Author: Omer Zaheer
صارفین کیلئے خوشخبری،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
اگست 28, 2025480ملک کے تمام صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک روپے69پیسےکی کمی کاامکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی۔ ذرائع کابتاناہےکہ ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے نرخوں میں ...حملوں سے معلوم ہوتا ہے روس کو سفارتکاری میں کوئی دلچسپی نہیں،یوکرینی صدر
اگست 28, 2025340یوکرینی صدر زیلنسکی نےکہاہےکہ حملوں سے معلوم ہوتا ہے کہ روس کو سفارت کاری میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق یوکرینی صدرزیلنسکی کااپنےبیان میں کہناتھاکہ روس جنگ ختم کرنے کے بجائے قتل غارت گری جاری رکھے ہوئے ہے۔روسی دارالحکومت کیف پر گزشتہ رات روسی حملےمیں8 ...ٹک ٹاکر خرم گجرفراڈکےالزام میں گرفتار
اگست 28, 2025440ٹک ٹاکر خرم گجرکوکروڑوں روپے کے فراڈ کے الزام میں گرفتارکرلیاگیا۔ اوورسیزپاکستانی کی جانب ٹک ٹاکر خرم گجر پرکروڑوں روپےکےفراڈکاالزام عائدکیاگیاہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ اوورسیزراناارسلان نامی شخص نےٹک ٹاکر خرم گجر پر الزام عائدکیا ہے کہ خرم گجر نے دو لاکھ یورو کا فراڈ کیا ہے۔ خرم گجر نے رانا ارسلان ...سیلاب سے تباہی،مریم نوازکاکشتی میں سوارہوکرراوی میں صورتحال کا جائزہ
اگست 28, 2025440وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکشتی میں سوارہوکرشاہدرہ کےمقام پرراوی میں سیلابی صورتحال کاجائزہ لیا۔ بھارتی آبی جارحیت کےباعث راوی ،ستلج اورچناب میں سیلابی صورتحال ہے، دریائےراوی میں پانی کابہاؤ بڑھنے سے اُونچےدرجےکاسیلاب ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کشتی میں سوار ہو کر دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر سیلابی صورتحال ...عدالت نےعلیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
اگست 28, 2025500عدالت نےعلیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نےعلیمہ خان کےبیٹےشیرشاہ کےخلاف جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت کی ۔ دوران سماعت پولیس کی جانب سےملزم کےمزیدجسمانی ریمانڈکی استدعاکی گئی ...پاکستان شدیدسیلابی صورتحال کاسامناکررہاہے،حمزہ شہباز
اگست 28, 2025600سابق وزیراعلیٰ پنجاب ورہنما مسلم لیگ(ن) حمزہ شہبازنےکہاہےکہ پاکستان اس وقت شدیدسیلابی صورتحال کاسامناکررہاہے۔ اپنےبیان میں حمزہ شہبازکاکہناتھاکہ خیبرپختونخوامیں سیلاب سے470سے زائد افرادجاں بحق ہوچکےہیں، پنجاب میں چناب ،راوی اورستلج میں سیلابی ریلہ گزر رہا ہے، شدید بارشیں، سیلاب اوربھارتی آبی جارحیت سےصورتحال تشویشناک ہے۔ حمزہ شہباز کامزیدکہناتھاکہ پاکستان اس ...پشاورہائیکورٹ کابڑااقدام،تمام جوڈیشل افسران کوکیسزکی ٹائم لائن دیدی
اگست 28, 2025310پشاورہائیکورٹ نےصوبےکےتمام جوڈیشل افسران کوکیسزکی ٹائم لائن کے حوالےسےمراسلہ لکھ دیا۔ پشاورہائیکورٹ کےمراسلہ میں کہاگیاکہ نیشنل پالیسی کمیٹی نےمقدمات نمٹانے کےلئےٹائم لائن تشکیل دے دی ہے،نیشنل جوڈیشل پالیسی کمیٹی نےمختلف نوعیت کےمقدمات جلدنمٹانےکیلئےٹائم لائن تشکیل دی ہے، مختلف نوعیت کےفوجداری مقدمات نمٹانےکیلئے12،18اور24ماہ کاٹائم لائن دیاگیاہے۔ مراسلہ میں مزیدکہاگیاکہ جوینائل کیسزکیلئے6ماہ ...کیا چیٹ بوٹس مستقبل میں انسان کے دوست بن جائیں گے؟
اگست 28, 20251100کیا چیٹ بوٹس مستقبل میں انسان کے مخلص اور باشعور دوست ثابت ہوں گے؟ دنیا تیزی سے بدل رہی ہے اور مصنوعی ذہانت اس تبدیلی کا سب سے نمایاں چہرہ بن چکی ہے۔ ماہرین کے مطابق آج کے چیٹ بوٹس صرف جملے بنانے کے ماہر نہیں، بلکہ زبان کے پیچھے ...واٹس ایپ نے میک صارفین کیلئے نئے فلٹرز متعارف کرا دیے
اگست 28, 2025390ایپل میک کےصارفین کیلئے خوشخبری، واٹس ایپ نے میک صارفین کیلئے چیٹ آرگنائزیشن کو مزید آسان بنانے کیلئے نئے فلٹرز متعارف کروا دئیے۔ اس فیچر کی بدولت اب صارفین اپنے چیٹس کو مختلف زمروں میں فوراً دیکھ سکیں گے۔ویب بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ نے میک صارفی کیلئے چیٹ ...خیبرپختونخوا :سکولوں کے بعد اب کالجوں کی بھی نجکاری
اگست 28, 2025830طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،سکولوں کے بعد کالجوں کی بھی نجکاری کا اعلان،رواں سال خیبرپختونخوا میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے 1500 سکولوں کو پرائیویٹ کرنے کے بعد اب کالجز صوبے کے 55 کالجوں کو بھی نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی ۔ ہائر ایجوکیشن ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









