• فیلڈمارشل کاسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ،ہرممکن تعا ون کاعزم

    41
    0
    فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےپنجاب کےسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ کیااورہرممکن تعاون کےعزم کااعادہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل سید عاصم منیرنےپنجاب کےسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ کیا۔آرمی چیف نے سیالکوٹ،شکرگڑھ ،نارووال اورکرتارپورکادورہ کیا،اُنہوں نے دربارصاحب کرتارپورکافضائی جائزہ بھی لیا۔ آئی ایس پی آرکاکہناہےکہ فیلڈمارشل کی آمدپرکورکمانڈرگوجرانوالہ نےاستقبال ...
  • پنجاب میں دریاؤں نےتباہی مچادی،راوی بپھرگیاپانی لاہورمیں داخل، 20 افراد جاں بحق

    45
    0
    پنجاب میں دریاؤں نےتباہی مچادی،راوی بپھرنےسےدریاکاپانی لاہورمیں داخل ہوگیا،ابھی تک مختلف حادثات میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب میں تین دریاؤں کی تباہ کاریاں جاری ہیں،دریاؤں کی بپھرلہروں نے ہرطرف تباہی پھیردی،کئی بستیاں اورفصلیں زیرآب آگئیں جبکہ سیلاب کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے۔ ...
  • ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیے، وزیر خارجہ

    75
    0
    ترک وزیرخارجہ نےکہاہےکہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیے۔ ترک وزیر خارجہ کاکہناہےکہ یہ فیصلہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی، مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں جاری جارحانہ اقدامات کے ردعمل میں کیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح ...
  • ایشیاکپ2025:پاک بھارت میچ کاٹکٹ کتنےکاہوگا؟تفصیلات سامنےآگئیں

    42
    0
    ایشیاکپ2025میں پاک بھارت میچ کاٹکٹ کتنےکاہوگا؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ، ایشیا کپ 2025 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج (جمعہ) شام 6 بجے سے شروع ہو رہی ہے۔ ابوظبی میں ہونے والے میچز کے ٹکٹ کی قیمت 40 درہم سے شروع ہو گی، جبکہ دبئی کے میچز ...
  • یکم ستمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

    36
    0
    صارفین کےلئے خوشخبری،یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات 3روپے13پیسےتک سستی ہونےکاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ ذرائع کےمطابق پیٹرول کی قیمت میں 61پیسےفی ...
  • سی پیک کوافغانستان تک توسیع دینےکیلئےچین نےپاکستان کی تجویزمان لی، اسحاق ڈار

    34
    0
    نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ سی پیک کوافغانستان تک توسیع دینےکیلئےچین نےپاکستان کی تجویزمان لی۔ اسلام آبادمیں نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکا نیوزبریفنگ کےدوران کہناتھاکہ جولائی اوراگست کامہینہ سفارتی سرگرمیوں کےحوالےسےبہت مصروف رہا،امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیوسےملاقات بہت مفیدرہی ،امریکی وزیرخارجہ سےعالمی اورخطےکےامورپربات چیت ہوئی،برطانیہ میں پاسپورٹ کے حوالےسےون ونڈوآپریشن کیا،جوکام پہلےایک ...
  • بلڈمون پاکستان میں نظرآئےگایانہیں؟محکمہ موسمیات نے بتادیا

    46
    0
    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال پہلی بار ’بلڈ مون‘ کا نظارہ پاکستان میں ہوسکے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی رات مکمل چاند گرہن ہوگا، گرہن کی وجہ سے چاند کا رنگ سرخ نظر آنے کی وجہ سے ’بلڈ مون‘ ...
  • سیلاب کی سنگین صورتحال، 72 ہزار افراد بےگھر، 20 جاں بحق، ڈی جی پی ڈی ...

    41
    0
    ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیانےکہاہےکہ پنجاب میں سیلاب کی سنگین صورتحال ہے،جس کے باعث 72 ہزار افراد بےگھر ہوئےہیں اورابھی تک 20 افرادجان کی بازی ہارگئےہیں۔ لاہورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیاکا کہناتھاکہ دریائےراوی میں بلوکی کےمقام پرسیلابی صورتحال ہے،تمام ادارے مکمل طورپرالرٹ ...
  • پڈعیدن :مال گاڑی حادثےکاشکار،9بوگیاں پٹری سےاترگئیں

    55
    0
    پڈعیدن کےقریب مال گاڑی حادثے کاشکارہوگئی جبکہ 9بوگیاں پٹری سےاترگئیں۔ ریلوےحکام کاکہناہےکہ پڈعیدن کےقریب مال گاڑی کو حادثہ پیش آیاجس میں9بوگیاں پٹری سےاترگئیں۔حادثےکاشکارمال گاڑی کراچی سے پنجاب جارہی تھی،روہڑی سےریلیف ٹرین کوموقع پرطلب کرلیاگیاہے۔ ریلوےذرائع کےمطابق مال گاڑی حادثےکےباعث اپ اورڈاؤن ٹریک بلاک ہوگیاہے،مال گاڑی کے حادثے سےکئی فٹ پٹری ...
  • پنجاب کےبعدسندھ میں سیلاب کاخدشہ: انتظامیہ متحرک

    61
    0
    پنجاب کےبعدسندھ میں سیلاب کےخدشہ کےپیش نظرسندھ انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ سیلابی صورتحال کے پیش نظر چیف سیکرٹری سندھ کی زیر صدارت 24 گھنٹوں میں دوسرا اجلاس منعقد ہوا،جس میں سیکرٹری آبپاشی، سیکرٹری صحت، سیکرٹری لائیو اسٹاک سمیت تمام کمشنر اور ڈپٹی کمشنر اور انچارج کنٹرول روم بلاول ابڑو شریک ہوئے۔اجلاس ...