• 9مئی واقعات میں شاہ محمودقریشی بری

    96
    0
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی واقعات پر درج مقدمے میں شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھا نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ درخواست بریت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ تھانہ کھنہ میں درج مقدمے میں ...
  • سمندری طوفان’’بیرل‘‘امریکی ساحل سےٹکراگیا،4افرادہلاک

    131
    0
    امریکی ریاست ٹیکساس کےساحل سےسمندری طوفان’بیرل‘ٹکرانےسےنظام زندگی مفلوج ہوگئی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سمندری طوفان’’بیرل‘‘نےریاست ٹیکساس اورہیوسٹن میں تباہی مچادی۔سمندری طوفان ٹکراتےہی 120کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےہوائیں چلناشروع ہوگئیں،جنہوں نےراستے میں آنےوالی ہرچیزکوتہس نہس کردیا۔ مختلف حادثات میں 4افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے،درخت جڑسےاکھڑکرسڑکوں پرگرگئے۔ سمندری طوفان اورہواؤں کی وجہ سے تقریباً30افرادبجلی کی سہولت ...
  • صدرمملکت نےالیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی

    137
    0
    صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی ۔ اس بل کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 140 میں ترامیم کی گئی ہیں۔صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔ ترمیم کے بعد الیکشن ٹربیونل میں حاضر ...
  • لاہوربورڈنےمیٹرک کےسالانہ امتحانات کااعلان کردیا

    143
    0
    لاہور بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن نےمیٹرک کےسالانہ امتحانات کااعلان کردیا۔ لاہوربورڈسے 1 لاکھ 74 ہزار 5 سو 37 طلباوطالبات نے کامیابی حاصل کی، 2 لاکھ 50 ہزار 2سو 27 نے امتحانات میں شرکت کی، میٹرک کے سالانہ امتحانات میں دو لاکھ 52 ہزار 750 نے رجسٹریشن کروائی۔ لاہوربورڈکےمیٹرک نتائج کےمطابق ...
  • ورلڈچیمپئن لیجینڈز،سیمی فائنل کی تاریخ سامنےآگئی

    134
    0
    ورلڈچیمپئن شپ آف لیجینڈزٹورنامنٹ کےسیمی فائنل کی تاریخ سامنےآگئی۔پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنانےمیں کامیاب ہوگئیں۔ کرکٹ شائقین ہوجائےتیارقومی لیجینڈزکرکٹرنےسیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیاہے۔ ایونٹ میں قومی ٹیم اپناآخری گروپ میچ آج ایجبسٹن میں کھیلےگی،پاکستانی ٹیم کاجنوبی افریقہ کےساتھ جوڑپڑےگا۔ایونٹ میں قومی لیجینڈزکرکٹ ٹیم ابھی تک ناقابل شکست ...
  • سونےکی قیمت میں ردوبدل

    84
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ردوبدل ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 100 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 45 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا، 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 10 ہزار 48 ...
  • اسٹیٹ بینک نےترسیلات زرکی رپورٹ جاری کردی

    83
    0
    اسٹیٹ بینک کی جانب سےترسیلات زرکےحوالےسےرپورٹ جاری کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق جون میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 3.2 ارب ڈالر ملک میں بھیجے گئے ،ترسیلات زر میں سال بسال بنیادوں پر44.4 فیصد اضافہ ہوا،رواں مالی سال کے دوران مجموعی طور پر ترسیلات زر کی ...
  • حکومت نےحساس ادارے کوکال ٹریس کرنےکی اجازت دیدی

    113
    0
    وفاقی حکومت نےحساس ادارے کوکال ریکارڈاور ٹریس کرنےکی اجازت دےدی۔ اعلامیے کے مطابق سمری کی منظوری قومی سلامتی کے مفاد میں کسی جرم کے خدشے کے پیش نظر دی گئی ہے ،،آئی ایس آئی کسی بھی ٹیلی کمیونیکیشن سسٹم کی ریکارڈنگ کر سکے گی، کال ریکارڈ،میسجز اور کال ٹریس کرنے ...
  • حکومت سوشل میڈیاکوریگولیٹ کرنےکیلئےقانون سازی چاہتی ہے،راناثنا

    52
    0
    راناثنااللہ کاکہناتھاکہ حکومت سوشل میڈیاکوریگولیٹ کرنےکےلئےقانون سازی چاہتی ہے،عدلیہ اس قانون کومنظورہونےدے۔ نجی چینل سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم کےمشیربرائےسیاسی امورراناثنااللہ کاکہناتھاکہ موجودہ دورمیں سوشل میڈیاکےحوالےسےکوئی قانون موجودنہیں ۔جوقوانین موجودہیں ان میں کوئی طاقت نہیں ہےاس لئےوہ نہ ہونےکےبرابرہیں۔ راناثنااللہ کاگفتگوجاری رکھتےہوئےکہناتھاکہ معززجج صاحبان سےاپیل کریں گےکہ وہ سوشل میڈیاکواہمیت نہ دیاکریں۔ ان کامزیدکہناتھاکہ ...
  • مخصوص نشستیں کس کوملیں گی؟عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا

    58
    0
    مخصوص نشستیں حکومت کے پاس رہیں گی یا اپوزیشن کو ملیں گی؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا کہ متناسب نمائندگی کے حساب سے تو سنی اتحاد کونسل کو زیرو نشست ملنی چاہئے۔ سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کےکیس میں چیف جسٹس قاضی ...