• مسٹر بیسٹ کا نیا ورلڈ ریکارڈ: ایک ارب چالیس کروڑ روپے عطیہ کردیئے

    38
    0
    مسٹر بیسٹ کا نیا ورلڈ ریکارڈ، لائیو سٹریم کے دوران جمع شدہ ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر( ایک ارب چالیس کروڑ روپے)سے زائد رقم عطیہ کر دی۔ انسانیت کیلئے اپنی فیاضی کے سبب مشہور جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ نے لائیو سٹریم کے دوران خطیر رقم عطیہ کرکے نا صرف ...
  • اےڈی بی نےپاکستان کیلئےریکوڈک میں فنانسنگ پیکج کی منظوری دیدی

    86
    0
    ایشیائی ترقیاتی بینک (اےڈی بی) نے پاکستان کےلئےریکوڈک میں فنانسنگ پیکج کی منظوری دےدی۔ صدرایشیائی ترقیاتی بینک کاکہناہےکہ ایشیائی ترقیاتی بینک ریکوڈک منصوبے کیلئے41کروڑڈالرفراہم کرےگا،ریکوڈک مائننگ کمپنی کیلئے30 کروڑ ڈالر قرض منظورکرلیاگیا ہے.،ریکوڈک منصوبے کیلئے11 کروڑکی فنانسنگ گارنٹی پیکج کا حصہ ہے،جبکہ فنانسنگ پاکستان کی سب سےبڑی براہ راست غیرملکی ...
  • ماضی کےمقابلےمیں امریکاکی حالت اب بہت بہترہے،ٹرمپ کادعویٰ

    36
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدعویٰ کرتےہوئےکہاہےکہ ماضی کے مقابلے میں امریکاکی حالت اب بہترہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پولیس اورنیشنل گارڈکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ قطر اور سعودی عرب سے 5 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری امریکا لائی جا چکی ہے۔ انہوں ...
  • ٹیکنالوجی میں نئی جدت: بیٹری سے آزاد مستقبل کی جانب اہم پیشرفت

    58
    0
    سائنس اینڈٹیکنالوجی کے شعبے میں نئی جدت،بیٹری سے آزاد مستقبل کی جانب اہم پیشرفت،سائنسدانوں نے جدید جنریشن کے پیرووسکائٹ سولر سیلز کا استعمال کرتے ہوئے کمرے کے اندر موجود روشنی سے توانائی کی پیداوار کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) کے ماہرین کی ٹیم کے ...
  • طلبا کیلئے اہم خبر:دنیا کی10 بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست جاری

    175
    0
    دنیا کی 10 سب سے بہترین یونیورسٹیاں کون سی ہیں؟کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 جاری ،یہ رینکنگ طلبا اور اساتذہ کیساتھ پالیسی سازوں کو رہنمائی فراہم کرتی ہے کہ کون سی یونیورسٹیاں عالمی معیار کے مطابق تعلیم اور تحقیق میں قیادت کر رہی ہیں۔ دنیا کی ٹاپ 10 یونیورسٹیوں ...
  • غذر: گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب کی تباہ کاریاں، متعدد دیہات زیر آب

    35
    0
    گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے سےسیلاب نےتباہی مچادی ۔جبکہ متعددگاؤں زیرآب آگئے۔ ضلعی انتظامیہ کےمطابق گلگت شندور روڈ لینڈسلائیڈنگ کےباعث مکمل طورپر بندہوگئی ہے،جس کی وجہ سےلوگ محصورہوکر رہےگئےہیں، تلی داس نالہ میں لینڈ سلائیڈنگ دو اطراف سے ہوئی،جس کے باعث راؤشن گاؤں کی آبادی محصور ہوگئی۔ ...
  • لسبیلہ:مسافرکوچ اورپک اپ میں تصادم،9افرادجاں بحق،2زخمی

    28
    0
    لسبیلہ میں مسافرکوچ اورپک اپ میں تصادم کےنتیجےمیں9 افرادجاں بحق اور2زخمی ہوگئے۔ لسبیلہ کےعلاقےاوتھل کےقریب مسافرکوچ اورپک اپ میں تصادم کاواقعہ تیز رفتاری کےباعث پیش آیا۔ ریسکیوحکام کاکہناہےکہ حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوں ٹیمیں جائےوقوع پرپہنچ گئیں اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں اورزخمیوں کوسول ہسپتال اوتھل منتقل کردیاگیا۔ ریسکیوحکام کےمطابق حادثہ تیزرفتاری کےباعث ...
  • فیلڈمارشل عاصم منیرسےچینی وزیرخارجہ کی ملاقات،علاقائی سیکیورٹی سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال

    35
    0
    فیلڈمارشل سیدعاصم منیرسےچینی وزیرخارجہ وانگ ژی نےملاقات کی ،جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی سیکیورٹی،انسداددہشت گردی اوردیگرامورپرتبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق اس اہم ملاقات میں دونوں جانب سےمثالی دوستی اورہرفورم پریکساں موقف اورتعاون کےعزم کااعادہ کیاگیااورعلاقائی سیکیورٹی،انسداددہشت گردی اور دیگرامورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں ...
  • گیتانےہربھجن سےشادی کیلئےکیاشرط رکھی؟اداکارہ نےبڑارازکھول دیا

    56
    0
    بھارت کی سابق اداکارہ گیتا بسرا نے شوہر ہربھجن سےشادی کےلئےکیاشرط رکھی ،اداکارہ نے بڑارازکھول دیا۔ سابق اداکارہ گیتابسرانےحال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پرمیزبان نےاداکارہ سےسوال وجواب کیےجن کےانہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیےایک سوال کےجواب میں گیتا بسرا نے انکشاف کیاکہ میں نے ہربھجن ...
  • مریم نوازکی جاپانی ڈیری کمپنی موریناگا کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی پیشکش

    54
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جاپانی ڈیری کمپنی موریناگا کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے، تاکہ صوبے میں ڈیری سیکٹر، نوزائیدہ بچوں کی خوراک، بیکری مصنوعات اور برآمدی معیار کے گوشت کی مقامی سطح پر تیاری کو فروغ دیا جا سکے۔ جاپان کےسرکاری دورےکےدوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...