Author: Omer Zaheer
سیاحت کا فروغ:جشن ِ آزادی منانے کیلئے سیاحوں نے مری کا رخ کر لیا
اگست 14, 2025260پاکستان کا78 ویں یوم آزادی پرسیاحت کا فروغ،ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعدادنے جشن آزادی کی خوشیاں منانے کیلئے ملکہ کوہسار مری کا رخ کر لیا۔ مال رو ڈ سمیت مری کے مختلف تفریحی مقامات پر سیاحوں کی بڑی تعداد نے خوشگوار موسم میں رات گئے تک جشن آزادی ...پنجاب : تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا
اگست 14, 2025800طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے اضافے کا شیڈول تبدیل کردیاگیا۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات کا کہنا ہے کہ میٹرک نہم دہم، انٹر گیارہوں بارہویں ، نیز او اینڈ اے لیول کی کلاسز 18 اگست سے شروع ہوں گی،تاہم پرائمری اور مڈل سکولز یکم ستمبر ...ہنڈائی کی آزادی آفر: جانیے کس ماڈل پر کیا شاندار پیشکش ہے؟
اگست 14, 2025520ہنڈائی کی آزادی آفر، جانیے کس ماڈل پر کیا شاندار پیشکش ہے؟نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری، کمپنی نے اقساط کامنصوبہ متعارف کرادیا۔ معروف کارساز کمپنی ہنڈائی نے منتخب ماڈلز پر آسان ماہانہ اقساط کا منصوبہ متعارف کروادیا، جس میں ابتدائی ادائیگی آسان ڈاؤن پیمنٹ کے ساتھ ...بھارت کو شکست:فیلڈ مارشل عاصم منیر ،بلاول بھٹوودیگروزراء کو اعزازات سے نوازاگیا
اگست 14, 2025580معرکہ حق میں بھارت کو تاریخی شکست دینے پر فیلڈ مارشل عاصم منیرکوہلالِ جرات، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو ہلال امتیاز جبکہ وفاقی وزرا اور چیئرمین پیپلز پارٹی کو نشان امتیاز سے نوازا گیا۔ ایوانِ صدر اسلام آباد میں ایک باوقار تقریب کے دوران صدرِ مملکت آصف ...یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں:پارہ100 ڈگری کو چھو گیا
اگست 14, 2025340یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں،پارہ100 ڈگری کو چھو گیا۔براعظم یورپ ان دنوں شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے،جہاں گزشتہ روز درجہ حرارت 100 ڈگری فارن ہائیٹ سے تجاوز کرگیا۔ جنوبی فرانس سے لیکر بالکان تک شدید گرمی شہروں کو جھلسا رہی ہے،رواں ہفتے کے پہلےروز جنوبی فرانس میں ...دنیا کے پہلے مکمل اے آئی انگلش نیوز چینل کی یوم آزادی کے موقع پر ...
اگست 14, 2025610ڈسکورپاکستان ٹی وی کا میڈیا انڈسٹری میں ایک اور انقلابی قدم پاکستان کے نمبرون انفوٹینمنٹ ٹی وی ڈسکورپاکستان نے دنیا کا پہلا مکمل اے آئی انگلش نیوز چینل پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر لانچ کردیا ہے۔ پاکستان ٹوڈے نیوز کے نام سے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی اس منفرد ...افواجِ پاکستان اور عسکری قیادت کی طرف سے یومِ آزادی پر قوم کے نام مبارکباد ...
اگست 14, 202548078ویں یوم آزادی پرافواجِ پاکستان اور عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد ،جشن آزادی کےموقع پرملک کےلئے نیک تمناؤں کااظہارکیااورقومی یکجہتی کو سراہا ۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پرفیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس ...صدرِ مملکت کی قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد، اتحاد و عزم کی علامت قرار
اگست 14, 2025370صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ آزادی کے موقع پر تمام پاکستانیوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر نے کہا کہ 14 اگست کا دن ہمیں جُرات، قربانی اور قومی اتحاد کی یاد دلاتا ہے۔ صدرزرداری نے حالیہ دنوں میں پیش آنے والے واقعات کا ...ملک بھرمیں 78واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
اگست 14, 2025320ملک بھر میں آج پاکستان کا 78واں یومِ آزادی بھرپور ملی جذبے اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا، جبکہ نمازِ فجر میں ملک کی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ رات 12 بجتے ...یوم آزادی پربونداباندی سے بہار کا سماں، لاہور کا موسم دلکش ہو گیا
اگست 14, 2025460یوم آزادی کےموقع پربونداباندی سے بہار کا سماں، لاہور کا موسم دلکش ہو گیا ہلکی بارش سے گرمی اور حبس میں واضح کمی ہوگئی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے کئی علاقوں میں ہلکی بونداباندی کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ صبح سویرے برسنے والے بادلوں نے نہ صرف گرمی کا زور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









