Author: Omer Zaheer
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن :کیٹرنگ سروس کیلئے ٹینڈر جاری
جولائی 29, 2025500قومی ایئر لائن کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن کی تیاری میں تیزی، اہم پیشرفت سامنے آگئی۔پی آئی اے نے برطانیہ کے تین ایئر پورٹس پر پروازوں کے آغاز سے قبل انتظامات شروع کر دیے ۔ تفصیلات کے مطابق لندن، مانچسٹر اور برمنگھم ایئرپورٹس ...ہم کبھی دھونس ،دھمکی یازورزبردستی کی زبان کونہیں مانتے،ایران
جولائی 29, 20251140ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ ہم کبھی دھونس ،دھمکی یازورزبردستی کی زبان کونہیں مانتے۔ اپنےایک بیان میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناتھاکہ دوبارہ حملہ ہواتو سخت ،واضح اورفیصلہ کن جواب دیں گے،دوبارہ حملہ ہواتوایساجواب دیں گے جسے چھپاناناممکن ہوگا،حالیہ امریکی وصہیونی جارحیت میں دشمن کےنقصانات کابڑاحصہ آج بھی چھپایاجارہاہے۔ اُن ...سلمان خان کی باڈی گارڈسےشادی کی خبرشیئرکرنایاسرحسین کومہنگاپڑھ گیا
جولائی 29, 20251070پاکستانی اداکاریاسرحسین نےبالی ووڈ کےمعروف اداکارسلمان خان کی اپنے باڈی گارڈسےشادی کی خبرسوشل میڈیاپرشیئر کی جوکہ اُن کےلئےتنقیدکاباعث بن گئی۔ بالی ووڈ میں صلوبھائی کےنام سےپہنچان رکھنےوالےسلمان خان کی حال ہی میں ایک تصویرسوشل میڈیا پرگردش کررہی ہےجس کویاسر حسین نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک طنزیہ ...آسٹریلیانےویسٹ انڈیزکیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکلین سوئپ کرلی
جولائی 29, 2025710کرکٹ کےبادیاشاہ آسٹریلیانےویسٹ انڈیزکےخلاف انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی سیریزکلین سوئپ کرلی۔ ویسٹ انڈیزکوہوم سیریزمیں آسٹریلیاکےہاتھوں کلین سوئپ کاسامناکرناپڑا، آسٹریلیانےویسٹ انڈیزسےپانچ ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز5-0 سےاپنےنام کرلی،مہمان ٹیم آسٹریلیانے5ویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو3 وکٹ سےہرادیا۔ پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیزکی ٹیم20ویں اوورمیں170رنزبناکرآؤٹ ہوگئی،ویسٹ انڈیزکی جانب سےشمرون ہنمائرنے52اورشرفین ردرخورڈ ...پی سی بی نےڈومیسٹک کرکٹ کیلئےنئی فٹنس پالیسی متعارف کرادی
جولائی 29, 2025620پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ کیلئےنئی فٹنس پالیسی متعارف کرادی۔ پی سی بی کے لیڈاسٹرنتھ اینڈکنڈیشننگ کوچ یاسرملک کاکہناتھاکہ سیزن سےپہلے تمام ریجنل کھلاڑیوں کےفٹنس ٹیسٹ کو لا زم قراردیاگیاہے،کوچزاگست میں 400ریجنل کھلاڑیوں کافٹنس جائزہ لیں گے، ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹیموں کیلئےبھی فٹنس ٹیسٹ لازم قراردیاگیا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...صارفین کیلئےخوشخبری،مہنگی بجلی سستی ہونےکاامکان
جولائی 29, 2025550مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئےخوشخبری،مہنگی بجلی سستی ہونےکاامکان ہوگیاہے۔ بجلی صارفین کیلئے خوشخبری ،ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست مالی سال 2024-25 ...ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستانی اسکواڈویسٹ انڈیزپہنچ گیا
جولائی 29, 20251680پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیزانٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےقومی اسکواڈلاڈرہل پہنچ گیا۔ پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی ٹونئٹی انٹرنیشنل سیریز کےلئےقومی سکواڈ نے لاڈرہل کے براوَرڈ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں پریکٹس کی ،کھلاڑیوں نے 3 گھنٹے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ۔ کوچز کے زیر نگرانی کھلاڑیوں نے فیلڈنگ، بیٹنگ اور باولنگ کی ...نیویارک:نامعلوم شخص کی فائرنگ،پولیس افسرسمیت5افرادہلاک
جولائی 29, 2025690نیویارک میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سےپولیس افسرسمیت5افرادہلاک ہوگئےجبکہ واقعہ کےبعدحملہ آورنےخودکوگولی مارکرخودکشی کرلی۔ امریکی میڈیا کےمطابق نیویارک میں مڈٹاؤن مین ہٹن میں فائرنگ کاواقعہ پیش آیا ، جس میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس افسر دیدار الاسلام سمیت 5 افراد کو ہلاک کر دیا۔ حملہ آورنےبعدمیں خودکوبھی گولی ...چین،شدیدبارش سےتباہی،مختلف حادثات میں 30افرادہلاک
جولائی 29, 2025890چین کےمختلف شہروں میں شدیدبارش سےتباہی ہونےسے 30افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق چین کےدارالحکومت بیجنگ میں شدیدبارش کی وجہ سے30افرادہلاکہ ہوگئےجبکہ 80ہزارافرادکومحفوظ مقامات پرمنتقل کردیاگیا،مسلسل بارش کےباعث متعددعلاقوں میں تباہی ہوئی ۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق بیجنگ کےمضافاتی علاقےمیون میں سب سےزیادہ اموات ہوئیں، ہوائر وڈسٹرکٹ اورفنگ ...پاکستان فلسطین کےحق خودارادیت کی حمایت جاری رکھےگا،اسحاق ڈار
جولائی 29, 2025590نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پاکستان فلسطین کےحق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا، اب وقت آگیاہےکہ فلسطینی ریاست کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے۔ اقوام متحدہ میں اسرائیل اورفلسطین کےلئےدوریاستی حل سےمتعلق کانفرنس کا انعقادفرانس اورسعودی عرب کی سربراہی میں کیاگیا۔جس سےخطاب کرتے ہوئےپاکستان کےنائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









