Author: Omer Zaheer
سول نافرمانی کی تحریک چلانیوالے کو پہلے بھی منہ کی کھانی پڑی تھی،عظمیٰ بخاری
دسمبر 10, 2024880صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ سول نافرمانی کی تحریک چلانے والے کو پہلے بھی منہ کی کھانی پڑی تھی۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ مریم نواز دورہ چین کے دوران تاریخی معاہدے کررہی ہیں، مریم نواز پنجاب کی تقدیر بدلنے جارہی ہیں،مریم نواز نے کینسر کے جدید ...عمران خان کی اڈیالہ جیل سےکےپی منتقلی کی درخواست جرمانے کیساتھ خارج
دسمبر 10, 2024620سپریم کورٹ نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20ہزارجرمانےکےساتھ خارج کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بینچ نےشہری قیوم خان کی بانی پی ٹی آئی عمر ان خان کو اڈیالہ جیل سےخیبرپختونخوامنتقلی کی درخواست پرسماعت کی۔ جسٹس محمدعلی مظہرنےریمارکس ...اگر راستے بند کیے جائیں گے توپرامن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے ،عمرایوب
دسمبر 10, 2024760اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ اگر راستے بند کیے جائیں گے توپرامن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے۔ اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کا میڈیا سے گفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے کوئی این جی او نہیں ،سیا ست میں دروازے بند نہیں کیے جاتے ، اگر راستے بند کیے جائیں گے توپرامن ...شام میں اقتدارکی پُرامن منتقلی چاہتےہیں،امریکہ
دسمبر 10, 2024650ترجمان وائٹ ہاؤس قومی سلامتی جان کربی نےکہاہےکہ شام میں اقتدارکی پُرامن منتقلی چاہتےہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس قومی سلامتی جان کربی کاالجزیرہ ٹی و ی سےگفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ ہم شام میں 1974کےامن معاہدےکی حمایت کرتےہیں ،فریقین سےمطالبہ کرتےہیں کہ وہ امن معاہدےکااحترام کریں،ہماری توجہ شمال مشرقی شام پرہے۔ جان کربی ...بانی پی ٹی آئی نےنفرت کےجوبیج بوئےآج وہ کاٹ رہےہیں،عطاتارڑ
دسمبر 10, 2024810وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان نےنفرت کےجوبیج بوئےآج وہ کاٹ رہےہیں۔ پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ صحافیوں کےخلاف مہم میں جوملوث ہیں انہیں واضح کردوں،نہیں چھوڑاجائےگا،کےپی کےوزراکاسول نافرمانی کی کال کی مخالفت کرنااچھی بات ہے،بانی پی ٹی آئی نےنفرت کےجوبیج بوئےآج وہ کاٹ ...پاک چین دوستی فولادکی طرح مضبوط اورآزمودہ ہے،مریم نواز
دسمبر 10, 20241000وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاک چین دوستی فولادکی طرح مضبوط اورآزمودہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کےانٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ آمد کے موقع پرمریم نواز کا بھرپوراستقبال کیاگیا۔ مریم نوازسےکیمونسٹ پارٹی آف چائنہ انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کےمنسٹرنےملاقات کی۔وزیراعلیٰ مریم نوازنےکیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی دوراندیش قیادت کوسراہا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ ...حج درخواستیں جمع کروانےکاآج آخردن
دسمبر 10, 2024780وزارت مذہبی امورکےمطابق حج درخواستیں جمع کروانےکاآج آخردن ہے۔ وزارت مذہبی امورکےترجمان کےمطابق آج حج درخواستوں کی وصولی کاآخری دن ہے،اب تک 74ہزار337حج درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کےمطابق 2لاکھ روپےکی پہلی قسط کےساتھ بینک میں درخواست جمع کراسکتےہیں،سمندرپارپاکستانی سپانسرشپ سکیم میں بلاقرعہ اندازی شامل ہوسکتےہیں۔سردہواؤں کا راج،ملک بھر میں سردی بڑھ گئی، بارش کی پیشگوئی
دسمبر 10, 2024780سردہواؤں کا راج برقرار،ملک بھر میں سردی بڑھ گئی۔محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کے بعد ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بالائی اور ...آئندہ سال میٹرک امتحان کب لیا جائے گا؟ڈیٹ شیٹ جاری
دسمبر 10, 20242570سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،آئندہ سال میٹرک امتحان کب لیا جائے گا؟ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی۔ بورڈ ذرائع کے مطابق میٹرک کا امتحان آئندہ سال ماہ رمضان میں لیا جائے گا۔اس سلسلے میں صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈ نے میٹرک کی عارضی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ...واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کیلئے کارآمد فیچر متعارف
دسمبر 10, 2024690واٹس ایپ کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،میٹا نےواٹس ایپ میں گروپ چیٹس کیلئے کارآمد فیچر کا اضافہ کردیا۔ میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں مسلسل نئے فیچرز کا اضافہ کیا جارہا ہے، جس کا مقصد انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم کے استعمال کے تجربے کو مزید بہتر بنانا ہے۔میٹا کی ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©