• ڈاکٹرشاہدقتل کیس:پولیس نےمزیدملزمان کوگرفتارکرلیا

    76
    0
    رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں پولیس نےمزید4ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق پولیس نے4افرادکوحراست میں لےلیااورواردات میں استعمال ہونےوالی گاڑی قبضےمیں لےلی۔ آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاون نے مقتول کے بیٹے قیوم کے دوست شہر یار ، شہریار کے بیٹے اور بھتیجے کو بھی حراست میں لے لیا۔ واضح رہےکہ رہنماتحریک ...
  • مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن کی عدالت میں نظرثانی اپیل

    112
    0
    الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کےفیصلہ کےخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائرکردی۔ الیکشن کمیشن نےاستدعاکی کہ سپریم کورٹ  12 جولائی والےفیصلے پر نظر ثانی کرے،انصاف کے تقاضوں کیلئے سپریم کورٹ 12 جولائی کےفیصلے پر غور کرکے نظر ثانی کرے۔سپریم کورٹ 12 جولائی کا مخصوص نشستوں کا فیصلہ واپس لے۔ ...
  • بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز: پی سی بی نے اسکواڈ کااعلان کردیا

    79
    0
    بنگلہ دیش کےخلاف ٹیسٹ سیریزکےلئےپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےشان مسعودکی قیادت میں قومی اسکواڈکااعلان کردیا۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان پہلاٹیسٹ راولپنڈی میں 21 سے 25 اگست تک کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ کراچی میں 30 اگست سے 3 ستمبر تک ہو گا۔شاہین آفریدی کی جگہ سعود شکیل کو ...
  • یحییٰ السنوارحماس کےنئےسربراہ منتخب

    44
    0
    حماس نے اسماعیل ہنیہ کی شہاد ت کےبعد یحییٰ السنوارکواپنانیاسربراہ منتخب کرلیا۔ یحییٰ السنوار اس وقت غزہ میں حماس کے سربراہ ہیں ،یحیی السنوار 22 سال تک اسرائیل جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔ 2011 میں حماس نے ایک اسرائیلی فوجی قیدی جلع ادشالیط کی رہائی کے بدلے یحییٰ السنوار ...
  • گھر کےناپسندیدہ کاموں کیلئے جدید روبوٹ تیار

    66
    0
    خواتین اب صرف کریں گی ،بناؤ سنگھار۔گھر یلوکام کیلئے جدید روبوٹ تیار۔ گھروں میں روز مرہ کے اور ناپسندیدہ کاموں کیلئے جدید ترین روبوٹ تیار کر لیا گیا۔ کچھ عرصہ قبل یہ صرف ایک خواب و خیال تھا اور اکثر لوگ سوچتے تھے کہ کیا کبھی ایسے روبوٹس بھی تیار ...
  • توہین الیکشن کمیشن کیس:سیاستدان کا کام گالی دینا تھوڑی ہوتا،ممبرکمیشن

    57
    0
    بانی پی ٹی آئی اورفوادچودھری کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبرکمیشن نےریمارکس دئیےکےسیاستدان کاکام گالی دیناتھوڑی ہوتاہے، آپ لوگوں کو دیکھ کر بہت آگے بڑھ جاتے ہیں۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نےکی ۔فوادچودھری وکیل فیصل چودھری کےہمراہ کمیشن ...
  • وی آئی پیزکی سیکیورٹی اخراجات کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش

    57
    0
    وزارت داخلہ نےججز،وزرااوربیوروکریٹس کی سیکیورٹی کےاخراجات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردیں ۔ وزارت داخلہ کی دستاویز کےمطابق ججز ،وزراء اور بیوروکریسی کو وی وی آئی پیز کے طور پر ڈیل کیا جاتا ہے ۔ ان کی سیکیورٹی پر 44 گاڑیاں اور 532 پولیس افسران و اہل کار 24 گھنٹے ڈیوٹی ...
  • 9مئی جلاؤگھیراؤکیس میں اہم پیشرفت

    41
    0
    راحت بیکری کےباہرپولیس کی گاڑیاں جلانےکےکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ انسداددہشتگردی عدالت لاہورمیں 9مئی جلاؤگھیراؤکیس کی سماعت ہوئی،سماعت انسداددہشتگردی عدالت کےجج خالدارشد نےکی ۔ملزمان کی طرف سےسلمان شاہداورپیرمسعودچشتی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے چھ پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔ عدالت نے ملزمان کو ...
  • وقاریونس کی پی سی بی میں تقرری :عدالت میں چیلنج

    68
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کےایڈوائزروقاریونس کی تقر ری لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ شہری مشکورحسین نےندیم سروروکیل کےذریعےلاہورہائیکورٹ میں دراخواست دائرکی ۔ درخواست میں وفاقی حکومت، پی سی بی اور وقار یونس کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ وقار یونس کی بطور ایڈوائزر تقرری ...
  • فرح گوگی کیخلاف مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیشرفت

    107
    0
    سابق خاتون اول کی دوست فرحت شہزادی عرف(فرح گوگی)کےخلاف مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق اینٹی کرپشن نے فرح گوگی اور ان کے شوہر کےنام جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے،اینٹی کرپشن نے مالیاتی اداروں سے فرح گوگی اور ان کے شوہراحسن جمیل کے ...