Author: Omer Zaheer
سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ہوشربا انکشافات
اگست 29, 2026330سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کردی گئی، انکوائری کمیٹی نے واقعے کی وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین کرتے ہوئے متعلقہ افراد کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی کے سربراہ سابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان نے رپورٹ رات ...شدید مخالفت کے بعد حکومت نے متنازع ٹیلی کام ترمیمی بل واپس لے لیا
اگست 29, 2026650حکومت نے نجی اور سرکاری اراضی پر ٹیلی کام انفراسٹرکچر لگانے سے متعلق قانون میں ترمیم کا متنازعہ ‘پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل 2026’ سینیٹ سے واپس لے لیا ہے۔ وفاقی حکومت نے آئینی مدت 90 دن ختم ہونے اور ممکنہ تاخیر سے بچنے کے لیے یہ قدم اٹھایا ہے ...عمران خان کے حق میں بات کرتے ہوئے جاوید میانداد آبدیدہ ہوگئے
اگست 29, 2026340معروف سابق کرکٹر جاوید میانداد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے جذباتی انداز اختیار کیا اور آبدیدہ ہوگئے۔ جاوید میانداد نے کہا کہ وہ عمران خان کو جانتے ہیں اور وہ ایک ایماندار انسان ہیں، وہ کھانے پینے والے آدمی نہیں ہیں، ورنہ ...پاکستان کرکٹ کو نیا شعیب اختر مل گیا؟
اگست 29, 2026330پاکستان کرکٹ جس کو ماضی کی طرح تیز رفتار فاسٹ بولر کی تلاش تھی اس کو ایک اور نیا شعیب اختر مل گیا ہے۔ پاکستان جو ماضی میں فاسٹ بولرز کے حوالے سے خود کفیل رہا ہے اور ایسے نامور تیز رفتار بولرز پیدا کیے ہیں، جن سے دنیائے کرکٹ ...بجلی کا شدید بحران: لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا
اگست 29, 2026410پنجاب بھر میں بجلی کا بحران شدید ہوگیا، جس کے باعث لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 2 سے 3 گھنٹے بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) اور لیسکو ذرائع کی جانب سے کہا گیا کہ متعدد پاور پلانٹس سے بجلی کی پیداوار میں اچانک ...نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب کے بعد ایک اور بڑی آفت کا خطرہ
اگست 29, 2026480نیپال اورچین میں ملبے سے بننے والی جھیلوں سے ایک اور بڑی آفت کا خطرہ منڈلانے لگا ، جھیل میں طغیانی سے مزید سیلاب آسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپال اور چین کے درمیان ہمالیائی خطے میں تباہ کن سیلاب کے بعد مزید سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے، جہاں ...حج 2027 کیلئے وزارت مذہبی امور نے نجی حج آپریٹرز کو تین روز کی مہلت ...
اگست 29, 2026330حج 2027 کے لیے وزارت مذہبی امور نے نجی حج آپریٹرز کو تین روز کی مہلت دیتے ہوئے کوٹہ ضبط کرنے کی تنبیہہ کر دی۔ حج 2027 کے لیے سرکاری حج کوٹے کی بکنگ مکمل ہو چکی ہے اور اب صرف نجی آپریٹر کا حج کوٹہ باقی بچا ہے۔اس حوالے ...پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی، نئی قیمتیں جاری
اگست 28, 2026360اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 58 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 2 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت ...پمز ہسپتال ایک عقوبت خانہ ہے، اس سے اچھا ہے میں گھر میں مر جاؤں، ...
اگست 28, 2026310سینیٹر پلوشہ خان نے پمزہسپتال میں نرسری آتشزدگی کے واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پمز ایک عقوبت خانہ ہے، اس سے اچھا ہے میں گھر میں مر جاؤں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر پلوشہ خان نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پمز ہسپتال میں نرسری ...حکومت کی ایک ارب ڈالر مالیت کے یورو بانڈز جاری کرنے کی تیاریاں
اگست 28, 2026370حکومت نے رواں مالی سال کے دوران عالمی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر مالیت کے برابر یورو بانڈز جاری کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق یورو بانڈز کا یہ اجرا دو سے تین مختلف اقساط میں مکمل کیے جانے کا منصوبہ ہے۔ یورو ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









