• سرکاری ملازمین کی پنشن سےمتعلق اہم خبرآگئی

    141
    0
    پنجاب کےسرکاری ملازمین کی پنشن سےمتعلق اہم خبرآگئی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نےپنشن رولزمیں ترامیم کردیں۔پنجاب کےسرکاری ملازمین کےلئےپنشن میں سالانہ اضافہ ختم کردیاگیا اورازخودریٹائرمنٹ لینےوالوں کی پنشن میں بھی کٹوتی ہوگی۔سیکرٹری خزانہ نےتمام انتظامی سیکرٹریزاورسربراہوں کومراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلہ کےمطابق پنجاب کےسرکاری ملازمین کےلئےپنشن میں  سالانہ اضافہ ختم کردیاگیا،محکمہ خزانہ ...
  • مظاہرین کے ریڈزون میں داخل ہونے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا، اسحاق ڈار

    48
    0
    ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارنےکہاہےکہ مظاہرین کے ریڈزون میں داخل ہونے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا۔ اسلام آبادمیں غیرملکی سفیروں کوبریفنگ دیتےہوئےڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ ریڈ زون کی سیکیورٹی سے متعلق خصوصی قوانین نافذ کیے گئے، اسلام آباد میں کسی بھی احتجاج کے لیے مقامات کا تعین کیا گیا ہے، ...
  • قتل میں گرفتاربہن سےنرگس فخری کااظہارلاتعلقی

    59
    0
    بالی ووڈکی معروف اداکارہ نرگس فخری نےدوہرےقتل کےکیس میں گرفتاربہن عالیہ فخری سے اظہار لاتعلقی کردیا۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق اداکارہ نرگس فخری کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ گزشتہ 20برس سےاپنی بہن عالیہ فخری کےساتھ رابطےمیں نہیں ہوں۔بہن کےامریکہ میں2افرادکےقتل میں ملوث ہونےکےبارےمیں سوشل میڈیاسےمعلوم ہوا۔ واضح رہےکہ گزشتہ ...
  • وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری گاڑی حادثےمیں زخمی

    87
    0
    لاہورکینال روڈپروزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری گاڑی حادثےمیں زخمی ہوگئیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری پنجاب یونیورسٹی میں ہونہار اسکالرشپ پروگرام میں شرکت کے لیے جا رہی تھیں کہ ان کی گاڑی کوراستےمیں حادثہ پیش آگیا۔جس سےاُن کے گھٹنے پر چوٹ آئی ۔ رپورٹس کے مطابق عظمیٰ بخاری کار حادثےمیں محفوظ رہیں ...
  • خیبرپختونخواحکومت کاکم آمدن والےافرادکیلئےاحسن اقدام

    89
    0
    خیبرپختونخواحکومت نےکم آمدن والےافرادکو15لاکھ تک بلاسودقرض دینے کا اعلان کردیا۔ سکیم پرعمل درآمدکےلئےمحکمہ ہاؤسنگ اوربینک کی جانب سے مفاہمتی یادداشت پردستخط کئےگئے۔ مفاہمت کی یادداشت پردستخط کرنےکی تقریب وزیراعلیٰ ہاؤس پشاورمیں منعقدہوئی،سکیم کےتحت کم آمدن والےافرادکو15لاکھ روپےتک بلاسود قرضے دئیے جائیں گے۔قرض سےکم آمدن والےافرادنئےگھر کی تعمیریاموجودہ گھرکی مرمت کرسکیں ...
  • محسن نقوی کاقذافی سٹیڈیم کےتعمیرنوکےکام پرہونیوالی پیشرفت پراطمینان کا اظہار

    110
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کے تعمیر نو کے کام پر ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہارکیا۔ قذافی سٹیڈیم کی تعمیر نواورتعمیراتی کام نے سپیڈ پکڑ لی ،صرف 53 روز میں مجموعی طور پر 80 فیصد تعمیراتی کام مکمل کرلیاگیا۔چیئرمین پاکستان کرکٹ ...
  • پشاورہائیکورٹ میں ججزتعیناتی کےکیس میں اہم پیشرفت

    125
    0
    پشاور ہائیکورٹ میں ججزکی تعیناتی کے حوالے سے کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بنچ ٹوٹ گیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ نے کی۔ جسٹس مسرت ہلالی نےکہاکہ کمیشن کے2ممبران ...
  • جی ایچ کیوحملہ کیس :عمرایوب کی بریت کی درخواست خارج

    76
    0
    جی ایچ کیوحملہ کیس میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی بریت کی درخواست خارج کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست پر سماعت کی تھی۔ انسداددہشتگردی کی عدالت نےعمرایوب ...
  • عمرایوب کےبعدشبلی فرازبھی جوڈیشل کمیشن کےمستعفی

    97
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہداات پراپوزیشن لیڈرعمرایوب کےبعدسینیٹرشبلی فرازبھی جوڈیشل کمیشن سےمستعفی ہوگئے۔ رہنماتحریک انصاف اورسینیٹ میں اپوزیشن لیڈرشبلی فرازنےجوڈیشل کمیشن سےاستعفیٰ دےدیا۔شبلی فرازکی جگہ تحریک انصاف کی طرف سےسینیٹرعلی ظفر جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کرینگے۔بانی پی ٹی آئی نےجوڈیشل کمیشن کے لئے 2روزقبل بیرسٹرگوہراورعلی ظفرکےنام دیئےتھے۔ شبلی ...
  • قرض پروگرام :آئی ایم ایف نےحکومت کوڈیڈلائن دیدی

    101
    0
    بین الاقوامی مالیت ادارہ(آئی ایم ایف)نےحکومت پاکستان کوگیس کی قیمتوں میں 15فروری2025 تک اضافہ کرنےکی ڈیڈلائن دےدی۔ بین الاقوامی ادارہ (آئی ایم ایف)نے15فروری 2025تک حکومت سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنےکامطالبہ کیاہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نےگیس کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ تاحال وفاقی حکومت ...