےہرطبقےسےتعلق رکھنےوالاچاہےوہ کاروباری ہےیاملازمت پیشہ پریشان ہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں انٹرنیٹ کی سست روی اورفائروال کےخلاف درخواست سماعت کےلئے مقررہوگئی۔ صحافی حامد میر کی جانب سے دائر درخواست ...
  • کامران اورابراربنگلہ دیش کیخلاف پہلےٹیسٹ سےباہر

    70
    0
    پاکستان کےکھلاڑی کامران غلام اورابراراحمدبنگلہ دیش کےخلاف پہلاٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔ ابرار احمد اور کامران غلام کو پہلے ٹیسٹ میچ کے اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔دونوں کھلاڑی پاکستان شاہینز کی طرف سے دوسرا چار روزہ میچ کھیلیں گے۔کامران غلام دوسرے چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کے کپتان ...
  • خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس:ملزمان کا مزید ریمانڈ منظور

    108
    0
    رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ اوراغوابرائےتاوان کےکیس میں ملزمان کامزید15روزکاجسمانی ریمانڈمنظورہوگیا۔عدالت نے ملزمان کو یکم ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ انسداددہشتگردی عدالت لاہورمیں رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکواغوااورہنی ٹریپ کرنےکےکیس کی سماعت ہوئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج عرفان حیدر نے سماعت کی۔ خلیل الرحمن قمر ...
  • بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری فیض حمید کر رہا تھا ،عطا تارڑ

    46
    0
    وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ بانی تحریک  انصاف  کی  سہولت  کاری  فیض حمید اور باقی افسران کر ر ہے تھے، سابق  ڈی  جی  آئی ایس آئی کی گرفتاری کے بعد معاملات آگے چلے، فوج نے شفاف تحقیقات کیں، اندرونی تحقیقات کا فوج کا اپنا میکنزم ہے، تحقیقات کا دائرہ کار ...
  • 5سالہ معاشی پلان:تمام وزارتوں کوہدایات جاری

    79
    0
    پانچ سالہ معاشی پلان کےاہم اہداف پرتمام وازرتوں کو دیے گے اہداف کے لئے فائنل ڈرافٹ تیارکرنےکی ہدایات جاری ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پانچ سالہ معاشی پلان کے اہم اہداف پر اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق  ڈار اور وزیرخزانہ محمداورنگزیب سمیت معاشی ٹیم کے وزرا نےبھی شرکت کی۔ ...