Author: Omer Zaheer
آج موسم کیسارہےگامحکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی
جولائی 27, 2024640ملک بھرمیں آج موسم کیسارہےگامحکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کا امکان ہے ۔ کشمیر شمال مشرقی پنجاب خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان ہے،اسلام آباد میں موسم گرم رہنے اور حبس کے ...ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 26, 2024710کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرمہنگاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.41 روپے سے کم ہوکر 278.34 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ۔ اوپن مارکیٹ میں ...الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی:قانون پچاس سوسال کاسوچ کربنایاجاتاہے،عدالت
جولائی 26, 20241400الیکشن ٹربیونل تبدیلی کےمعاملےپرعدالت نےکہاکہ قانون پچاس سوسال کاسوچ کربنایاجاتاہے۔ الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی ۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہاالیکشن کمیشن ...آغوش: ماں کی گود کے بعد دوسرا سہارا
جولائی 26, 2024780لفظ آغوش سے ماں کی گود کا تصور ابھرتا ہے، یہ آغوش کسی بھی بچے کی چھتر چھایہ ہوتی ہے۔ یہ آغوش بچے کی محفوظ پناہ گاہ اور گوشہ سکون ہوتی ہے۔ پاکستان میں ایسے لاکھوں بچے ہیں، جو پیدائش کے بعد کسی بھی وجہ سے اس حقیقی آغوش سے ...مون سون بارشوں کےپانچویں سپیل کاالرٹ جاری
جولائی 26, 2024980پنجاب میں مون سون بارشوں کا پانچواں سپیل 28 جولائی سے شروع ہو گا پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ 28 سے 31 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی ہے۔29 سے 31 جولائی کے دوران جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی ...پاکستان شاہینزکیخلاف بنگلہ دیش اے258رنزپرآؤٹ
جولائی 26, 2024740پاکستان شاہینزکےخلاف دوسرےچارروزہ میچ کےپہلےدن بنگلہ دیش اے258رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔ ڈارون میں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان شاہینزکےکپتان صاحبزادہ فرحان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش اے کو بیٹنگ دی۔پہلےبیٹنگ کرتےہوئےبنگلہ دیش اےکی ٹیم 258رنزبناسکی۔ کھیل کے اختتام پر پاکستان شاہینز نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 39 رنز بنائے تھے اس طرح ...ایپل میپس اب ویب ورژن میں بھی دستیاب
جولائی 26, 2024860آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری۔ ایپل میپس اب ویب ورژن میں بھی دستیاب۔آئی او ایس ڈیوائسز کیلئے متعارف کرائے گئے ایپل میپس کو لگ بھگ 12 سال بعدآخرکار ویب ورژن میں متعارف کرا دیا گیا۔ معروف امریکی کمپنی ایپل کا کہنا ہےکہ ایپل میپس کو ابتدائی طور پر بیٹا ورژن ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی نےفہرست جمع کروادی
جولائی 26, 2024720تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروادی۔ پی ٹی آئی نےقومی اسمبلی،سندھ، پنجاب اور کے پی صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کی فہرست جمع کروادی۔ 67 خواتین اور 11 اقلیتی نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن کو جمع کروادی۔ تحریک انصاف کی جانب سےجمع کروائی گئی فہرست ...ایشیاترقیاتی بینک نےپاکستان کیلئےقرض کی منظوری دیدی
جولائی 26, 2024820ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کےلئے40کروڑڈالرقرض کی منظوری دےدی۔ اے ڈی بی کےمطابق رقم صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کے لیے خرچ ہوگی ،سندھ ایمرجنسی ہاؤسنگ پراجیکٹ منصوبے کے لیے فنڈز کا استعمال کیا جائے گا ، منصوبے سے سیلاب متاثرین کے گھروں کو دوبارہ تعمیر کرنے ...جماعت اسلامی کادھرنا:پولیس نے110افرادکوگرفتارکرلیا
جولائی 26, 2024900جماعت اسلام کادھرنےکےاعلان کےباعث پولیس نےگزشتہ رات گئے لاہور کے 60 سے زائد مقامات پر چھاپے مارے۔چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 110 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق حراست میں لیے گئے افراد کا تعلق پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی سے ہے ،تحریک انصاف نے 26 ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©