Author: Omer Zaheer
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
مئی 3, 2025720پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا دن منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے 3 مئی کو ہر سال آزادی صحافت کا دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد صحافت کے بنیادی اصولوں کی موجودہ صورتحال پر اعتماد کا اظہار کرنا اور دنیا میں صحافت کی ...ریلوے میں آن لائن فیول مانیٹرنگ سسٹم متعارف کروا دیا گیا
مئی 3, 2025650ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،ریلوے میں آن لائن فیول مانیٹرنگ سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔ پاکستان ریلویز نے رئیل ٹائم آن لائن نگرانی کرنے کیلئے انجنوں کو جدید آلات سے لیس کردیا ۔ریلوے نے انفارمیشن ٹیکنالوجی پر مبنی آن لائن ایندھن کی نگرانی کا نظام بھی متعارف کرو دیا ...پاکستان کاآئین رائے،اظہارکی آزادیوں کاامین اورضامن ہے ،وزیراعظم
مئی 3, 2025660وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کاآئین رائےاوراظہارکی آزادیوں کاامین اورضامن ہے،حقائق کی فراہمی کی جدوجہدمیں صحافیوں کی قربانیاں سنہری باب ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاآزادی صحافت کےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہنا تھا کہ پاکستان سمیت دنیابھرکے میڈیاورکرزکوخراج تحسین پیش کرتےہیں،دوران فرائض قربانی دینےوالےصحافیوں کوخراج عقیدت پیش کرتےہیں،آج کےدن صحافت سےوابستہ بہادرکارکنوں کوسلام ...پی ایس ایل10:زلمی نےیونائیٹڈکو6وکٹوں سےمات دیدی
مئی 3, 2025600پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10 کے22ویں میچ میں پشاورزلمی نےاسلام آبادیونائیٹڈکو6وکٹوں سےمات دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان شاداب خان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا مگر اس باریہ فیصلہ ان کوراس نہ آیا،یونائیٹڈ نے پہلےکھیلتے ہوئےمقررہ 20اوورز میں9وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے۔جواب ...مسلح افواج دفاع وطن کیلئےعوام کیساتھ متحدہوکرکھڑی ہیں،آرمی چیف
مئی 2, 2025670آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج دفاع وطن کیلئےعوام کے ساتھ متحد ہوکر کھڑی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے زیرِ صدارت سپیشل کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔جس میں خطےکی موجودہ صورتحال ...سندھ طاس معاہدےکی معطلی ،پاکستان کانوٹس دینےکافیصلہ
مئی 2, 2025750سندھ طاس معاہدےکی معطلی پرپاکستان نےباقاعدہ سفارتی ذرائع سےنوٹس دینےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان سندھ طاس معاہدےپرقانونی سبقت رکھتاہے۔ وزارت خارجہ،وزارت آبی وسائل اوروزارت قانون نے ابتدائی ہوم ورک کرلیا،سفارتی ذرائع سےنوٹس میں معاہدےکی معطلی کی ٹھوس وجوہات طلب کی جائیں گی،معاہدےکی معطلی کےخلاف عالمی فورمزپر بھرپور احتجاج ریکارڈ کروانے ...الیکشن دھاندلی کیس: عدالت نےاہم حکم دے دیا
مئی 2, 2025810عدالت نے الیکشن دھاندلی کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اورشیر افضل مروت کی درخواستوں کونمبرلگانےکاحکم دےدیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نےانتخابات دھاندلی کیس کی سماعت کی۔ عدالت نےعام انتخابات دھاندلی کمیشن کی تشکیل سے متعلق درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ...جوڈیشل سروس ٹربیونل کےڈیپوٹیشن ججزکاکیس:عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
مئی 2, 2025800جوڈیشل سروس ٹربیونل کے ڈیپوٹیشن پر آئے ججزواپس بھیجنےکےفیصلےکیخلاف کیس میں عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ارباب محمدطاہرنےجوڈیشل سروس ٹربیونل کے ڈیپوٹیشن پرآئےججزواپس بھیجنےکےفیصلےکیخلاف کیس کی سماعت کی۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادہائیکورٹ ایازشوکت اورایڈیشنل اٹارنی جنرل راشدحفیظ عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس ارباب محمدطاہرنےاستفسارکیاکہ کیا18مارچ کاصدارتی نوٹیفکیشن ٹربیونل ...پی ایس ایل 10:زلمی کیخلاف ٹاس جیت کریونائیٹڈکابیٹنگ کافیصلہ
مئی 2, 2025610پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے22ویں میچ میں پشاورزلمی کےخلاف ٹاس جیت کراسلام آباد یونائیٹڈنےپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں پشاورزلمی اوراسلام آبادیونائیٹڈکی ٹیمیں مدمقابل ہیں،دونوں ٹیمیں جیت کےلئے پرعزم ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کے 6 میچز کھیل کر 5 میں کامیابی حاصل کی ہے، جس کے بعد ...ہم فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،وارث بیگ
مئی 2, 2025820شوبزانڈسٹری کےمعروف گلوکاروارث بیگ نےکہاہےکہ جب ہمارے ملک میں مصیبت آئے تو ہم صرف 7 لاکھ فوجی نہیں ہوتے، ان فوجیوں کے پیچھے 25کروڑ کی عوام بھی فوج بن جاتی ہے، ہم فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوتے ہیں ‘ ۔ حال ہی میں گلوکاروارث بیگ کانجی ٹی سےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









