Author: Omer Zaheer
ایران کیخلاف کارروائی کےدوران امریکی ری فیولنگ طیارہ گرکرتباہ
مارچ 13, 2026350امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام)نےطیارہ گرنےکی تصدیق کرتےہوئے بتایا کہ مغربی عراق میں طیارہ گرکرتباہ ہوا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام)نےسوشل میڈیاپرایک پیغام جاری کیاجس میں کہاگیاکہ کے سی 135 اسٹریٹو ٹینکر طیارہ آپریشن ایپک فیوری کے دوران حادثے کا شکار ہو کر مغربی عراق میں گر کر تباہ ہو ...گلوکارعلی ظفر کی رمضان کےدوران نئی پنجابی نعت’’ سوہنا نبیؐ ‘‘ ریلیز
مارچ 13, 2026310عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور موسیقار علی ظفر کی رمضان المبارک کی مناسبت سے نئی پنجابی نعت’’ سوہنا نبی‘‘ریلیزکردی گئی۔ اس نعت کے بول، دھن اور موسیقی حسن بادشاہ نے تیار کی ہے، جبکہ آڈیو کی پروڈکشن خود علی ظفر نے کی ہے۔ نعت کی ویڈیو کی ہدایت کاری، ایڈیٹنگ ...گوگل کا پاکستان میں اے آئی پروفیشنل سرٹیفکیٹ پروگرام متعارف
مارچ 13, 2026350گوگل کا پاکستان میں اے آئی پروفیشنل سرٹیفکیٹ پروگرام متعارف،اس پروگرام کا مقصد مصنوعی ذہانت کی مہارتوں میں تیزی سے بڑھتے ہوئے خلا کو کم کرنا اور طلبا و طالبات کیساتھ پیشہ ور افراد کو ایسی عملی مہارتیں فراہم کرنا ہے، جن کی مدد سے وہ اپنی روزمرہ پیشہ ورانہ ...عالمی منڈی میں خام تیل پھرمہنگا،برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے ...
مارچ 13, 2026390عالمی منڈی میں خام تیل پھرمہنگاہونےسےبرینٹ کروڈ آئل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔ انٹرنیشنل انرجی ایجنسی (IEA) کے مطابق امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کےباعث بین الاقوامی منڈی میں سپلائی میں رکاؤٹ پیداہورہی ہے۔ مشرق وسطی میں کشیدہ صورتحال کےباعث عالمی منڈی میں خام ...کامران ٹیسوری کو ہٹانے پرایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی کا عندیہ
مارچ 13, 2026220کامران ٹیسوری کوہٹائےجانےپرایم کیوایم نےحکومت سےعلیحدگی کاعندیہ دےدیا۔ متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم)کےرہنمافاروق ستارنےگورنرسندھ کامران ٹیسوری کوہٹائےجانےپربرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ کامران ٹیسوری کو ہٹاکر وفاقی حکومت اور وزیر اعظم نے ہمیں یہ واضح پیغام دیا کہ انہیں اب ہماری ضرورت نہیں ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ہمیں اب اس مسئلے کو اپنی ریڈ ...سندھ کےنئےگورنرنہال ہاشمی آج عہدےکا حلف اٹھائےگئے
مارچ 13, 2026310نہال ہاشمی آج سندھ کے 35 ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق تقریب حلف برداری آج شام 4بجے گورنرہاؤس میں منعقد ہوگی،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نہال ہاشمی سےگورنرکےعہدےکاحلف لیں گے۔ حلف اٹھانے کے بعد نہال ہاشمی سندھ کے 35 ویں گورنر بن جائیں گے۔ نہال ہاشمی ...دوسراون ڈے:پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا
مارچ 13, 2026330دوسرےون ڈےمیچ میں آج پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ تین میچزپرمشتمل سیریزکےدوسرےمیچ میں آج پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں میں جوڑپڑےگا،میچ شیربنگلہ سٹیڈیم میں کھیلاجائےگاجو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہرسواایک بجےشروع ہوگا۔ تین میچز کی سیریز میں بنگلہ دیش کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، سیریز ...وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہدسےملاقات: اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
مارچ 13, 2026250وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِاعظم محمد بن سلمان سے جدہ میں اہم ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ تفصیلات کےمطابق ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف کےہمراہ نائب وزیرعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار اورفیلڈمارشل ...ملک بھرمیں آج موسم کیسارہےگا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 13, 2026360محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم چند بالائی علاقوں میں ہلکی بارش کی توقع کی جا سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ، پوٹھوہار ریجن، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ...ایران نے فیفا ورلڈکپ سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
مارچ 12, 2026320ایران نے رواں سال امریکا میں ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا ۔ ایرانی وزیر کھیل احمد دنیا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مالی کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو شہید کیے جانے کے بعد ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©








