• سپریم کورٹ کے4ججزکاچیف جسٹس پاکستان کوایک اورخط

    35
    0
    سپریم کورٹ کے4ججزنےچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کوایک اورخط لکھ دیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس منیب اختر،جسٹس عائشہ ملک اورجسٹس اطہرمن اللہ نےخط لکھا،چاروں ججزنےخط میں رولزمنظوری کےطریقہ کارپراعتراض اُٹھایا۔ سپریم کورٹ کےججزکےخط میں کہاگیاکہ ہمیں فل کورٹ میٹنگ کاخط موصول ہوا،جس میں پھرچیف جسٹس کی بنائی کمیٹی کاہی ...
  • بلاول بھٹوکاسیلاب متاثرین کےبجلی بل معاف کرنےکامطالبہ

    39
    0
    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےحکومت سےسیلاب متاثرین کےبجلی کےبل معاف کرنےکامطالبہ کردیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا جنوبی پنجاب میں سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر میڈیا سے گفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ امیدہےوزیراعظم شہبازشریف عوام کی بحالی کیلئےجلداس پر غور کرینگے، بینظیرانکم سپورٹ پروگرام استعمال کر کے متاثرہ علاقوں میں مالی مددپہنچائی جائے،وفاق ...
  • پنجاب میں سیلاب سےتباہی،41لاکھ سےزائدافرادمتاثر،عظمیٰ بخاری

    47
    0
    صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب میں اب تک سیلاب سےبڑےپیمانےپرتباہی ہوئی ہےجس کےباعث41لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ پنجاب میں مجموعی طور پر4 ہزار355 مواضع جات متاثر ہوئے ہیں،متاثرہ آبادی کی تعداد41 ...
  • ویلڈن گرین شرٹس،چیئرمین پی سی بی کی تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پرقومی ٹیم ...

    45
    0
    ویلڈن گرین شرٹس،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پرپاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےہیٹ ٹرک اور جارحانہ بیٹنگ پر محمد نواز کی آل راؤنڈ کارکردگی پر خصوصی طور پر تعریف کی۔ محسن نقوی کاکہناتھاکہ محمد نواز ...
  • پاکستان سے امریکا کیلئے براہ راست پروازوں کے امکانات روشن ہوگئے

    55
    0
    پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان سے امریکا کیلئے براہ راست پروازوں کے امکانات روشن ہوگئے۔ کئی سال بعد امریکی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کی 5 رکنی ٹیم دبئی سے کراچی غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے پہنچی ،جہاں ...
  • پی سی بی کا پاکستان، سری لنکا اور افغانستان کی ٹرائی سیریز کا اعلان

    39
    0
    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےپاکستان ،سری لنکااورافغانستان کی سہ ملکی سیریزکااعلان کردیا۔ پاکستان پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کی میزبانی کرے گا۔ٹرائی سیریز 17 تا 29 نومبر کو راولپنڈی اور لاہور میں ہو گی۔17 نومبر کو پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کےمابین راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائےگا،جبکہ 19نومبرکوسری ...
  • پی ٹی آئی لاہور کی قیادت میں تبدیلی، میاں اکرم عثمان نئے صدر مقرر

    44
    0
    تحریک انصاف لاہور کی قیادت میں تبدیلی،شیخ امتیاز محمود کو عہدے سے ہٹا کر میاں اکرم عثمان کوپی ٹی آئی لاہور کا صدر مقررکردیاگیا۔ بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پرصدر پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب احمد چٹھہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جس کےمطابق شیخ امتیاز محمودکولاہورکی پارٹی صدارت سےہٹاکرمیاں ...
  • پاکستان اوردنیاکےمختلف ممالک میں بلڈ مون کادلکش نظارہ

    44
    0
    پاکستان اوردنیاکےمختلف ممالک میں بلڈ مون کادلکش اورخوبصورت منظر دیکھا گیا۔ گزشتہ رات کو زمین ،چانداورسورج کے درمیان آنےکی وجہ سےچاندگرہن کادلکش نظارہ ہوا۔اتوارکی رات کو8بجے28منٹ پرچاندگرہن کاآغازہونےپرچاندکی روشنی مدھم ہوناشروع ہوئی جبکہ جزوی طورپرچاند گرہن 9 بجکر 27 منٹ پر ہوا۔ 10 بجکر 31 منٹ پر چاند کو مکمل ...
  • مون سون کا دسواں سپیل رنگ دکھانے لگا، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    41
    0
    مون سون کا دسواں سپیل اپنےرنگ دکھانے لگا۔موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی ،اربن فلڈنگ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا دسواں سپیل 9 ستمبر تک جاری رہے گا۔ملک کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں تیز بارشوں کے بعد اربن فلڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا، جبکہ ...
  • سندھ اور پنجاب کے دریاؤں، بیراجوں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال

    35
    0
    سندھ اور پنجاب کے دریاؤں، بیراجوں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق تریموں بیراج میں پانی کی آمد و اخراج 4 لاکھ 93 ہزار کیوسک ریکارڈ کی ...