Author: Omer Zaheer
ایپل کمپنی کے متعدد آئی فونز کی قیمتیں گر گئیں
جولائی 10, 20243520آئی فون کے خریداروں کیلئے خوشخبری۔ ایپل کمپنی کے متعدد آئی فونز کی قیمتیں گر گئیں۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے مختلف استعمال شدہ اور تجدید شدہ موبائل فونز کیلئے کسٹم ویلیوز پر نظر ثانی کرتے ہوئے بڑی کمی کر دی ہے ،جس میں خاص طور ...بانی پی ٹی آئی کاچیف جسٹس پرعدم اعتماد
جولائی 10, 20241120نیب ترامیم کالعدم قراردینےکےخلاف انٹراکورٹ اپیل میں بانی پی ٹی آئی نےاپنےجواب میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ پرعدم اعتمادکااظہارکرتےہوئےکہاکہ چیف جسٹس میرےکیس کی سماعت نہ کریں۔ بانی پی ٹی آئی نےسپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قراردینےکےخلاف انٹراکورٹ اپیل پراپناتحریری جواب جمع کرادیا۔بانی پی ٹی آئی نےانٹراکورٹ اپیلیں خارج ...اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف شہروں میں بارش
جولائی 10, 2024610وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورراولپنڈی میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا،جڑواں شہروں بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئےجس کےباعث دونوں شہروں میں رین ایمرجنسی نافذکردی گئی۔لاہورمیں بھی کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےگرمی کازور ٹوٹ گیا۔ لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےگرمی کازورٹوٹ گیاگرمی سےپریشان شہریوں کےمرجھائےچہرےکھل اٹھے۔بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ ...پیرس اولمپکس کیلئے پاکستانی دستہ فائنل کر لیا گیا
جولائی 10, 20241190پیرس اولمپکس میں نمائندگی کےلئےپاکستانی دستہ فائنل کر لیا گیا۔ 26 جولائی کو میگا ایونٹ میں تین کھیلوں اتھلیٹکس، شوٹنگ اور سوئمنگ میں 7 اتھلیٹ سمیت 18 رکنی دستہ ملک کی نمائندگی کرے گا۔افتتاحی تقریب میں قومی دستے کی قیادت کیلئے شوٹر کشمالہ طلعت اور ارشد ندیم میں سے کسی ...سونےکی قیمت میں بڑااضافہ
جولائی 10, 20241280سوناخریدنےوالوں کےلئےبُری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 600 روپے کا اضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ 45 ہزار 600 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 10 ہزار ...ورلڈلیجنڈز: جنوبی افریقہ کےہاتھوں پاکستان کوشکست
جولائی 10, 20241000ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈزمیں پاکستان ٹیم کوجنوبی افریقانے 9وکٹوں سےشکست دےدی۔ نارتھمپٹن میں کھیلے گئے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے 13 ویں میچ میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقاچیمپئنزنےٹاس جیت کرپاکستان چیمپئنزکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی ۔قومی ٹیم نےپہلے کھیلتےہوئے4وکٹوں ...نومنتخب برطانوی پارلیمنٹ نےحلف اٹھالیا
جولائی 10, 20241130وزیر اعظم کیئر اسٹارمر ،15پاکستانی نژادبرطانوی سمیت دارالعوام کے650نئےارکان نےحلف اٹھالیا۔ حلف اٹھانےوالوں میں نازشاہ،فضل خان،عمران حسین،راجہ یاسین اوربرطانوی وزیرانصاف شبانہ محمودبھی شامل ہیں۔ ایک ہفتہ قبل ہونےوالےبرطانوی انتخابات کےبعدپارلیمنٹ کاپہلااجلاس ہوا۔ اس بار 263 خواتین دارالعوام کے لیے منتخب ہوئی ہیں۔ نومنتخب وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ ہم ...حساس ادار ےکوفون ٹیپ کرنےکی اجازت،عدالت میں چیلنج
جولائی 10, 20241280حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔ شہری فہد شبیر نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں وزیر اعظم شہباز شریف، وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور دیگر کو فریق بنایا ...قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سلیکٹرزکوعہدےسےہٹادیاگیا
جولائی 10, 20241080ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی بناپرسلیکٹرزکوعہدےسےہٹادیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق ٹی ٹوئنٹی 2024میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی انتہائی ناقص رہی،قومی ٹیم میگاایونٹ میں نئی ٹیم امریکااورروایتی حریف بھارت سےشکست کی وجہ سےگروپ میچزسےہی ایونٹ سےباہرہوگئی۔جس کی وجہ سےشائقین کرکٹ کافی مایوس ہوئےتھے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ...فلورملزایسوسی ایشن اورایف بی آرمیں مذاکرات ناکام
جولائی 10, 20241340فلورملزایسوسی ایشن اورایف بی آرکےدرمیان مذاکرات ناکاہوگئے۔ وفاقی حکومت نےبجٹ میں بےشمارٹیکس لگائےہیں۔جس کی وجہ سےمہنگائی کاطوفان آناشروع ہوگیاہےحکومت نے فلورملزپربھی ودہولڈنگ ٹیکس کااضافہ کیاہے۔جس بناپرفلورملزنےآج سےملک بھرمیں ہڑتال کی کال دی تھی اب فلورملزایسوسی ایشن اورایف بی آرکےدرمیان مذاکرات بھی ناکام ہوگئےہیں۔فلورملزکی ہڑتال کی صورت میں آٹےکابحران پیداہوگا۔ چیئرمین ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©