Author: Omer Zaheer
مکلی قبرستان: 10 لاکھ قبروں کا شہر خموشاں
جولائی 22, 20241640سندھ کے شہر ٹھٹہ سے ۱۰ کلومیٹر کے فا صلے پر سنسان مقام پر موجود ایک ایسی تاریخی جگہ واقع ہے جس سے بیشتر لوگ بےخبر ہیں۔ مکلی کا شہر خموشاں دنیا کے سب سے بڑے قبرستانوں میں شمارکیا جاتا ہے۔اسکا رقبہ بارہ مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔ چودھویں صدی ...گلوکارراحت فتح علی خان گرفتار
جولائی 22, 20241270پاکستان کےمشہورگلوکارراحت فتح علی خان کودبئی ایئرپورٹ سےگرفتارکرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق گلوکارراحت فتح علی خان کنسرٹ کےلئے دبئی پہنچےتوپولیس نےان کوگرفتارکرلیا۔راحت فتح علی خان کوگرفتارکرکےبرج دبئی پولیس اسٹیشن میں منتقل کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق راحت فتح علی خان نے چند ماہ قبل اپنے منیجر سلمان احمد کو تنازع کے بعد برطرف کردیا ...پاکستان شاہینزکےہاتھوں بنگلہ دیش اےکوشکست
جولائی 22, 2024880پاکستان شاہینزنے148رنزسےبنگلہ دیش اےکوشکست دےکرسیریزمیں 1-0برتری حاصل کرلی۔ ڈارون کےڈی ایکس سی ایرنیامیں کھلےگئےمیچ میں پاکستان شاہینزنےپہلےکھیلتےہوئےبنگلہ دیش اےکو428رنزکاہدف دیاتھاجس کےجواب میں بنگلہ دیش اےتمام کھلاڑی279رنزپرآؤٹ ہوگئے۔ پاکستان شاہینزکی جانب سےمہران ممتاز اور شاہنواز دھانی کی عمدہ بولنگ نےبنگلہ دیش اےکےکھلاڑی کومشکل میں ڈال دیا۔مہران ممتاز نے 84 رنز کے ...دوسری اہلیہ سےعلیحدگی:اداکارفیروزخان نےخاموشی توڑ دی
جولائی 22, 2024640پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارفیروزخان نےدوسری اہلیہ زینب سےعلیحدگی کی افواہوں پرخاموشی توڑدی۔ حال ہی میں اداکارفیروزخان نے فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام سےاپنی دوسری اہلیہ زینب کی تصاویرہٹادی تھیں ،جس پرمختلف قسم کی چہ مگوئیاں شروع ہوگئی تھیں کہ ان کی دوسری شادی بھی ختم ہوگئی جب کہ کئی صارفین نے حقیقت جانے ...مقدمات کی تفصیلات کیلئےبشریٰ بی بی کاعدالت سے رجوع
جولائی 22, 2024630بشریٰ بی بی نےدرج مقدمات اورانکوائریزکی تفصیلات کےلئےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ بشریٰ بی بی نےوکیل خرم لطیف کھوسہ کےذریعےعدالت میں دراخواست دائرکی ۔ درخواست میں ایف آئی اے اورپنجاب پولیس سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ سابق وزیراعظم بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ ہوں ،بانی ...اسمبلی میں اپوزیشن اراکین پرپابندی:حکومت کااہم فیصلہ
جولائی 22, 2024570پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے11اراکین پرداخلےپرپابندی،حکومت نےاہم فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب اورسپیکرملک احمدخان کےدرمیان ملاقات میں اہم فیصلےکرلیےگئے۔ملاقات میں حکومت کا پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ بھی کیاگیا۔پی ٹی آئی کے11 اراکین اسمبلی کی معطلی برقرار رہے گی۔معطل اراکین پر اسمبلی داخلے پر پابندی لگا ...توشہ خانہ نئے ریفرنس میں اہم پیشرفت
جولائی 22, 2024650توشہ خانہ کےنئےریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےجسمانی ریمانڈمیں توسیع کردی گئی۔ کیس پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی، نیب ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون اور اسپیشل پراسیکیوٹر بیرسٹر عمیر مجید کے سربراہی میں عدالت پیش ہوئی ۔ملزمان کی جانب سےوکیل ...چیئرمین کی گرفتاری پرپی ٹی آئی کاردعمل
جولائی 22, 2024540چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرخان اورسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کی گرفتاری پرحلیم عادل شیخ نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ نہایت ہی افسوسناک اور تشویشناک صورتحال ہے، ہمارے مرکزی سیکریٹریٹ سے چیئرمین گوہر خان اور سیکریٹری اطلاعات رئوف حسن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رہنماپی ٹی آئی حلیم عادل شیخ کاکہناتھاکہ سیکریٹریٹ کے ...اینڈرائیڈ فونز میں سیٹیلائٹ میسجنگ فیچرکب متعارف کروایا جائے گا؟
جولائی 22, 2024600اینڈرائیڈ فونز میں سیٹیلائٹ میسجنگ فیچرکب متعارف کروایا جائے گا؟کار آمد فیچر کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ یہ اینڈرائیڈ سسٹم رواں سال کی چوتھی سہ ماہی میں باضابطہ طور پر متعارف کروادیا جائے گا۔دو سال قبل ایپل کی آئی فون 14 سیریز میں سیٹیلائٹ کے ذریعے ایمرجنسی ...مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں اضافہ
جولائی 22, 2024520دوروزمسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 51 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©