• گورنرسندھ کی تبدیلی:ایم کیوایم نےافواہیں قراردیدیا

    50
    0
    وزیراعظم شہبازشریف کےدورہ کراچی کےبعدگورنرسندھ کی تبدیلی کی خبریں گردش کرنےلگی تھیں،جس پرایم کیوایم نےردعمل دیتےہوئےان خبروں کو ایک بار پھر افواہیں قرار دیدیا ۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ جب تک عہدے پر ہوں خدمت کرتارہوں گا،ہم کام کر رہے ہیں ، گورنر ہاؤس کو عوام کے لئے کھولنے کا ...
  • سپریم کورٹ کانوٹس:حکومت کاایکشن،وائلڈلائف کی منتقلی روک گئی

    89
    0
    سپریم کورٹ کےنوٹس کےبعدحکومت کافوری ایکشن،وزیراعظم شہبازشریف نےوائلڈلائف مینجمنٹ کی منتقلی روک دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو داخلہ ڈویژن کے ماتحت کرنے سے منع کردیا، وزیر اعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے میمورنڈم جاری کردیا، کابینہ ڈویژن نے 6 اگست 2024 کو جاری کردہ ہدایت ...
  • الیکشن ایکٹ کی دوسری ترمیم کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری

    86
    0
    الیکشن ایکٹ کی دوسری ترمیم مجریہ2024کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ صدر مملکت کے دستخطوں کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ، صدر مملکت نے جمعرات کو الیکشن ایکٹ کی دوسری ترمیم مجریہ 2024ء پر دستخط کیے تھے ۔ صدر کی توثیق کے بعد الیکشن ایکٹ 2024 قانون ...
  • اسرائیلی دہشتگردی جاری:بمباری سے مزید 100افراد شہید

    67
    0
    امن کےدشمن اسرائیل کی دہشتگردی میں کمی نہ آسکی،نہتےفلسطینیوں پرہزاروں پاؤنڈوزنی بم گرادئیےبمباری سےمزیدسوافرادشہیدجبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ گزشتہ سال7اکتوبرسےمظلوم فلسطینیوں پراسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہے،جس میں اب تک ہزاروں افرادشہیدہوچکےہیں،جن میں زیادہ خواتین اورمعصوم بچوں کی ہے،اسرائیلی جارحیت سےغزہ کوکھنڈرمیں تبدیل کردیاگیا،اسرائیلی بربریت کےنتیجےمیں غزہ میں خوراک اورادویات جیسےسنگین مسائل پیداہورہےہیں۔اسرائیل ...
  • ملک بھرمیں سونےکےبھاؤ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟

    51
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکےبھاؤفی تولہ کتنےکاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔ سونا 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے فی تولہ پر مستحکم رہا۔10 گرام سونا 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے پر مستحکم رہا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 2430 ڈالر فی اونس پر برقرار رہاجبکہ ...
  • ارشدندیم پرانعامات کی برسات:کیاکیاملےگا؟تفصیل جانیے

    164
    0
    پیرس اولمپکس میں مینزجیولن تھروکےفائنل میں تاریخ رقم کرنےوالےارشدندیم پرانعامات کی برسات کاسلسلہ جاری ہےقومی ہیروکوکیاکیاملےگا،فہرست سامنےآگئی۔ پیرس اولمپکس میں ارشدندیم نےپاکستان کاسرفخرسےبلندکردیا، پیرس اولمپکس میں مینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکےریکاڈقائم کردیا۔ارشد ندیم نےپیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو ...
  • انسٹاگرام کے نئے فیچر میں خاص کیا ہے؟

    82
    0
    انسٹاگرام کے نئے فیچر میں خاص کیا ہے؟۔معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری۔ انسٹا گرام کے مطابق اب صارفین ریلز میں ایک سے زیادہ آڈیو ٹریکس شامل کر سکیں گے۔ اس زبردست نئے فیچر کو استعمال کرنے کیلئے صارف کو ریل ایڈیٹر میں ایڈ ٹو مکس ...
  • اولمپئن ارشد ندیم کو سی ای او ڈسکور پاکستان ڈاکٹرقیصر رفیق کا خراج تحسین

    85
    0
    ڈسکور پاکستان ٹی وی کے سی ای او ڈاکٹر قیصر رفیق نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلے میں عالمی ریکارڈ قائم کرکے گولڈ میڈل جیتنے پر فخر پاکستان فخر میاں چنوں ارشد ندیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ ڈاکٹر قیصر رفیق جن کا تعلق بھی ...
  • لاہورسمیت وفاقی دارالحکومت میں موسلادھاربارش

    62
    0
    لاہورسمیت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورراولپنڈی میں رات سےشروع ہونےوالاموسلادھاربارش کاسلسلہ وقفےوقفےسےجاری ہے۔ لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کاز ورٹوٹ گیاگرمی سےشہریوں کےمرجھائےچہرےکھل اُٹھے۔بارش کےشروع ہوتےہی لیسکوکےکئی فیڈرٹرپ کرگئے۔ کلمہ چوک،ماڈل ٹاؤن،اقبال ٹاؤن،مسلم ٹاؤن ،وحدت کالونی،گارڈن ٹاؤن میں تیز بارش ہوئی،جبکہ کینال روڈ،جیل روڈ،مال روڈ،ٹھوکرنیازبیگ،گلبرگ میں بادل برسے۔ لاہورشہرکےمختلف ...
  • بنگلہ دیش کرکٹ اےٹیم پاکستان پہنچ گئی

    40
    0
    بنگلہ دیش کرکٹ اےٹیم دورہ پاکستان کےلئےاسلام آبادپہنچ گئی۔ بنگلہ دیش اےٹیم ڈھاکہ سےبراستہ دوحہ پاکستان پہنچی ،بنگلہ دیش اےٹیم پاکستان شاہینزکےخلاف دوچارروزہ اورتین ون ڈےمیچوں کی سیریزکھیلےگی ۔ بنگلہ دیش اےاورپاکستان شاہینزکےدرمیان ریڈبال اوروائیٹ بال سیریز13 اگست سے30اگست تک اسلام آبادکلب میں کھیلی جائےگی۔ تمام میچز اسلام آباد کلب ...