Author: Omer Zaheer
9مئی کیسز:عدالت نےفریقین کو نوٹس جاری کردیا
جون 16, 20251009مئی کیسزمیں سزایافتہ پی ٹی آئی کارکنوں کی اپیلوں سماعت کےدوران عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محمد اعظم اور جسٹس خادم سومرو نے نو مئی کے کیسز میں سزا یافتہ پی ٹی آئی کارکنوں کی اپیلوں پر سماعت کی ۔پی ٹی آئی کی طرف سےوکیل بابراعوان عدالت ...اسرائیل نے ایران کے اندر اتنے غیر معمولی حملے کیسے کیے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
جون 16, 2025110اسرائیل نے ایران کے اندر اتنے غیر معمولی حملے کیسے کیے؟اس حوالے سے بھی اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایک اسرائیلی سیکیورٹی اہلکار نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے جوہری اور میزائل پروگرام پر حملے کیلئے کئی سالوں تک تیاری کی ہے اس تیاری ...سورج آگ برسائےگایابادل رنگ جمائیں گے،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی
جون 16, 2025100سورج آگ برسائےگایابادل رنگ جمائیں گے،محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے،وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں موسم گرم اورمطلع جزوی ابرآلودرہنےکی توقع ہے،شام اوررات کےدو ران گرج چمک کےساتھ چند مقامات پربارش متوقع ہے،پنجاب کےبیشتراضلاع میں موسم گرم اور ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا
جون 16, 2025130مہنگائی سےپریشان شہریوں کےلئے بُری خبر،وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت خزانہ ...پنجاب کا5335ارب روپےکابجٹ آج پیش کیاجائےگا
جون 16, 2025130پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے حجم 5335 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ وزیرخزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان بجٹ 26-2025پیش کریں گے۔ پنجاب کے بجٹ میں فنڈز مختص کرنے کی تفصیلات منظرعام پر آ گئیں ۔ این ایف سی کے تحت قابل تقسیم محاصل ...بھارت کی پاکستان کو( فیٹف )گرے لسٹ میں شامل کرانے کی کوشش ناکام
جون 14, 2025150پاکستان عالمی اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ،بھارت کی پاکستان کو( فیٹف )گرے لسٹ میں شامل کرانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) اجلاس میں بھی پاکستان کیخلاف بھارت کی کوششیں ناکام رہی۔ پاکستان عالمی اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی سفارتی وفد ...آسٹریلیاکوشکست،جنوبی افریقہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا
جون 14, 202590انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ کےفائنل میں آسٹریلیاکوشکست دےکرجنوبی افریقہ نےٹرافی اپنےنام کرلی۔ لارڈز میں کھیلے گئے ورلڈٹیسٹ کےفائنل میچ کے چوتھے روز جنوبی افریقا نے 213 رنزسے اننگز کا آغازکیاتوجنوبی افریقہ کو69رنزدرکارتھے۔ایک رن کے اضافے پر ہی کپتان ٹیمبا باووما اپنی وکٹ گنوا بیٹھے، وہ 66رنزبناکرپویلین لوٹ ...اداکارہ سنیتامارشل کانئی جنریشن کےبارےمیں بڑاانکشاف
جون 14, 2025140پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ سنیتامارشل نےنئی جنریشن کےبارےمیں بڑاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ سنیتامارشل نےایک نجی ٹی وی چینل کےمارننگ شومیں بطور مہمان شرکت کی،جہاں پرانہوں نےاپنےکیریئراورنجی زندگی کے بارے میں کھل کرگفتگوکی۔ میزبان نےاداکارہ سےبچوں کی دوستیوں کے حوالےسےسوال کیاتوسنیتامارشل نےبڑاہی دلچسپ جواب دیا۔انہوں نےکہاکہ آج کل گرل ...تنخواہ دارطبقےکواب کتناٹیکس اداکرناپڑےگا؟تفصیلات جاری
جون 14, 2025120تنخواہ دار طبقے کو اب کتنا ٹیکس اداکرنا پڑے گا؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کی شرح سے متعلق نئی تفصیلات جاری کردی گئی۔ نوید قمر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے کہا کہ 10 فیصد تنخواہیں بڑھانے ...چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا احسن اقدام:سرکاری اخراجات میں کمی کافیصلہ
جون 14, 2025120چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کااحسن اقدام،جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کے سرکاری اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے گریڈ 20 اور 21 کے افسران سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی مونیٹائزیشن پالیسی جاری کر دی۔ چیف جسٹس ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©