Author: Omer Zaheer
صدرِ مملکت کی قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد، اتحاد و عزم کی علامت قرار
اگست 14, 2025440صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ آزادی کے موقع پر تمام پاکستانیوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر نے کہا کہ 14 اگست کا دن ہمیں جُرات، قربانی اور قومی اتحاد کی یاد دلاتا ہے۔ صدرزرداری نے حالیہ دنوں میں پیش آنے والے واقعات کا ...ملک بھرمیں 78واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
اگست 14, 2025370ملک بھر میں آج پاکستان کا 78واں یومِ آزادی بھرپور ملی جذبے اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا، جبکہ نمازِ فجر میں ملک کی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ رات 12 بجتے ...یوم آزادی پربونداباندی سے بہار کا سماں، لاہور کا موسم دلکش ہو گیا
اگست 14, 2025590یوم آزادی کےموقع پربونداباندی سے بہار کا سماں، لاہور کا موسم دلکش ہو گیا ہلکی بارش سے گرمی اور حبس میں واضح کمی ہوگئی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے کئی علاقوں میں ہلکی بونداباندی کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ صبح سویرے برسنے والے بادلوں نے نہ صرف گرمی کا زور ...پاکستان کا 78 واں یوم آزادی: قومی جذبے کے ساتھ جشن کی تیاریاں
اگست 13, 2025730پاکستان کا 78 واں یوم آزادی بھرپور ملی جذبے اور شان و شوکت سے منانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ 13 اور 14 اگست کی درمیان شب جب گھڑی کی سوئیاں بارہ بجائیں گی، بھرپور آتش بازی کے ساتھ زندہ دل قوم اپنا جشن آزادی شروع کرے گی۔ 14 ...رہنماپی ٹی آئی اعجازچودھری کی طبیعت بگڑگئی،ہسپتال منتقل
اگست 13, 2025570رہنماتحریک انصاف اعجازچودھری کی جیل میں اچانک طبیعت بگڑگئی ،اُنہیں فوری طورپرہسپتال منتقل کردیاگیا۔ سابق سینیٹراعجازچودھری کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں کوٹ لکھپت جیل لاہور سے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ رہنماتحریک انصاف اعجازچودھری کےپتےمیں تکلیف ہوئی جس کےباعث سابق سینیٹرکورات گئےپی کےایل آئی میں داخل ...معاشی اشاریے بہتر، شرح سود میں جلد مزید کمی کا اعلان بھی کیا جائے گا،وزیرخزانہ
اگست 13, 2025640وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداورنگزیب نےکہاہےکہ معاشی اشاریے میں بہتری ہوئی، شرح سود میں جلد مزید کمی کا اعلان بھی کیا جائے گا۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہنا تھا کہ پاکستان کی معاشی کارکردگی کو عالمی مالیاتی ادارے سراہ رہے ہیں، اور ایک ...بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل نےاعزازنام کرلیا
اگست 13, 2025430بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل کابڑاکارنامہ ، منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔ آئی سی سی نے جولائی کے پلیئرآف دی منتھ کا اعلان کیا جس میں بھارت کے شبمن گل کامیاب قرار پائے۔جولائی میں انگلینڈ کی ٹیم کے خلاف ٹیسٹ میچوں میں شاندار بیٹنگ کے باعث شبمن گل کو ...میلوڈی کوئن نازیہ حسن کو مداحوں سےبچھڑے25 برس بیت گئے
اگست 13, 2025440پاپ موسیقی کی ملکہ گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔ کم عمری میں ہی شہرت پانےوالی نازیہ حسن محض 35 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ پاپ موسیقی کی ملکہ اورعالمی شہرت یافتہ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 25 ویں برسی منائی جارہی ...موڈیز کا پاکستان پر اعتماد، کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اور آؤٹ لک مستحکم
اگست 13, 2025410عالمی ادارہ موڈیز کا پاکستان پر اعتماد، کریڈٹ ریٹنگ میں بہتر ی کر کے سی ڈبل اے ون کر دی۔ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ پاکستان کی مقامی اور غیرملکی کرنسی کی سابقہ کریڈٹ ریٹنگ Caa2 تھی، جسے بہتر کر کے Caa1 کر دیا ...یوم آزادی اور’’معرکہ حق‘‘میں تاریخی فتح ،تقریبات کاآغاز
اگست 13, 2025590یوم آزادی اور’’معرکہ حق‘‘میں تاریخی فتح کی مناسبت سےتقریبات کاآغاز ،مرکزی تقریب جناح سپورٹس سٹیڈیم میں ہوگی۔ اسلام آبادمیں مرکزی تقریب آج رات8بجےجناح سپورٹس سٹیڈیم میں ہوگی،تقریب کےمہمان خصوصی صدر پاکستان آصف علی زرداری ہوں گے، وزیراعظم شہبازشریف اورتینوں مسلح افواج کےسربراہان بھی تقریب میں شریک ہوں گے۔ قومی وغیرملکی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









