Author: Omer Zaheer
سپورٹس ٹورازم کا فروغ:وادیٔ اپرچترال میں شندور ونٹر سپورٹس فیسٹیول سج گیا
دسمبر 26, 20241250سپورٹس ٹورازم کا فروغ ،وادیٔ اپرچترال میں شندور ونٹر سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد،جنت نظیروادی میں ہرچین کے مقام پر شندور ونٹر سپورٹس مقابلوں کاباقاعدہ آغاز ہوگیا۔ موسم سرما میں شندور کی منجمد جھیل پر آئس ہاکی، کرلنگ اور سپیڈ سکیٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ مقابلوں کے پہلے مرحلے ...کڑاکے کی سردی،جنوری میں سردی میں مزید اضافے کی پیشگوئی
دسمبر 26, 2024690کڑاکے کی سردی،محکمہ موسمیات نے جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے طول و عرض میں سخت سردی کے ڈیرے ،بالائی و شمالی علاقہ جات سمیت بلوچستان میں شدید سردی سے ندی نالوں کا پانی جم گیا ۔ ...سنچورین ٹیسٹ:جنوبی افریقہ کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
دسمبر 26, 20241130سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان اورمیزبان جنوبی افریقہ کےدرمیان 2ٹیسٹ میچوں کی سیریزکاپہلامیچ سنچورین میں کھیلا جارہا ہے۔ جنوبی افریقہ کےکپتان ٹمبا باوما کا ٹاس کے موقع پر کہناتھاکہ ہم اس سیریز کو جیتنے پر فوکس کررہے ہیں۔ قومی ٹیم ...پروفیسرشفیق الرحمن ڈائریکٹرانفارمیشن پی یو تعینات،تعلیمی حلقوں کاخیرمقدم
دسمبر 26, 20241540پروفیسرڈاکٹر شفیق الرحمن کی بطور ڈائریکٹر انفارمیشن مینجمنٹ پنجاب یونیورسٹی تعیناتی پر تعلیمی حلقوں نےخیرمقدم کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمن کوپنجاب یونیورسٹی کا ڈائریکٹر انفارمیشن مینجمنٹ مقرر ہونے پر ضلع قصور کے تعلیمی حلقوں سمیت سیاسی، سماجی، فلاحی اورشہری تنظیموں کی نمائندہ شخصیات ڈاکٹر لطیف احمد کمبوہ، پرنسپل ریٹائرڈ راؤ ...ہائیرایجوکیشن کمیشن سکالرشپ انٹری ٹیسٹ :عدالت کاتحریری حکم نامہ جاری
دسمبر 26, 2024660ضلع کرم میں امن وامان کی خراب صورتحال کےباعث ہائیرایجوکیشن کمیشن سکالرشپ انٹری ٹیسٹ کےلئےعدالت نےتحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ پشاورہائیکورٹ نےضلع کرم میں امن وامان کی خراب صورتحال کےباعث ہائیر ایجوکیشن کمیشن سکالرشپ انٹری ٹیسٹ روکنےکےلئےدائردرخواست پرحکم نامہ جاری کردیا۔ تحریری حکم نامہ کےمطابق پشاورہائیکورٹ نےضلع کرم کی حدتک ...26نومبراحتجاج کاکیس:بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
دسمبر 26, 202493026نومبراحتجاج کےکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 13جنوری تک ضمانت منظورکرلی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس اسلام آبادمیں ڈیوٹی جج شبیربھٹی نے26نومبراحتجاج پرمقدمات کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پرسماعت کی۔بشریٰ بی بی اپنےوکلاکےہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔ عدالت نےبشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت13جنوری ...ہم آزادہیں،غلام نہیں ہیں،کوئی حکم دےکہ فلاں کو چھوڑ دو، جاویدلطیف
دسمبر 26, 2024700سینئررہنمامسلم لیگ(ن)جاویدلطیف نےکہاہےکہ ہم آزادہیں،غلام نہیں ہیں،یہ ریاست کاامتحان ہے،کوئی حکم دےکہ فلاں کوچھوڑدو،فلاں کوگرفتار کرلو۔ اپنےایک بیان میں رہنمامسلم لیگ (ن)جاویدلطیف کاکہناتھاکہ سپرپاورز کے ہتھیارمالیاتی ادارےہیں جن کااثرہوتاہے،سپرپاورزکےہتھیارایک شخص کیلئے کھڑےہیں تووہ کیاحاصل کرناچاہتےہیں،پہلےتویہ دیکھناہوگاکہ کیاہم آزادہیں اگرآزادہیں توکوئی ہمیں حکم کرسکتاہے؟معاشی طورپرکمزورہوں گےتوطاقتورممالک اثراندازہوں گے۔ رہنمان لیگ کامزیدکہناتھاکہ ...دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا:حدنگاہ میں کمی،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 26, 2024900دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،حدنگاہ میں کمی ہونےسےموٹروےکوٹریفک کےلئے مختلف مقامات سے بند کردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمد کاکہناہےکہ موٹروے ایم4کو شدید دھند کےباعث شورکوٹ سے ملتان تک بندکردیاگیاجبکہ موٹروےایم5پرحدنگاہ میں کمی کی وجہ سےملتان سےروہڑی تک ٹریفک کو معطل کردیاگیااورموٹروےایم ون پشاورسےبرہان تک دھندکےباعث بندکردی گئی۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹرویزکوعوام کی ...وفاقی حکومت کامدارس رجسٹریشن سےمتعلق صدارتی آرڈیننس لانےکافیصلہ
دسمبر 25, 20241210وفاقی حکومت نےمدارس رجسٹریشن سےمتعلق صدارتی آرڈیننس لانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق صدارتی آرڈیننس کی تیاری کیلئےوزارت قانون کوہدایت کردی گئی،صدرمملکت مدارس کی رجسٹریشن سےمتعلق آرڈیننس جاری کریں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ آرڈیننس کافیصلہ وزیراعظم کی مولانافضل الرحمان اور صدر مملکت سےملاقاتوں میں کیاگیا،مدارس رجسٹریشن سےمتعلق آرڈیننس پر جےیوآئی سمیت دیگراسٹیک ہولڈرزکااتفاق ...قازقستان میں آذربائیجان کاطیارہ گرکرتباہ ،35افرادہلاک،متعددزخمی
دسمبر 25, 20241290قازقستان میں آذربائیجان کاطیارہ گرکرتباہ ہوگیا ،حادثےمیں 35افراد ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق طیارہ آذربائیجان کےدرالحکومت باکو سے چیچنیا جارہاتھا ،مسافرطیارہ قازقستان کےشہراقتاؤکےقریب دھندکےباعث حادثےکا شکارہوا، طیارےمیں مجموعی طورپر 67مسافر اور 5عملےکے افراد سوار تھے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©