• بانی پی ٹی آئی کے ریمانڈکیس کاتحریری فیصلہ جاری

    66
    0
    بانی پی ٹی آئی کا بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کاعدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ بانی پی ٹی آئی ریمانڈ کیس کا تحریری فیصلہ5 صفحات پر مشتمل ہےلاہور ہائیکورٹ کےجسٹس طارق سلیم شیخ اورجسٹس انوارالحق پنوں پر مشتمل دو رکنی بینچ نے فیصلہ جاری کیا۔ فیصلہ ...
  • ن لیگ کےاجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآگئی

    54
    0
    حکمران جماعت مسلم لیگ ن کےاجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق احسن اقبال نے وزیراعظم کے سامنے کارکنوں کا مقدمہ پیش کیا،وزیراعظم شہبازشریف نے کارکنوں کو حکومتی عہدوں پر ایڈجسٹ کرنے کی یقین دہانی کروائی۔وزیراعظم شہباز نے ارکان قومی اسمبلی کا مطالبہ مان لیا، مسلم لیگ ن کی پارلیمانی ...
  • مخصوص نشستوں کامعاملہ:حکومت نےاہم فیصلہ کرلیا

    52
    0
    مخصوص نشستوں کےمعاملےپرحکومت نےپارلیمان کافلوراستعمال کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ حکومت نےعدالتی فیصلے پر پارلیمان کا فلور استعمال کر نے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں عدالتی فیصلے کے خلاف قرارداد منظور کرائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کےمطابق ایوان میں پارلیمان ...
  • سپریم کورٹ کادوہفتوں کیلئےججزڈیوٹی روسٹرجاری

    94
    0
    سپریم کورٹ نے دو ہفتوں کیلئے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 2 اگست تک چیمبر ورک جاری رکھیں گے،چیف جسٹس پاکستان 5 اگست سے مقدمات کی سماعت کریں گے،سپریم کورٹ نے دو ہفتوں کیلئے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا۔ چیف ...
  • پاکستان کامجموعی قرض2411ارب روپےسےتجاوزکرگیا

    57
    0
    پاکستان پربین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کامجموعی قرض2411ارب روپےسےتجاوزکرگیا۔ دستاویزات کےمطابق پاکستان کے بیرونی قرض و واجبات 36 ہزار 233 ارب روپے سے بڑھ گئے۔ پاکستان کو 8 ارب 66 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض آئی ایم ایف کو واپس کرنا ہے۔خالص حکومتی بیرونی قرض 77 ارب 62 ...
  • قومی اسمبلی کااجلاس طلب

    87
    0
    قومی اسمبلی کااجلاس 30جولائی کوطلب کرلیا گیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پرطلب کیا۔قومی اسمبلی کااجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیاگیا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔
  • آئی فون17 میں کونسا اہم فیچر متعارف کروایا جائے گا؟

    64
    0
    آئی فون17 میں کونسا اہم کیمرا فیچر متعارف کروایا جائے گا؟ایپل کے نئے ماڈلز کے حوالےسے لیکس کا سلسلہ جاری۔ معروف امریکی ٹیکنالوجی کپمنی ایپل کی جانب سے ابھی تک آئی فون 16 متعارف نہیں کرایا گیا ، جبکہ 2025 میں متوقع آئی فون 17 کے متعلق لیکس کا سلسلہ ...
  • راولپنڈی:جماعت اسلامی کادھرنا،میٹروبس سروس معطل

    112
    0
    راولپنڈی میں جماعت اسلامی کےدھرناکےدوسرےروزبھی میٹروبس سروس بندرہی۔ مہنگائی ،بیروزگاری،بجلی بلوں میں اضافہ اورآئی پی پیزکےخلاف جماعت اسلامی نےدھرنادیاہواہےجس کی وجہ سےراولپنڈی سےاسلام آبادجانےوالی میٹروبس سروس دوسرےروزبھی بندرہی۔ میٹرو بس سروس جماعت اسلامی کے دھرنے کے پیش نظر بند کی گئی۔ میٹرو بس سروس معطل ہونے سے شہریوں کو شدید ...
  • وزیرداخلہ محسن نقوی کالیاقت بلوچ سےٹیلیفونک رابطہ

    111
    0
    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےنائب امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ کےساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیااوردھرنامطالبات کےحوالےسےبات چیت کی۔ محسن نقوی کاکہناتھاکہ حکومت پوری سنجیدگی سے جماعت اسلامی سے مذاکرات چاہتی ہے۔ نائب امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ کاکہناتھاکہ بجلی بلز میں 500یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو بل میں 50 فیصد رعایت ...
  • مہنگائی کیخلاف پنجاب بارکونسل کی ہڑتال

    53
    0
    پنجاب بار کونسل کی کال پر لاہور کی ماتحت عدالتوں کے وکلاء نے جزوی ہڑتال کی۔ پنجاب بار کونسل نے مہنگائی اورسیاسی نمائندگان کی گرفتاری کے خلاف ہڑتال کی کال دی ۔پنجاب بار کونسل نے حکومت کی جانب سے کورٹ فیس میں اضافے کو فوری واپس لینے کا بھی مطالبہ ...