• پی ٹی آئی ملک میں امن کیلئےمذاکرات کی راہ پرچل رہی ہے،بیرسٹرسیف

    19
    0
    مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ پی ٹی آئی ملک میں امن کےلئے مذاکرات کی راہ پرچل رہی ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ اطلاعات ہیں نوازشریف نےاپنی ٹیم کومذاکرات ناکام بنانےکامشن سونپ دیا،حکومتی مذاکراتی کمیٹی کوغیرمؤثربنانےکاکام شروع ہوچکا، ایسےعناصرسرگرم ہوچکےہیں جونہیں چاہتےسیاسی استحکام کی راہیں کھلیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پی ...
  • امریکہ تاریخ کےنازک موڑپرہے،جمہوریت کیلئے فکر مند ہوں، صدرجوبائیڈن

    13
    0
    امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ امریکہ تاریخ کےنازک موڑپرہے،جمہوریت کیلئےفکرمندہوں۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاوائٹ ہاؤس میں الوداعی انٹرویوکےدوران کہناتھاکہ بےپناہ دولت اورطاقت کاغلط استعمال امریکی عوام کیلئےخطرناک ہے،امیرترین لوگ میڈیاسےلیکرمعیشت تک سب کنٹرول کرناچاہتے ہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ سپریم کورٹ خودمختارہےمگرجوابدہ نہیں،امریکہ تاریخ کےنازک موڑپرہے،جمہوریت کیلئےفکرمندہوں،صدارتی اختیارات کولامحدودکرنےکاخدشہ ہے۔ یادرہےکہ 20جنوری کوامریکہ میں نومنتخب ...
  • پاکستان ڈیجیٹل معیشت کی طرف گامزن ہےجوپائیدارترقی کی جانب ایک قدم ہے،وزیراعظم

    20
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان ڈیجیٹل معیشت کی طرف گامزن ہےجوپائیدارترقی کی جانب ایک قدم ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان کےڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ انیشیٹوکاحصہ بننےکاخیرمقدم کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ انیشیٹوکواپنانےوالاپہلاملک ہے،ملک میں سرمایہ کاردوست ماحول کی فراہمی کی جانب یہ ایک انتہائی اہم سنگ میل ہے۔ ...
  • 190ملین پاؤنڈکیس تاریخ کی سب سےبڑی چوری ہے،عظمیٰ بخاری

    20
    0
    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈکیس تاریخ کی سب سےبڑی چوری ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی 100سےزائدسماعتیں ہوئیں،190ملین پاؤنڈریفرنس ایک سال میں مکمل ہوا،فیصلہ آنےکےبعدکل پی ٹی آئی والے رورہےتھے،بانی پی ٹی آئی کی کیبنٹ کےلوگوں سےبندلفافےمیں منظوری ...
  • مراکش کشتی حادثہ:وزیراعظم نےتحقیقات کیلئےاعلیٰ سطح کمیٹی بنادی

    24
    0
    مراکش کشتی حادثےکی تحقیقات کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےاعلیٰ سطح 4رکنی کمیٹی تشکیل دےدی۔ ذرائع کےمطابق تحقیقاتی ٹیم آج رات مراکش روانہ ہوگی،ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ سلمان چودھری تحقیقاتی ٹیم کےسربراہ ہونگے،ایف آئی اےپنجاب کےایڈیشنل ڈائریکٹرنارتھ منیرمسعودبھی ٹیم کاحصہ ہونگے۔دفترخارجہ اورآئی بی کاایک ایک افسربھی تحقیقاتی ٹیم میں شامل ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ ...
  • وینا ملک کی تازہ ترین تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    20
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ وینا ملک کے نئے اور منفرد فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ وینا ملک نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے ایک گلیمرس فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ سنہری رنگ کے مغربی لباس میں نظر آ رہی ہیں، جس ...
  • سردی کی حالیہ لہر 20 جنوری تک جاری رہے گی

    22
    0
    سردی کی حالیہ لہر 20 جنوری تک جاری رہے گی ۔محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔پاکستان کےمختلف علاقوں میں بارش اوربرفباری کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ پنجاب،سندھ اورخیبرپختونخوامیں دھندکی شدت،موسم ...
  • موسم سرما میں صحرائے تھر سیاحوں کا مرکز بن گیا

    22
    0
    موسم سرما میں صحرائے تھر سیاحوں کا مرکز بن گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق موسم سرما میں صحرائے تھر سیاحوں کے لیے ایک بہترین تفریحی مقام بن جاتا ہے۔ سرد راتیں ہوں یا دن، سیاحوں کے لیے تھر کے صحرائی ٹیلے، ننگرپارکر میں واقع قدرتی حسن والے پہاڑ، نمک کی ...
  • کراچی: انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی سکروٹنی فیس ختم کر دی گئی

    14
    0
    طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی سکروٹنی فیس ختم کر دی گئی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سال اول کے امتحانات کے نتائج سے غیر مطمئن طلبہ کے لیے سکروٹنی فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد طلبہ ...
  • اے آئی سمارٹ آئینہ متعارف، جو صحت کا تجزیہ کرسکتا ہے

    14
    0
    دنیا کا پہلا سمارٹ آئینہ متعارف، جو صحت کا تجزیہ کرسکتا ہے۔ لاس ویگاس میں منعقدہ کنزیومر الیکٹرونکس شو کے دوران فرانسیسی کمپنی وتھنگز Withings نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس، اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس آئینہ متعارف کرادیا۔ اومینا نامی یہ قدآدم آئینہ انسانی صحت کا تجزیہ کرنے میں مدد ...