Author: Omer Zaheer
ایک روز اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی
اگست 3, 20241190ایک روزاضافےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 56 ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 20 ہزار ...190ملین پاؤنڈریفرنس: تفتیشی افسرکے بیان پر جرح نہ ہوسکی
اگست 3, 20241090190ملین پاؤنڈریفرنس کیس میں تفتیشی افسرکےبیان پرجرح نہ ہوسکی۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیاجیل میں ہوئی،ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ بشریٰ بی بی کی طرف سےوکیل عثمان گل پیش ہوئے۔جبکہ نیب کے پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی ٹیم کے ہمراہ پیش ہوئے۔بانی پی ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت بارےبرطانوی میڈیاکاانکشاف
اگست 3, 2024840حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت بارےبرطانوی اخبارنےبڑاانکشاف کردیا۔ برطانوی اخبار’ دی ٹیلیگراف‘نےانکشاف کیاہےکہ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کوقتل کروانےکےلئےاسرائیل نےایرانی ایجنٹوں کی مددحاصل کی۔اسرائیل کواس کام میں ایران کی خفیہ ایجنسی موسادنےمددفراہم کرتےہوئےریموٹ کنٹرول بم نصب کیا۔ برطانوی اخبارنےانکشاف کیاکہ سی سی ٹی وی فوٹیج ایران کےپاس ہےجس میں ...گوگل میپس میں 2 نئے کارآمد فیچرز متعارف
اگست 3, 2024960گوگل میپس میں 2 نئے کارآمد فیچرز متعارف ۔ ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس میں 2 نئی اپ ڈیٹس متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ جس سے صارفین کیلئے منزل کی تلاش آسان ہو جائے گی جبکہ سڑک پر رکاوٹوں یا ٹریفک جام کے بارے ...خلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کیس میں اہم پیشرفت
اگست 3, 2024950رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کرنےکےکیس میں ملزمہ نےضمانت کی درخواست دےدی۔ خلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کرنےکےکیس میں ملزمہ آمنہ عروج نےانسداددہشت گردی لاہورکی عدالت میں ضمانت کی در خواست دےدی۔ رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرنےعدالت میں پیش ہوکروکیل مقررکرنےکی مہلت مانگ لی۔ خلیل الرحمان قمرنےکہاکہ مجھے کل علم ہوا ہے ...پارٹی رکنیت منسوخ:شیرافضل مروت کاموقف آگیا
اگست 3, 20241390تحریک انصاف سےنکالےجانےکےبعدشیرافضل مروت کاموقف بھی سامنےآگیا۔ شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ میں پارٹی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں لیکن ایک بات واضح کر دوں خان کا سپاہی تھاہوں اور رہوں گا ،اپنی حیثیت میں لیڈر کی رہائی کی جو کوشش کر سکا کروں گا۔قومی اسمبلی کی نشست کے حوالے سے ...رہنماپی ٹی آئی ڈاکٹرشاہدصدیق کےقتل کامقدمہ درج
اگست 3, 20241460رہنماتحریک انصاف اورنجی ہسپتال کےمالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ کاہنہ میں مقتول کے بیٹے تیمور صدیق کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آرکےمطابق مقدمہ میں چار نامعلوم ملزمان کو موقع پر موجودگی کا انکشاف کیا گیا ہے۔ نامعلوم ملزمان ...شیرافضل کی پارٹی رکنیت منسوخ:بیرسٹرگوہرلاعلم
اگست 3, 20241400شیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت منسوخی کےمعاملےپرچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرلاعلم نکلے۔ تحریک انصاف کےچیئرمین بیرسٹرگوہرنےشیرافضل کی رکنیت منسوخی کانوٹیفکیشن جعلی قراردےدیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناہےکہ شیر افضل مروت کی رکنیت منسوخی کا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔میں نے ابھی نوٹیفکیشن دیکھا ہے، مجھے لگتا ہے یہ جعلی ہے میں ایسے کسی ...2019کوبھارت نےکشمیریوں کےحقوق پرڈاکا ڈالا،مشعال ملک
اگست 3, 2024850حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےاپنےویڈیوپیغام میں کہاہےکہ 5اگست 2019کوبھارت نےکشمیریوں کےحقوق پرڈاکا ڈالا۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے5اگست کےلئےایک ویڈیوپیغام جاری کیاہےجس میں ان کاکہناتھاکہ 5اگست کودنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستانی باہر نکل کر پیغام دیں کہ مقبوضہ کشمیر میں ...تنخواہ دارطبقےکیلئےخوشخبری:حکومت کاانکم ٹیکس میں ریلیف کا عندیہ
اگست 3, 20241000تنخواہ دارطبقےپرٹیکس کامعاملہ وزیراعظم شہبازشریف نےانکم ٹیکس میں ریلیف کاعندیہ دےدیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی ٹیم کو انکم ٹیکس شرح میں تبدیلی کا ٹاسک دیا ہے ۔ ٹاسک کا مقصد تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینا ہے۔ماہانہ ایک لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر انکم ٹیکس کی شرح ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©