• توشہ خانہ ٹوکیس:گواہ نےتحائف کی فہرست عدالت میں پیش کردی

    66
    0
    توشہ خانہ ٹوکیس میں گواہ نےبانی تحریک انصاف عمران خان کوبطوروزیراعظم ملنےوالےتحائف کی فہرست عدالت میں پیش کردی۔ توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں سپیشل سینٹرل جج شاہ رخ ارجمندنےکی ،بانی تحریک انصاف عمران خان کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیاجبکہ بشری بی بی بھی پیش ہوئیں۔عمران خان کےایڈووکیٹ ...
  • مری : سال نو کا جشن اور برفباری دیکھنے آنیوالے سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

    99
    0
    سال نو کا جشن منانے اور برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے خوشخبری،ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے آنیوالے سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے ٹریفک پولیس نے یہاں آنیوالے ملکی و غیر ملکی ...
  • شلپا شیٹھی نےاپنی فٹنس کارازبتادیا

    200
    0
    بالی ووڈاداکارہ شلپاشیٹھی نےاپنی فٹنس اور سدابہار جوانی کا راز بتادیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی اداکاری کےجوہردیکھانےوالی اداکارہ شلپاشیٹھی نےزندگی کی 49بہاریں دیکھ لیں لیکن آج بھی وہ جوان اورفٹ نظرآتی ہیں،جس کےبارےمیں انہوں نےبڑارازبتادیا۔ حال ہی میں اداکارہ نےایک انٹرویومیں اپنی فٹنس اورخوبصورتی کےبارےمیں بتایاکہ ان کو فٹنس ...
  • سونےکی قیمت میں معمولی کمی

    109
    0
    کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 600روپےکی کمی ہوئی جس کےبعدفی تولہ سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے کا ہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 514روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا2لاکھ 33ہزار7سو11روپےکاہوگیا۔ مالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 6ڈالرکی ...
  • میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیانےبھارت کو184رنزسےشکست دیدی

    144
    0
    آسٹریلیانےچوتھےٹیسٹ میچ میں بھارت کو184رنزسےشکست دےدی۔ میلبرن میں کھیلےگئےچوتھےٹیسٹ میچ میں آسٹریلیانےبھارت کو340 رنز کا ہدف دیاجواب میں پوری بھارتی ٹیم 155رنزپرپویلین لوٹ گئی۔ بھارت کی جانب سےبیٹنگ کےدوران صرف 2بلےبازڈبل فگرمیں داخل ہوسکے،یشوی جیسوال 84 اور رشبھ پنت 30 رنز بنا کر نمایاں رہے، آسٹریلیا کی جانب سے کپتان ...
  • لاہور پریس کلب انتخابات:جرنلسٹ پروگریسیو پینل کامیاب

    114
    0
    لاہور پریس کلب کے انتخابات میں جرنلسٹ پروگریسیو پینل کی طرف سے ارشدانصاری کے صدر، زاہد عابد کے سیکرٹری منتخب ہونے اور انکے گروپ کی شاندار کامیابی پرسی ای او ڈسکور پاکستان ڈاکٹر قیصر رفیق نے منتخب باڈی کو مبارکباد پیس کرتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔ لاہور ...
  • سابق امریکی صدرجمی کارٹر100سال کی عمرمیں چل بسے

    83
    0
    سابق امریکی صدرجمی کارٹر100سال کی عمرمیں انتقال کرگئےوہ طویل عرصے سےعلیل تھے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق سابق امریکی صدرجمی کارٹرطویل عرصےسےعلیل تھے،جارجیامیں اپنےگھرمیں انتقال کرگئےسابق امریکی صدرکی عمر100سال تھی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جمی کارٹرامریکہ کے39ویں صدرمنتخب ہوئے تھے ،جمی کارٹر1977سے1981تک امریکہ کےصدررہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جمی کارٹرکوامن کی کوششوں کیلئےنوبل انعام ...
  • پی آئی اےکاگراؤنڈطیاروں کوفعال کرنےکااعلان

    83
    0
    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نےکئی سال سےگراؤنڈ18طیاروں کےحوالے سے بڑا اعلان کردیا۔ سی ای اوپی آئی اےخرم مشتاق کاکہناہےکہ نئےسال میں گراؤنڈطیاروں کوفعال کرکےفضائی آپریشن میں شامل کیاجائےگا،6ماہ میں بوئنگ 777ایئربس طیاروں کوفعال کر کےتعداد24تک کرنےکافیصلہ کیاگیا ہے ،3ہفتےمیں پی آئی اےٹیم نےمحنت کرکےفوری طورپر3طیاروں کوفعال کرلیا۔ خرم مشتاق ...
  • جنوبی کوریا:مسافرطیارہ حادثےکاشکار،179افرادہلاک

    181
    0
    جنوبی کوریامیں لینڈنگ کےدوران مسافرطیارہ خوفناک حادثےکاشکارہوگیا،جس میں 179افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریا کی قومی ائیر لائن کاطیارہ تھائی لینڈکے شہر بنکاک سےواپس اپنےملک آرہاتھا،طیارے میں 175مسافر اور 6عملےکےافرادسوارتھے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کی قومی ائیر لائن کےطیارےکوحادثہ اتوارکےروزموان ائیرپورٹ ...
  • یوٹیوب نے’’پلے سم تھنگ‘‘ فیچر کی آزمائش شروع کر دی

    50
    0
    یوٹیوب کے صارفین کیلئے خوشخبری،یوٹیوب نے ’’پلے سم تھنگ‘‘ فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔ جس کا مقصد صارفین کے لیے ویڈیو مواد کی تلاش کو آسان اور زیادہ ذاتی بنانا ہے۔ یہ فیچر فی الحال یوٹیوب کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں دستیاب ہے اور صارفین کو ایک فلوٹنگ بٹن ...