Author: Omer Zaheer
اےآئی ٹیکنالوجی:انسانی احساسات کوجانچ سکےگا
جولائی 25, 2024910آرٹیفیشل انٹیلیجنس یعنی اے آئی انسانی دنیا میں ایک ایسا انقلاب لا رہا ہے جو آپ کو حیران کر دے گا، اب اے آئی نہ صرف انسان کے جذبات سمجھ سکے گا بلکہ انسانوں کی طرح بڑے بڑے فیصلے بھی کرے گا۔ یورپ کی سب سے بڑی اے آئی لیب ...بانی پی ٹی آئی کا12مقدمات میں جسمانی ریمانڈکالعدم قرار
جولائی 25, 2024860بانی تحریک انصاف کے9مئی کے12مقدمات میں جسمانی ریمانڈکالعدم قراردےدیاگیا۔ جسٹس انوار الحق پنوں اورجسٹس طارق سلیم شیخ نےبانی پی ٹی آئی کے9مئی کےبارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈکےدرخواستوں پرسماعت کی۔بانی پی ٹی آئی کی طرف سےوکیل سلمان صفدرپیش ہوئے۔ بانی پی ٹی آئی کی9مئی کےبارہ مقدمات میں لاہورہائیکورٹ نےجسمانی ریمانڈکےخلاف درخواستیں ...ٹیکس کافراڈ:ایف بی آرنے دستاویزجاری کردی
جولائی 25, 2024840ایف بی آر نے ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 اور ترمیمی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 2005 جاری کر دیا۔ ایف بی آردستاویزکےمطابق ٹیکس فراڈ کی تحقیقات کیلئے ٹیکس فراڈ انوسٹیگیشن ونگ ان لینڈ ریونیو قائم کردیاگیاہے۔ ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے تحت ٹیکس فراڈ کی نئی تعریف کی گئی ہے ...صوبائی وزیرکی جعلی ویڈیو:عظمیٰ بخاری کاعدالت سےرجوع
جولائی 25, 2024990صوبائی وزیرکی جعلی ویڈیوکےمعاملےپرعظمیٰ بخاری نےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پرسماعت کی۔ لاہور ہائیکورٹ نےعظمیٰ بخاری کو ایف آئی اے سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔ عظمیٰ بخاری کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا ...اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق اہم پیشرفت
جولائی 25, 2024750وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی دارلحکومت میں بلدیاتی حلقہ بندی کمیٹیوں نے کام مکمل کرلیا۔اسلام آباد کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی دارلحکومت میں 125یونین کونلسز بنائی گئیں۔اسلام آباد میں 750 بلدیاتی وارڈ ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی
جولائی 25, 20241160مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہونےسےفی تولہ سوناکتنےکاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 50 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 1972 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ ...واٹس ایپ کا سال کی سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان
جولائی 25, 2024890واٹس ایپ نے سال کی سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا،جو بہت جلد دستیاب ہوگی۔صارفین اب و اٹس ایپ کو فون نمبر شیئر کیے بغیر بھی استعمال کر سکیں گے۔ مقبول ترین انسٹنٹ میسجنگ اپیلی کیشن واٹس ایپ کو دنیا بھر میں 2 ارب سے زیادہ افراد استعمال ...فاسٹ باولرشاہنوازدھانی انجری کاشکار
جولائی 25, 2024800پاکستانی فاسٹ باولرشاہنوازدھانی انجری کاشکارہونےکےباعث ڈارون ٹورسےآؤٹ ہوگئے۔ پاکستانی کھلاڑی شاہنوازدھاتی کمر کی تکلیف میں مبتلاہونےسے ڈارون ٹور سے باہرہوگئے۔پاکستان واپسی پر میڈیکل پینل ان کی انجری کی نوعیت کا جائزہ لے گا۔ شاہنوازدھانی کی جگہ آل راؤنڈر مبصر خان کو وائٹ بال اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ فاسٹ بولر ...کورٹ فیسوں کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
جولائی 25, 20241160حکومت کی طرف سےکورٹ فیس ٹکٹوں میں اضافےکےخلاف درخواست پرعدالت نےجواب طلب کرلیا۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے پنجاب بار کونسل کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست میں وفاق اور صوبے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ پنجاب حکومت نے کورٹ فیس ایکٹ خلاف ...رؤف حسن کا3روزجسمانی ریمانڈمنظور
جولائی 25, 20241470عدالت نےتحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن سمیت دیگر9ملزمان کا3روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن سمیت دیگرملزمان کوعدالت میں پیش کیاگیا۔رؤف حسن و دیگر ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا ۔ رؤف حسن و ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©