Author: Omer Zaheer
سپریم کورٹ نےعادل بازئی کی نااہلی کافیصلہ کالعدم کردیا
دسمبر 12, 2024460سپریم کورٹ نےعادل بازئی کی ایپل منظورکرلی،عدالت نےنااہلی کافیصلہ کالعدم کردیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے عادل بازئی کی اپیل پرسماعت کی۔ جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس عائشہ ملک بھی بینچ کا حصہ تھیں۔ جسٹس عائشہ ملک نےریمارکس دئیےکہ کیاالیکشن کمیشن ملک کی تمام ...سردی کے ڈیرے،پہاڑوں پر برفباری، محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی
دسمبر 12, 20241120ملک بھر میں سردی کے ڈیرے،پہاڑوں پر برفباری، محکمہ موسمیات نے بارش اورمزید برفباری کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کراچی سے کشمیر تک سردی کی لہر میں اضافہ ہو گا۔ پہاڑوں پر ہر طرف برف کی سفیدی چھائی ہوئی ہے، بالائی اورشمالی ...یونیورسٹی آف بلوچستان میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
دسمبر 12, 2024470طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ،یونیورسٹی آف بلوچستان نےموسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ یونیورسٹی آف بلوچستان نے اعلان کیا ہے کہ 16 دسمبر 2024 سے 28 فروری 2025 تک خاران کیمپس کے علاوہ تمام کیمپسز کو سردیوں کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رکھا جائے گا۔ یونیورسٹی کے ...یوٹیوب میں ایک اور دلچسپ فیچر صارفین کیلئے متعارف
دسمبر 12, 20241000یوٹیوب صارفین کیلئےبڑی خوشخبری،دنیا بھر میں مقبول ویڈیوز شیئرنگ ایپ نے ایک اور دلچسپ فیچر متعارف کروا دیا ۔ یو ٹیوب کا کہنا ہے کہ یہ فیچر ان صارفین کو زیادہ پسند آئے گا، جو گیمز کھیلنا پسند کرتے ہیں۔کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اب صارفین ...انتخابات میں دھاندلی:سپریم کورٹ نےعدم پیروی پردرخواستیں خارج کردیں
دسمبر 11, 2024690سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 8 فروری 2024ء کے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں عدم پیروی پر خارج کر دیں۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے8 فروری 2024ء کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔درخواست گزار قیوم خان، محمود ...چیف الیکشن کمیشن کوتوسیع ملےگی یانہیں؟نیافارمولہ سامنےآگیا
دسمبر 11, 2024870چیف الیکشن کمشنراورممبران کی مدت ملازمت میں توسیع کےمعاملےپر26ویں ترمیم کےبعدنیافارمولہ سامنےآگیا۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی5سالہ مدت ملازمت 26جنوری کوختم ہورہی ہے،ممبرالیکشن کمیشن سندھ اوربلوچستان بھی26جنوری کو ریٹائر ہورہے ہیں،26ویں ترمیم کےتحت نئی تقرری تک چیف الیکشن کمشنراور2ممبران کام جاری رکھیں گے۔ ذرائع کےمطابق چیف الیکشن کمشنراور2ممبران کی مدت ...فلم’ پشپا2‘کی دھوم:صرف 6دنوں میں1ہزارکروڑکماکرتمام ریکارڈتوڑدئیے
دسمبر 11, 2024670بھارتی سنیماگھروں میں دھوم مچانےوالی فلم ’پشپا2‘کےچرچےدن بدن بڑھنے لگے فلم نےبھارتی فلم انڈسٹری کےماضی کےتمام ریکارڈ توڑ دئیےصرف 6دنوں میں 1 ہزارکروڑروپے کمانےوالی فلم بن گئی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق تامل اداکارالوارجن کی فلم ’پشپا2‘نےتہلکہ مچادیا،فلم نےریلیزکے6دنوں میں ہی تیزی سے 1 ہزار کروڑ کمانے والی فلم بن کر نیا ریکارڈ ...مسافروں کیلئے اچھی خبر:یورپی یونین کےبعدبرطانیہ کی پروازیں کھلنےکی بھی راہ ہموار
دسمبر 11, 2024780مسافروں کےلئے اچھی خبر،پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کی یورپی یونین کےبعدبرطانیہ کی پروازیں کھلنےکی بھی راہ ہموار ہوگئی۔ ڈی جی سول ایوی ایشن نادرشفیع ڈارکاکہناتھاکہ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کا وفد اگلےماہ پاکستان آئےگا،رواں ماہ دسمبرکےتیسرےہفتےمیں بھی ایک آن لائن میٹنگ شیڈول ہے،امیدہےکہ برطانیہ کیلئےپروازیں مارچ سےشروع ہوجائیں گی۔ ان کا ...سونامسلسل مہنگا،قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا
دسمبر 11, 20241050کاروباری ہفتےکےتیسرےروزسونےکی قیمت میں مقامی وعالمی مارکیٹ میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 3100روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 80 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ۔جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 2658روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 40 ہزار 484 روپے کاہوگیا۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں ...پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن،رپورٹ جاری
دسمبر 11, 2024840کنزیومرکانفیڈنس انڈیکس سروےکی رپورٹ کےمطابق پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔ کنزیومرکانفیڈنس انڈیکس سروےنےچوتھی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان کی معیشت میں گزشتہ سال کےدوران قابل ذکربہتری آئی،پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدستورتیزی کارجحان ہے،چوتھی سہ ماہی سروےکےنتائج میں کئی اقتصادی ریکارڈزبھی قائم ہوئے۔ رپورٹ میں ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©