Author: Omer Zaheer
انتشاری ٹولہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو دانستہ طور پر نشانہ بنا رہا ہے، وزیراعظم
نومبر 26, 20241160وزیراعظم شہبازشریف نےکهاہےکہ نام نہاد پرامن احتجاج کی آڑ میں پولیس اور رینجرز اہلکاروں پر حملے قابل مذمت ہیں، انتشاری ٹولہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دانستہ طور پر نشانہ بنا رہا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےاسلام آبادمیں ڈیوٹی پرماموررینجرزاہلکاروں کوگاڑی سےکچلنےکےواقعہ پرگہرےدکھ اورغم کااظہارکیااورشہیداہلکاروں کےدرجات بلندی اور اہل خانہ ...بشریٰ بی بی کی قیادت میں قافلہ ریڈزون کی طرف گامزن
نومبر 26, 20241130بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی زیرقیادت قافلہ 26نمبر چورنگی سےریڈزون کی طرف روانہ ہوگیا۔ بانی تحریک انصاف عمران خان کےاحتجاج کےلئے متبادل جگہ کی حامی بھرنے کے باوجودبھی بشریٰ بی بی نےماننےسےانکارکرتےہوئےپی ٹی آئی کاقافلہ لےکر اسلام آبادکےسیکٹرجی11میں پہنچ گئیں۔ بشریٰ بی بی کا ...پی ٹی آئی کااحتجاج:4رینجرزاہلکارشہید،اسلام آبادمیں فوج طلب،گولی مارنے کا حکم
نومبر 26, 2024770تحریک انصاف کےاحتجاج میں شامل شرپسندعناصرنےسرنگرہائی وےپررینجر ز اہلکاروں پرگاڑی چڑھا دی جس سےرینجرزکے4جوان شہیدجبکہ 5زخمی اور پولیس کے2اہلکارزخمی ہوگئے۔کسی بھی ناخوشگوارواقع سے نمٹنےکےلئےاسلام آبادمیں فوج کوطلب کرلیاگیاشدت پسندوں کودیکھتےہی گولی مارنے کاحکم بھی دےدیاگیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی قیادت میں صوابی سےقافلہ اسلام آبادکےلئے رواں دواں ہے،جوکہ راستےمیں رکاوٹیں ...پی ٹی آئی کااحتجاج ،حکمرانوں کی اہم بیٹھک،وزیراعظم کابڑااعلان
نومبر 25, 20241410تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث حکمرانوں کی اہم بیٹھک میں وزیراعظم شہبارشریف نےبڑااعلان کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہواجس میں خطاب کرتےہوئے وزیراعظم کاکہناتھاکہ ملک دشمن عناصر نہیں چاہتے پاکستان ترقی کرے، پاکستان کے معاشی حالات الحمدللہ دن بدن بہترین ہو رہے ہیں، ہمیں سب اتحادیوں کو ساتھ لیکر ...خان کو لیے بغیر واپس نہیں آنا:انکی رہائی تک مارچ ختم نہیں کرینگے،بشریٰ بی بی
نومبر 25, 2024650بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نےکہاہےکہ خان کو لیے بغیر واپس نہیں آنا،انکی رہائی تک مارچ ختم نہیں کرینگے۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ہزارہ انٹرچینج کے قریب احتجاج میں شامل افراد سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ میں اپنی آخری سانس ...کےپی میں گورنرراج سمیت دیگرآپشنزبھی ہیں،امیرمقام
نومبر 25, 2024830وفاقی وزیر امیرمقام نےکہاہےکہ خیبرپختونخوامیں گورنرراج سمیت دیگرآپشنزبھی ہیں۔پی ٹی آئی والے کوئی آئینی راستہ ڈھونڈہی نہیں رہےہیں۔ اپنےایک بیان میں وفاقی وزیرامیرمقام کاکہناتھاکہ بہت افسوس کی بات ہےکہ لوگوں کومشکلات کاسامناہے،راستوں کی بندش سےلوگوں کودرپیش تکالیف اور پریشانی کااحساس ہے،حکومت راستےبندنہ کرےتو120دن کادھرناسب کو یاد ہے،وہ کہتےہیں بانی پی ...بچوں کی موجیں،پنجاب میں موسم سرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری
نومبر 25, 20241010بچوں کی موجیں،سیکرٹری سکولزنےپنجاب میں موسم سرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری کردیا۔ سیکرٹری سکولز پنجاب خالد نذیر وٹو کاکہناتھاکہ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں موسم سرماکی تعطیلات کا آغاز 20دسمبرسےہوگا۔جوکہ 10جنوری 2025تک جاری رہیں گئی۔ سیکرٹری سکولز پنجاب کامزیدکہناتھاکہ بچوں کوموسم سرماکی 20چھٹیاں ہوں گی۔اداکارجاویدشیخ کااپنی شادیوں سےمتعلق بڑاانکشاف
نومبر 25, 2024640پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئراداکارجاویدشیخ نےاپنی شادیوں سےمتعلق انکشاف کرتےہوئےکہاکہ میری دوشادیاں ہوئیں جوکہ ناکام ہوگئیں۔ حال ہی میں اداکارجاویدشیخ نےایک نجی ٹی وی شو میں بطورمہمان شرکت کی جہاں اُن سےکیرئیراورنجی زندگی کےبارےمیں سوال وجواب کئےگئےجن کاانہوں نےبڑےاچھےاندازمیں جواب دیا۔ اداکارجاویدشیخ سےان کی شادیوں سےمتعلق سوال کیاگیاجس کاانہوں نےجواب دیاکہ میری ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
نومبر 25, 20241770کاروباری ہفتےکےپہلےرو زمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 4300روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 78 ہزار 400 روپے کاہوگیا۔10 گرام سونےکا بھاؤ 3657 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار 683 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونا ...نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی کابینہ میں کون کون شامل؟نام سامنےآگئے
نومبر 25, 2024720نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی 15رکنی کابینہ میں کون کون شامل ؟تمام ممبران کےنام سامنے آگئے۔ رواں سال 5نومبرکوامریکہ میں صدارتی انتخابات ہوئےتھےجس کےبعدنومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اپنےکابینہ بنانےکےلئےمتحرک ہوگئےتھےجس کوانہوں نےاب مکمل کرلیاہے،وہ بھی صرف تین ہفتوں کی قلیل مدت میں مکمل کیاہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے صرف تین ہفتوں میں اعلیٰ عہدوں ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©