Author: Omer Zaheer
پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹرائی سیریز کا شیڈول جاری
اگست 2, 20251340پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ تین ملکی سیریز29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں ہو گی،ہر ٹیم حریف ٹیموں سے دو مرتبہ میچ کھیلے گی ۔افتتاحی میچ 29 اگست کو پاکستان اور افغانستان کےدرمیان کھیلاجائےگا،فائنل 7 ستمبر کو ...ایرانی صدروفد کےہمراہ دورہ پاکستان کےلئےآئیں گے
اگست 1, 2025590خوش آمدید،ایرانی صدرمسعودپزشکیان اعلیٰ سطحی وفدکےہمراہ دوروزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نےبتایاکہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان وزیراعظم پاکستان شہبازشر یف کی دعوت پرپاکستان کادورہ کررہےہیں،جوکہ 2 سے 3 اگست تک جاری رہےگا۔ ایرانی صدرکے ہمراہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور اعلیٰ سطح کا ...شوٹنگ کےدوران صباقمرکی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
اگست 1, 2025530پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرکوشوٹنگ کےدوران دل کی تکلیف کے باعث فوری طور پر قائداعظم انٹرنیشنل ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کےمطابق صباقمرکوشوٹنگ کےدوران دل کی تکلیف ہوئی جس کےباعث اداکارہ کوفوری طور پر ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں پراُن کی انجوگرافی سمیت متعدد ٹیسٹ کیےگئے،صبا قمر کو آئی ...ادارہ شماریات نےچینی کی قیمتوں کےنئےاعدادوشمارجاری کردئیے
اگست 1, 2025690وفاقی ادارہ شماریات نےچینی کی قیمتوں کےنئےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ادارہ شماریات کےاعدادوشمارکےمطابق وفاقی اورصوبائی حکومتیں چینی کی اوسط قیمت سرکاری ریٹ پرلانےمیں ناکام رہی،ملک میں چینی کی زیادہ سےزیادہ قیمت190روپےفی کلو تک ہے،کراچی اور پشاور کےشہری ملک میں سب سےمہنگی چینی خریدنےپرمجبور ہے۔ ادارہ شماریات کےمطابق ملک میں چینی کی اوسط ...بھارت غلط معلومات، جنگی جنون سے خطے کو غیر مستحکم کر رہا ہے،پاکستان
اگست 1, 2025670ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بھارت غلط معلومات، جنگی جنون اور بڑھک بازی سے خطے کو غیر مستحکم کر رہا ہے جبکہ پاکستان خطےمیں امن، استحکام اور بامقصد مذاکرات کا خواہاں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کاہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پہلگام ...اگرانصاف نہیں ملاتوکیاہمیں عالمی عدالتوں کادروازہ کھٹکھٹاناہوگا؟اسدقیصر
اگست 1, 2025560رہنماتحریک انصاف اسدقیصر نے کہا ہےکہ اگرانصاف نہیں ملاتوکیاہمیں عالمی عدالتوں کادروازہ کھٹکھٹانا ہوگا؟ سابق سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرکااےپی سی سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ 9مئی کافیصلہ انصاف نہیں ،عدالتی وقارپرسوالیہ نشان ہے،جنہیں سزادی گئی وہ موقع پرموجودہی نہیں تھے،عدالتیں انصاف نہ دیں توعوام کس دروازے پر جائیں؟یہ عدلیہ کےوقاراورعزت نفس کابھی امتحان ہے۔ ...این ڈی ایم اےنے بارشوں سےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی
اگست 1, 2025520نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےبارشوں سےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ این ڈی ایم اےکی رپورٹ کےمطابق ملک بھرمیں24گھنٹوں میں بارشوں سے 6افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے،24گھنٹوں میں پنجاب میں بارشوں کےدوران سب سےزیادہ چارافرادجاں بحق اوردوزخمی ہوئے، خیبرپختونخوا میں24گھنٹوں میں بارشوں کےدوران دوافرادجاں بحق ہوئے۔ ...ماحولیاتی آلودگی کاکیس:عدالت کی ڈی جی واساکوہدایت
اگست 1, 2025480ماحولیاتی آلودگی سےبچاؤ اوراسموگ کےتدارک کیس میں عدالت نےڈی جی واساکوہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےماحولیاتی آلودگی سےبچاؤ اوراسموگ کےتدارک کیلئےہارون فاروق سمیت دیگرکی درخواستوں پرسماعت کی۔ عدالت نے ترقیاتی منصوبےشروع کرنےسےپہلےشہریوں کیلئےمتبادل راستے کا انتظام کرنےکی ہدایت کی۔ عدالت نےڈی جی واساسےسوال کیاکہ لاہورکاحال دیکھاہے؟ عدالت نےکہاکہ ترقیاتی کاموں ...دورہ ویسٹ انڈیز:ون ڈےاسکواڈامریکاروانہ
اگست 1, 2025820دورہ ویسٹ انڈیزکےلئےپاکستان ون ڈےاسکواڈمیں شامل کھلاڑیوں کی امریکاروانگی۔ تفصیلات کےمطابق بابراعظم ،محمد رضوان ،نسیم شاہ اورعبداللہ شفیق امریکامیں اسکواڈکوجوائن کریں گے،امریکامیں ٹی ٹوئنٹی سیریزکےبعدپاکستان ٹیم ویسٹ انڈیزجائےگی،پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان 3ون ڈےمیچزکی سیریزٹرینیڈاڈمیں کھیلی جائےگی۔ پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان ون ڈےسیریزکاآغاز8اگست سےہوگا۔26نومبرمقدمات :عدالت نےپی ٹی آئی رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے
اگست 1, 2025470عدالت نے26نومبرکےمقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت نےملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے پراسیکیوشن کی درخواست پرنوٹسزبھی کردیے۔ملزمان کی ناقابل ضمانت وارنٹ 3مقدمات میں جاری کئےگئےہیں۔تھاناصادق آباد، تھانا واہ کینٹ اور تھانا نصیرآبادکےمقدمات میں وارنٹ جاری کئےگئے۔ عدالت نےپولیس کوملزمان کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









