• پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 26 برس بیت گئے

    28
    0
    میڈا عشق وی تو میڈا یار وی تو،فوک گلوکار پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے26 برس بیت گئے۔ پٹھانے خان کا اصل نام غلام محمد تھا ، وہ 1926 میں تبووالا نزد سنانواں، کوٹ ادو میں پیدا ہوئے۔سرائیکی وسیب کی پہچان پٹھانے خان نے خواجہ غلام فرید اورشاہ حسین کی ...
  • پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس 13 ہزار سے زائد پوائنٹس گرگیا

    29
    0
    مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کےاثرات پاکستانی معیشت پربھی جاری ہے،پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس میں مسلسل مندی کےباعث آج 13ہزار سے زائدپوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کےپہلےروز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکاآغاز مندی سے ہوا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 9780 پوائنٹس کمی سے 147715 ...
  • رواں سال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 147روپےسےبھی زائداضافہ

    19
    0
    رواں سال کےڈیڑھ ماہ سےبھی کم مدت میں پیٹرولیم مصنوعات147روپے93 پیسےتک فی لیٹرمہنگی ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق 31 جنوری 2026 سے اب  تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں4 بار اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل31جنوری سےاب تک 78روپے78 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا اسی دوران پیٹرول کی فی لیٹر قیمت ...
  • پی ایس ایل کےگیارہویں ایڈیشن کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا

    49
    0
    پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کےگیارہویں ایڈیشن کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا۔ شائقین کرکٹ کےلئےاچھی خبر،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن کامیلہ سجنےکوتیار ہے، چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ شروع ہونے والا ہے۔میگاایونٹ میں قومی اوربین الاقوامی کھلاڑی ایکشن میں نظرآئیں گے۔ پی ایس ایل کےممکنہ شیڈول کےمطابق پاکستان سپرلیگ کاافتتاحی میچ رواں ماہ ...
  • پی ایس ایل کی نئی ٹیم راولپنڈی کے آفیشل لوگو کی تقریب رونمائی

    29
    0
    پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کےگیارہویں ایڈیشن کی نئی ٹیم راولپنڈی کے آفیشل لوگو کی رونمائی کی تقریب منعقدکی گئی۔ شائقین کرکٹ کےلئےاچھی خبر،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن کامیلہ سجنےکوتیار ہے، چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ شروع ہونے والا ہے۔میگاایونٹ میں قومی اوربین الاقوامی کھلاڑی ایکشن میں نظرآئیں گے۔ پی ایس ...
  • آیت اللہ خامنہ ای کےبیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نئے سپریم لیڈر نامزد ، ایرانی سرکاری ...

    36
    0
    ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق شہید آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کوایران کانیاسپریم لیڈر مقررکردیاگیا۔ ایرانی سرکاری میڈیاکےمطابق مجلس خبرگان نےنئےسپریم لیڈرکاانتخاب کیا،مجلس خبرگان نےبھاری اکثریت سےمجتبیٰ خامنہ ای کورہبرمنتخب کیا،نئےسپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای شہیدآیت اللہ خامنہ ای کےصاحبزادےہیں،مجلس خبرگان کےاجلاس میں آیت اللہ ...
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل:نیوزی لینڈکوشکست،بھارت تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا

    23
    0
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2026 کےفائنل میں بھارت نیوزی لینڈکو 96 رنز ہراکرتیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔ بھارت کےشہراحمدآباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلے گئےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈکے کپتان مچل سینٹنر نےٹاس جیت کرپہلے بولنگ کافیصلہ کیا۔بھارت نےپہلےبیٹنگ کرتے ...
  • بادل برسیں گےیاسورج آگ برسائےگا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    26
    0
    بادل برسیں گےیاسورج آگ برسائےگا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 11 مارچ تک بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔دوسری طرف لاہورمیں بھی موسم قدرے معتدل ہوگیا ہے اور شہر ...
  • فیلڈ مارشل کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات،ایرانی حملوں پرتبادلہ خیال

    31
    0
    فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ۔ دونوں رہنماؤں نے حملوں کوروکنے کے لیے اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کے تحت اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈ مارشل ...
  • پاکستان اور یو اے ای کا خطے میں امن و استحکام پر اتفاق

    50
    0
    نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےخطےمیں امن واستحکام پراتفاق کیا۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ ...