Author: Omer Zaheer
پی آئی اےکی نجکاری:وزیراعظم کی اہم ہدایت
اپریل 25, 2025610وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے)کی نجکاری میں شفافیت کوکلیدی اہمیت دینےکی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے)کی نجکاری پرجائزہ اجلاس منعقدہوا۔ وزیراعظم کونیلامی کےطریقہ کار،درکارمدت اورنیلامی میں شرکت کیلئےشرائط سےآگاہ کیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پی آئی اےکی نجکاری میں شفافیت کوکلیدی اہمیت دینےکی ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
اپریل 25, 2025920سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکےبعد مقامی وعالمی مارکیٹ میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 3ہزار 300روپے کی بڑی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ 48ہزار 700روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 2ہزار 833 روپے کمی ہونے سے 10گرام سونا 2لاکھ 98ہزار ...یوکرین حملوں پرخوش نہیں:روس بس کردو،امن معاہدہ کرلو،امریکا
اپریل 25, 20251070امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یوکرین پرحملوں سےخوش نہیں،روسی صدرسےکہتاہوں بس کردو،بہت ہوگیا،امن معاہدہ کرلو۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق یوکرین پرمیزائل حملوں کےبعدصدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدرپیوٹن پربرہم ۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ پیوٹن سےکہتاہوں یوکرین پرحملوں سےخوش نہیں ہوں،ایک ہفتےمیں5ہزارفوجی ہلاک ہورہے ہیں،بہت بری صورت حال ہے،روس کوخبردارکررہاہوں بمباری ...پاکستان ،بھارت کےدرمیان بدلتی صورتحال کی نگرانی کررہے ہیں ،امریکا
اپریل 25, 2025970امریکی محکمۂ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نےکہاہےکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان تیزی سے بدلتی صورتحال کی نگرانی کررہےہیں۔ پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ تناؤ کا تذکرہ امریکی محکمۂ خارجہ کی پریس بریفنگ کے دوران بھی ہوا۔ٹیمی بروس نے کہا کہ امریکہ ’تیزی سے بدلتی صورتحال کی نگرانی کر رہا ...پہلگام واقعہ: اقوام متحدہ کا پاکستان ،بھارت کو تحمل کا مشورہ
اپریل 25, 2025700پہلگام واقعہ کےبعد اقوام متحدہ نے پاکستان اوربھارت کو تحمل کا مشورہ دیدیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان سٹیفن ڈویارک نے کہا کہ سیکریٹری جنرل نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دونوں حکومتوں سے ’براہ راست رابطہ نہیں کیا۔‘ لیکن وہ ’تشویش کے ساتھ صورتحال پر ...پاکستان کی فضائی حدودبند ،ائیر انڈیا کو روزانہ کتنانقصان ہوگا؟تفصیلات آگئی
اپریل 25, 2025930بھارت کےلئےپاکستان کی فضائی حدودبند ہونےپرائیر انڈیا کو روزانہ 20کروڑ روپےنقصان اٹھاناپڑھ سکتاہے۔ پاکستان کی فضائی حدود بھارتی ائیر لائنز کے لیے بند کیے جانے کے بعد ائیر انڈیا نے اپنی بین الاقوامی پروازوں کے لیے متبادل اور طویل راستے اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے باعث پروازوں ...آئی فون 17 کب لانچ ہو گا؟پاکستان میں اس کی ممکنہ قیمت کیا ہو گی؟
اپریل 25, 20252110ایپل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، آئی فون 17 کب لانچ ہو گا اوراس کی قیمت کیا ہو گی؟آئی فون 17 کا نیا ڈیزائن اور پاکستان میں اس کی ممکنہ قیمت سامنے آگئی۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے نئے سمارٹ فون، آئی فون 17 کی لانچنگ میں مہینوں باقی ہیں، ...طلبا کیلئے خوشخبری :امتحانات میں کامیابی کا آسان راز سامنے آگیا
اپریل 25, 2025780طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،امتحانات میں کامیابی کا آسان راز سامنے آگیا۔ ماہرین کے مطابق امتحانات میں کامیابی کے خواہشمند ہیں تو اس کا راز طلبا کی مناسب نیند میں چھپا ہے۔یہ راز برطانیہ میں ہونیوالی ایک تحقیق کے دوران سامنے آیا ہے۔ کیمبرج یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے ...یواے ای کی ایئرلائن کو کراچی کیلئے اضافی پروازوں کی اجازت
اپریل 25, 20251070ٖفضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، یواے ای کی ایئرلائن کو کراچی کیلئے اضافی پروازوں کی اجازت مل گئی۔اضافی پروازوں کا آغاز اکتوبر سے ہوگا۔ متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن کو شہر قائدکراچی کیلئے پروازوں میں اضافے کی اجازت دیدی گئی۔ یو اے ای کی اتحاد ایئرویز نے پاکستان سول ایوی ...خوشبوکونساپیشہ اختیارکرناچاہتی تھی،اداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا
اپریل 25, 20251330پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ خوشبوپیشےکےلحاظ سے ٹیچر بننا چاہتی تھی مگرمجبوراً اداکارہ بن گئیں۔ حال ہی میں اداکارہ خوشبونےایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراداکارہ سےشوبزانڈسٹری اورنجی زندگی کےبارےمیں مختلف قسم کے سوال وجواب کیےگئےجن کےانہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔ اداکارہ خوشبوسےسوال کیاگیاکہ کبھی کسی سےدھوکہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









