Author: Omer Zaheer
احتجاج ختم کرنے کیلئےکوئی بیک ڈور رابطہ نہیں ہوا،ہم رمضان کے بعد واپس آئیں گے،شفیع ...
فروری 19, 2026200معاون خصوصی خیبرپختونخواشفیع جان نےکہاہےکہ احتجاج ختم کرنے کیلئےکوئی بیک ڈور رابطہ نہیں ہوا۔ہم رمضان کے بعد واپس آئیں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان کااپنےبیان میں کہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی رہائی فورس اسٹریٹ موومنٹ کے ضمن میں ہی قائم ...اداکارہ میرا خیر سگالی سفیر کے طور پر نامزد
فروری 19, 2026610وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اورنگزیب خان کھچی نے معروف اداکارہ میرا کو خیر سگالی سفیر کے طور پر نامزد کیے جانے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ وفاقی وزیر نے میرا اور فلم پروڈیوسر سلمان بٹ کی پاکستانی سنیما میں گراں قدر خدمات اور بین الاقوامی ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:ویسٹ انڈیزنےاٹلی کو42رنزسےشکست دیدی
فروری 19, 2026140آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے37ویں گروپ میچ میں ویسٹ انڈیزنےاٹلی کو42رنزسےشکست دےدی۔ بھارتی شہرکولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں کھیلےگئےمیچ میں اٹلی نےٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ویسٹ انڈیز نےپہلےکھیلتےہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔ہدف کےتعاقب میں اٹلی کی ٹیم 123 ...دکان ،ہوٹل سمیت تمام کاروباری مراکزکوایف بی آرکےساتھ منسلک کرنالازم قرار
فروری 19, 2026220فیڈرل بورڈ آف ریونیو نےتمام رجسٹرڈکاروبار کوایک ہفتےمیں ایف بی آرسےمنسلک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آرکےنوٹیفکیشن کےمطابق پوائنٹ آف سیلز مشین سے وابستہ تمام کاروبار فیڈرل بورڈآف ریونیو کے ساتھ منسلک کیے جائیں گے۔ نوٹیفکیشن کااطلاق ہوٹل، گیسٹ ہاؤس، میرج ہالز اور کلبز پر بھی ہوگا جبکہ ...غزہ امن بورڈکےافتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئےوزیراعظم شہبازشریف امریکا پہنچ گئے
فروری 19, 2026210غزہ امن بورڈکےافتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئےوزیراعظم شہبازشریف وفد کے ہمراہ امریکا پہنچ گئے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی دعوت پروزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ امریکا روانہ ہوئے۔ وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہوں گے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈاربھی آج ہونے والے غزہ امن ...رمضان المبارک کی آمد:بینکوں نےنئےاوقات کارجاری کردئیے
فروری 19, 2026380رمضان المبارک کی آمد کےساتھ بینکوں نےنئےاوقات کارجاری کردئیے۔ تفصیلات کےمطابق یکم رمضان کوزکوۃ کٹوتی کےباعث بینکوں میں عوامی لین دین بندرہےگا۔ نئےاوقات کارکےمطابق رمضان المبارک کےمہینےمیں پیرسےجمعرات تک بینکوں میں عوامی لین دین صبح9بجےسے دوپہر 2 بجے تک بلاوقفہ ہوں گے۔ جمعۃ المبارک کو عوام سے لین دین کے ...رمضان المبارک امن وسکون اور باہمی بھائی چارے کادرس دیتاہے،میاں صداقت مجید
فروری 19, 2026280سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی میاں صداقت مجید نےکہاہےکہ رمضان المبارک امن وسکون اور باہمی بھائی چارے کادرس دیتاہے۔ سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی میاں صداقت مجید کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کابا برکت مہینہ شروع ہو چکا ہے ...لیجنڈری اداکار آغا طالش کو مداحوں سے بچھڑے28 برس بیت گئے
فروری 19, 2026260پاکستان شوبزانڈسٹری کےلیجنڈری اداکار آغا طالش کو مداحوں سے بچھڑے28 برس بیت گئے۔ آغا طالش کا اصل نام آغا علی عباس قزلباش تھا۔ وہ 1926 میں لدھیانہ میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد پاکستان منتقل ہو گئے۔ آغا طالش کا شمار پاکستانی فلم انڈسٹری کے بانیوں میں ہوتا ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نمیبیاکوشکست دیکرسپر8مرحلےمیں داخل ہوگیا
فروری 19, 2026180آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ اسٹیج میچ میں پاکستان نےنمیبیاکو102 رنزسےشکست دے کر سپرایٹ مرحلےکےلئےکوالیفائی کرلیا۔ کولمبومیں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان نےٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ پاکستان نےپہلےکھیلتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں 3 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز اسکور کیے، ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی ...کراچی:رہائشی عمارت میں گیس سلنڈردھماکا،13افرادجاں بحق،متعددزخمی
فروری 19, 2026200کراچی میں رہائشی عمارت میں گیس سلنڈردھماکا کےنتیجےمیں13افرادجاں بحق جبکہ حادثےمیں متعدد افرادزخمی بھی ہوئے۔ پولیس کےمطابق کراچی کے علاقے سولجر بازار میں صبح4بجےایک رہائشی عمارت میں گیس لیکج کی وجہ سےدھماکاہواجس کےباعث عمارت کاایک حصہ گرگیا، جبکہ حادثےکی اطلاع ملتےہی قانون نافذ کرنیوالےاداروں نے علاقے کوگھیرے میں لےلیا۔پولیس نےسکیورٹی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









