کیا (AI) ہمیں یہ سمجھنے میں مدد دے رہا ہے کہ خدا نے ہمیں کیوں پیدا کیا؟اداکار حمزہ علی عباسی

0
6

معروف پاکستانی اداکار اور محقق حمزہ علی عباسی نے سوشل میڈیا پر مذہب اور ٹیکنالوجی کے ملاپ سے ایک منفرد سوال اٹھایا ہے کہ “کیا اے آئی (AI) ہمیں یہ سمجھنے میں مدد دے رہا ہے کہ خدا نے ہمیں کیوں پیدا کیا؟”۔
انہوں نے اپنی انسٹاگرام ریل میں یہ فلسفہ پیش کیا کہ انسان کا اے آئی کو بنانا اور اس کی آزمائش کرنا، ہمیں خدا اور انسان کے تعلق کو سمجھنے کا ایک نیا زاویہ دیتا ہے۔

Leave a reply