Author: Omer Zaheer
خیبرپختونخوا :ورلڈ بینک کی سیاحتی منصوبوں کیلئے 10 کروڑ ڈالرز کی منظوری
اپریل 30, 2025750ورلڈ بینک نے خیبرپختونخوا میں دیہی رسائی سیاحتی منصوبوں کیلئے 10 کروڑ سے زائد ڈالرز کی منظوری دےدی۔ ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دی ہے، جس کا مقصد خیبر پختونخوا میں سماجی خدمات، مارکیٹوں اور ملازمتوں تک رسائی میں مدد ...پرانا آئی فون :دنیا کا سب سے مہنگا بکنے والا فون کیسے بنا ؟
اپریل 30, 2025880ایپل کی ابتدائی مصنوعات کی حیران کن قیمتیں، نیلامی کے دوران دنیابھر کے ماہرین حیران ،دنیا کا سب سے مہنگا بکنے والا پرانا آئی فون کون سا ہے؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایپل ایک ایسا نام ہے، جس نے نا صرف موبائل ...چیٹ جی پی ٹی کے ایک اور فیچر نے آتے ہی تہلکہ مچا دیا
اپریل 30, 2025600چیٹ جی پی ٹی کے ایک اور فیچر نے آتے ہی تہلکہ مچا دیا۔نئی اپ ڈیٹ کے بعد مصنوعی ذہانت کےپلیٹ فارم کی مدد سے صارفین اب خریداری بھی کر سکیں گے۔ ٹیکنالوجی کمپنی اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے سرچ ٹول میں متعدد نئے فیچر شامل ...ماحولیاتی تبدیلی نے موسموں سے متعلق پیشگوئی مشکل بنا دی
اپریل 30, 2025700ماحولیاتی تبدیلی نے موسموں سے متعلق پیشگوئی بھی مشکل بنا دی۔دیکھتے ہی دیکھتے رنگ بدلتی رتوں نےموسمیاتی ماہرین کو الجھن میں ڈال دیا۔ پاکستان موسمی تبدیلی کے شدید ترین اثرات کا شکار ہے۔پاکستان کے وفاقی دارالحکو مت اسلام آباد میں رواں ماہ ریکارڈ ژالہ باری ماحولیاتی تبدیلی کی بڑی مثال ...چینی کمپنی نیو نے کم قیمت چھوٹی اور الیکٹرک کار فائر فلائی لانچ کردی
اپریل 30, 20251220نئی الیکٹرک کار خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری،چینی کمپنی نیو نے کم قیمت چھوٹی اور الیکٹرک کار فائر فلائی لانچ کردی۔ چینی الیکٹریکل وہیکل کمپنی نیو نے شنگھائی آٹو شو 2025ء میں اپنی نئی چھوٹی اور الیکٹرک کار فائر فلائی لانچ کردی ہے، جس کے جلد پاکستان آنے ...سکولوں میں یکم جون سے موسم ِ گرما کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ
اپریل 30, 20251010سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی ؟طلبا و طالبات اور والدین کیلئے اہم خبر آگئی ۔ سرکاری و نجی سکولوں میں یکم جون سے موسم ِ گرما کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ ذارئع کے مطابق پنجاب بھر کے سکولوں میں یکم جون سے گرمیوں کی چھٹیاں کرنے ...گرمی کی لہر کے بعد بارش برسانے والا سسٹم یکم مئی کو داخل ہوگا
اپریل 30, 2025600گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری،ہیٹ ویو کے بعد بارش برسانے والا سسٹم یکم مئی سے ملک میں داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والے سسٹم کے داخل ہونے سے بارشوں اور تیز ہوائیں چلنے کے باعث گرمی کی شدت میں کمی آئے ...پاکستان میں بھارتی دہشتگردی:پاک فوج نےثبوت پیش کردئیے
اپریل 30, 2025630پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پاکستان میں بھارت کی دہشت گردی کےثبوت پیش کردئیے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری نے بھارتی دہشت گردی اور فالز فلیگ آپریشنز سے متعلق بریفنگ ...پی ایس ایل10:گلیڈی ایٹرزنےسلطانزکو10وکٹوں سےمات دیدی
اپریل 30, 2025550پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10 کے18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانزکو10وکٹوں سے شکست دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےکپتان سعودشکیل نےٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاملتان سلطانز کی بیٹنگ فلاپ ہوگئی، 17 اوورز میں 89 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔کوئٹہ گلیڈی ...پاکستانی نوجوان دنیابھرمیں صلاحیتوں کالوہامنوارہےہیں،وزیراعظم
اپریل 29, 20251060وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستانی نوجوان دنیابھرمیں صلاحیتوں کالوہامنوارہےہیں۔ اسلام آبادمیں ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ڈیجیٹل دنیاآج تمام شعبوں میں غیرمعمولی اثررکھتی ہے،2دہائیوں کی نسبت ڈیجیٹل دنیاآج یکسرتبدیل ہوچکی ہے،پنجاب میں آئی ٹی کےشعبےمیں بہت ترقی ہوئی ہے،پاکستان کی60فیصد آبادی نوجوانوں پرمشتمل ہے۔ شہبازشریف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









