• پنجاب حکومت کاتعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کااعلان

    51
    0
    پنجاب حکومت کاتعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کااعلان،روایتی بورڈ امتحان کےبجائے طلبہ کا اسیسمنٹ ٹیسٹ لیا جائے گا۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات کےزیرصدارت بورڈ امتحان کےحوالے سے پیکٹاکااہم اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں محکمہ سکولزایجوکیشن پنجاب نےبریفنگ دی کےروایتی بورڈامتحان کی بجائےبچوں کا اسیسمنٹ ٹیسٹ لیاجائےگااورپہلےمرحلےمیں اسیسمنٹ ٹیسٹ صرف سرکاری سکولوں میں ...
  • جنگیں نہیں امن اورتجارت چاہتاہوں ،ڈونلڈٹرمپ

    41
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ جنگیں نہیں امن اورتجارت چاہتاہوں ۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ روس کےساتھ ڈیل آخری مرحلےمیں ہے،روسی صدرسے15اگست کوالاسکامیں ملاقات ہوگی،جنگ میں ہرہفتے7ہزارفوجی اور شہری ہلاک ہورہےہیں،روس کوڈیڑھ ماہ میں25ہزارجانوں کانقصان ہوا،امن ڈیل میں کچھ لین دین اورکچھ علاقوں کاتبادلہ شامل ہوگا۔ غیرملکی خبرایجنسی ...
  • عتیقہ اوڈھو نےشادی شدہ خواتین کواہم مشورہ دےدیا

    64
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ عتیقہ اوڈھونےشادی شدہ خواتین کومشورہ دیتےہوئےکہاکہ خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنے شوہروں کو کبھی کبھار دباؤ میں رکھا کریں، یہ حکمتِ عملی بعض اوقات کارآمد ثابت ہوتی ہے۔ پاکستان کی سینئر اور ورسٹائل اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں ایک پروگرام میں بطورمہمان شرکت ...
  • اگست میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    77
    0
    اگست میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یوم آزادی14 اگست تک ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون کی بارشوں کے باعث موسم خوشگواررہے گا۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں موسم گرم اورمرطوب رہنےکاامکان ہے،راولپنڈی،مری،گلیات،جہلم،اٹک اورچکوال میں بارش ...
  • پی ٹی آئی کوبڑادھچکا،قومی اسمبلی کےتین عہدیدارفارغ

    47
    0
    تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،عمر ایوب، زرتاج گل اوراحمدچٹھہ کوقومی اسمبلی کے عہدوں سےفارغ کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کےقومی اسمبلی سےتین عہدےواپس لےلیےگئے، عمرایوب اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی کےعہدےسےفارغ جبکہ زرتاج گل پارلیمانی لیڈراوراحمدچٹھہ کو ڈپٹی پارلیمانی لیڈرکےعہدوں سےفارغ کردیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ پی ٹی آئی سےاپوزیشن لیڈرکاچیمبربھی واپس ...
  • خیبرپختونخوامیں کرپشن کےریکارڈقائم ہورہےہیں،عظمیٰ بخاری

    39
    0
    صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ خیبرپختونخوامیں روزکرپشن کے ریکارڈقائم ہورہےہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخواہ میں ہرروزکرپشن کانیاسکینڈل سامنےآرہاہے،ڈویلپمنٹ کے شعبےکا40ارب کاسکینڈل سامنےآیاتھا،اب خیبرپختونخواکےمحکمہ تعلیم میں 16 ارب کی کرپشن محکمہ معدنیات میں بھی کرپشن کاسکینڈل منظرعام پر آگیا ہے ،ڈیڑھ سال کےپی میں ...
  • 14اگست کوورکرزکنونشن،پی ٹی آئی کااجازت کیلئےعدالت سےرجوع

    34
    0
    14اگست کوشاہدرہ میں ورکرزکنونشن کی اجازت کےلئے تحریک انصاف نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےپی ٹی آئی رہنمااکمل خان باری کی 14اگست کوشاہدرہ میں ورکرزکنونشن کی اجازت کےلئےدرخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےدرخواست پراعتراض ختم کرتےہوئےدرخواست کوسماعت کےلئے مقررکرنےکی ہدایت دی۔ جسٹس خالداسحاق نےکہاکہ درخواست کےقابل سماعت ہونےکےمتعلق جوڈیشل سائیڈپردیکھا ...
  • بحران کاخدشہ،حکومت نےچینی درآمدکاٹینڈرمنسوخ کردیا

    40
    0
    بحران کاخدشہ،حکومت نے بیرون ملک سے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے دیا گیا پہلا ٹینڈر منسوخ کر دیا ۔ پاکستان نے بیرونِ ملک سے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کے لیے جاری پہلا ٹینڈر منسوخ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف ...
  • پاکستانی ایئرپورٹس پر غیرملکی مسافروں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم

    117
    0
    پاکستان کا فضائی مسافروں کیلئے اہم اقدام، تمام ایئرپورٹس پر غیرملکی مسافروں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، ملتان اورسیالکوٹ کے ایئرپورٹ پر نئے امیگریشن کاؤنٹرز قائم کر دئیے گئے ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق نئے کاؤنٹرز سے غیر ملکی مسافروں کو امیگریشن کلیئرنس ...
  • واٹس ایپ کی طرف سے گروپس کیلئے سیفٹی اوور ویو نیا فیچر متعارف

    126
    0
    واٹس ایپ صارفین کیلئے اہم خبر،واٹس ایپ نے گروپس کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا۔ سیفٹی اوور ویو نامی فیچر کے ذریعے صارفین کو نامعلوم افراد کی جانب سے مشتبہ گروپس میں ایڈ کیے جانے کے حوالے سے تحفظ فراہم کیا جائے گا۔جب آپ کو کسی ایسے فرد کی ...