• سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک جلد کے کینسر میں مبتلا ،مداحوں کواہم مشورہ دیدیا

    27
    0
    سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک جلد کے کینسر میں مبتلاہوگئے ،مداحوں کواہم مشورہ دےدیا۔ سوشل میڈیاپرجاری پیغام میں سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے لکھا کہ اسکن کینسر خاص طور پر آسٹریلیا میں ایک حقیقت ہے۔ میری ناک پر ایک اور کٹ پڑ گیا ہے۔ اُنہوں نےمزیدلکھاکہ مداحوں کودوستانہ مشورہ ...
  • پنجاب میں سیلابی صورتحال،مشیراطلاعات کےپی نےتنقیدکےنشتربرسادئیے

    39
    0
    پنجاب میں سیلابی صورتحال پر تنقید کرتے ہوئے مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نےکہا ہےکہ اہلیت کے حوالے سے خیبرپختونخواپنجاب سے بہترہے۔ پشاورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ پنجاب حکومت کی جانب سےمددمانگی جائےگی توفراہم کریں گے،ہم توسمجھےتھےسیلاب سےبچاؤکیلئےپنجاب کےپاس وقت تھاتیاری کی ہوگی ،بھارت کی اطلاع کےباوجودپنجاب ...
  • اداکارہ ایمن خان کےہاں ننھی پری کی آمد

    51
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ ایمن خان اوراداکارمنیب بٹ کےہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارمنیب بٹ اوراداکارہ ایمن خان کےہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے،جس کےبعددونوں کےمداح اور شوبز شخصیات اس خوشی کےموقع پردونوں کو مبارکبادیں دے رہےہیں۔ اداکارمنیب بٹ نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ...
  • مریم نوازکی سیلاب متاثرین کیلئےتمام وسائل بروئےکارلانےکی ہدایت

    33
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےسیلاب متاثرین کےلئےتمام وسائل بروئے کارلانےکی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت سیلابی صورتحال پر4گھنٹےطویل اجلاس منعقدہوا،جس میں پنجاب کےتمام سیلاب متاثرہ علاقوں کی صورتحال کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس میں تمام متاثرہ اضلاع کی ریلیف اورریسکیورپورٹ پیش کی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے سیلاب متاثرین کیلئےتمام وسائل ...
  • علی امین گنڈاپورکا بانی پی ٹی آئی سےملاقات کیلئےعدالت سےرجوع

    46
    0
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں پنجاب حکومت اوروفاقی حکومت کوفریق بنایاگیاہے۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ عدالتی حکم کےباوجودبانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرائی جارہی ہے،پارٹی کےبانی سےحکومتی اور جماعت کےمعاملات ...
  • موسمیاتی تبدیلیاں مسلسل پاکستان کی معیشت کومتاثرکررہی ہیں،وزیرخزانہ

    46
    0
    وفاقی وزیرخزانہ نےکہاہےکہ موسمیاتی تبدیلیاں مسلسل پاکستان کی معیشت کو متاثرکررہی ہیں۔ اسلام آبادمیں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاتقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ ملکی نظم ونسق چلانےمیں پبلک سرونٹس کااہم کردار ہوتا ہے، موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ کوبہترکیاہے،میکرواکنامک استحکام کیلئےبہترمینجمنٹ ضروری ہے،شرح سودمیں کمی سےمعاشی سرگرمیوں کوفروغ ملاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...
  • عدالت نےشیخ وقاص اکرم کواشتہاری قراردیدیا

    32
    0
    عدالت نےرہنماتحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کواشتہاری قراردےدیا۔ فیصل آبادکی انسداددہشت گردی عدالت نےرہنماپی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کےخلاف کیس کی سماعت کی۔ اسسٹنٹ سپ انسپکٹراعجازحسین نےعدالت میں رپورٹ جمع کرادی۔ ملزم کی عدم پیشی پرعدالت نےشیخ وقاص اکرم کواشتہاری قراردیتےہوئےرہنماپی ٹی آئی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ ...
  • ورلڈکپ اور جنوبی افریقہ سیریز،پاکستان ویمنزٹیم کاتربیتی کیمپ 29 اگست سے شروع ہوگا

    35
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈکپ اور جنوبی افریقہ سیریز کی تیاریاں،پاکستان ویمنزٹیم کاتربیتی کیمپ 29 اگست سےشروع ہوگا۔ جنوبی افریقہ وویمنزکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان اورآئی سی سی وویمنزکرکٹ ورلڈکپ کی تیاریوں کےلئےپاکستان وویمنزکرکٹ ٹیم کی کھلاڑی کل لاہورمیں رپورٹ کریں گی۔ پاکستان وویمنزکرکٹ ٹیم کاتربیتی کیمپ29اگست سےلاہورمیں شروع ہوگا،ایل سی سی اےگراؤنڈمیں ...
  • ایران اور یورپی ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات شروع

    34
    0
     ایران اور یورپی ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات کا نیا دور آج سےجنیوا میں نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر شروع ہو رہا ہے۔ مذاکرات میں برطانیہ، فرانس، جرمنی کے نمائندے اور یورپی یونین بھی شامل ہیں۔ (عمران مزمّل )یہ اجلاس ایران اور اسرائیل کے درمیان رواں سال جون میں ...
  • پی ٹی آئی کا129کےعلاوہ ضمنی انتخابات کابائیکاٹ کااعلان

    52
    0
    پی ٹی آئی نےمیاں اظہر کی وفات کے بعدلاہورکےحلقہ این اے129کی خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑنے جبکہ باقی تمام ضمنی انتخابات کابائیکاٹ کااعلان کردیا۔ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ این اے 129 لاہور کے ضمنی الیکشن میں حصہ ...