• پاک فضائیہ بمقابلہ بھارتی فضائیہ۔ حیران کن حقائق

    77
    0
    رپورٹ: انوار ہاشمی کیا آپ کو اندازہ ہے کہ بھارتی فضائیہ، پاکستان کے شاہینوں سے خوفزدہ کیوں ہیں؟ بھارتی فضائیہ کے کئی افسران نے پاکستانی سرحد کے قریب اڑان بھرنے سے معذرت کیوں کرلی ہے؟ اگر آپ کو حقائق معلوم ہوں تو آپ یہ جان کر فخر محسوس کریں گے۔ ...
  • پاک فوج ہر محاذ پر کسی بھی خطرے کا جواب دینے کیلئے تیار ہے،ڈی جی ...

    67
    0
    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ پاک فوج پوری طرح ہر محاذ پر کسی بھی خطرے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے،قوم متحد ہے، پاکستانی عوام اپنی خودمختاری اور سالمیت کا ہرقیمت پر دفاع کرے گی،تمام سیاسی جماعتوں کا واضح عزم ہےکہ کسی ...
  • حکومت کااہم فیصلہ:لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر قومی سلامتی مقرر

    87
    0
    وفاقی حکومت کااہم فیصلہ ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کےمطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کی مشیر قومی سلامتی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔مشیر قومی سلامتی کے منصب پر ان کی تقرری ...
  • پی ایس ایل10:یونائیٹڈکوپہلی شکست،قلندرزنے88رنزسےمیدان مارلیا

    58
    0
    پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کے19ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آبادیونائیٹڈکو88شکست دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان شاداب خان نےٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاجوکہ مثبت ثابت نہ ہوا،لاہورقلندرزنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں 6 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز اسکور کیے۔ہدف کےتعاقب میں ...
  • حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان

    53
    0
    وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روزکےلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت خزانہ کی ...
  • یکم مئی : محنت کشوں سے اظہارِ یکجہتی کا عالمی دن

    67
    0
    پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے،عالمی یوم مزدور اس عزم کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ مزدور کی حالت میں بہتری لانے میں کوئی کسر اُٹھا نہ رکھی جائے ۔ پاکستان میں قومی سطح پر یوم مزدور منانے کا آغاز 1973 میں ذوالفقار ...
  • بھارت کا جنگی جنون:4رافیل طیاروں کی مقبوضہ کشمیرمیں پٹرولنگ، پاکستان کامنہ توڑجواب

    90
    0
    بھارت کا جنگی جنون،گزشتہ رات4رافیل طیاروں کی مقبوضہ کشمیرمیں پٹرولنگ ،پاکستان ایئرفورس نے منہ توڑ جواب دیاتودشمن بوکھلاہٹ کاشکارہوکرراہ فرار اختیارکرگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق گزشتہ رات بھارتی فضائیہ کے4رافیل طیاروں نے مقبوضہ جموں کشمیرمیں پٹرولنگ کی،پاکستان ایئرفورس نےہندوستانی ائیرفورس کےجنگی جہازوں کی فوراً نشاندہی کرلی۔ سیکیورٹی ذرائع کاکہناہےکہ پی اےایف ...
  • پاکستان ڈیجیٹل معیشت میں بڑی تبدیلی کاآغازکررہاہے،وزیراعظم

    76
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان اپنی ڈیجیٹل معیشت میں بڑی تبدیلی کاآغازکررہاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سےانفارمیشن ٹیکنالوجی شعبےکےمعروف سرمایہ کاروں نےملاقات کی۔ وزیراعظم نےپاکستان میں700ملین امریکی ڈالرسےزائدکی سرمایہ کاری کے اعلان کاخیرمقدم کیا۔شہباز شریف نےٹیکنالوجی ،فنانس اورجدت کاعلاقائی مرکزبننےکےپاکستان کےویژن کواجاگرکیا۔وزیراعظم نے معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئےجاری حکومتی کوششوں کےبارے میں آگاہ کیا۔ ...
  • حکومت کاگیس کی قیمتوں میں کمی کااعلان،نوٹیفکیشن جاری

    98
    0
    مہنگائی سےپریشان عوام کے لئے اچھی  خبر،وفاقی حکومت نےگیس کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔اوگرانےنئی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اوگرانےماہ مئی کےلئےایل پی جی گیس کی قیمتوں میں کمی کرتےہوئے قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ایل پی جی کی فی کلوقیمت میں 3روپے20پیسےکمی کردی گئی،ایل پی جی کی فی ...
  • اداکارجاویدشیخ نےبھی وطن سےمحبت میں دشمن کوللکاردیا

    77
    0
    سینئر اداکار جاوید شیخ نےبھی وطن سےمحبت میں دشمن کو للکارتے ہوئےکہاکہ بھارت نے بغیر سوچے سمجھے اور بغیر کسی ثبوت کے حملے کا سارا الزام پاکستان پر ڈالا اور جنگ کی دھمکی بھی دی۔ پہلگام واقعہ کےبعدپاکستان اوربھارت کےدرمیان دن بدن کشیدگی بڑھتی جارہی ہے،جس پرپاکستان کی مسلح افواج ...