Author: Omer Zaheer
توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےبڑاحکم جاری کردیا
اپریل 25, 2025740عدالت نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں جلدسماعت کیلئےمقررکرنےکاحکم جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین منہاس نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ کی بریت کی درخواستیں جلدسماعت کیلئےمقررکرنےکےکیس کی سماعت کی۔عمران خان کی طرف ...گرمی کی لہر: اپریل کے اختتام تک پارہ 45 ڈگری کو چھونے کی پیشگوئی
اپریل 25, 2025600اپریل کے اختتام تک پارہ 45 ڈگری کو چھو سکتا ہے۔ آج بھی گرمی کی لہر اور ہیٹ ویو برقرار رہے گی۔محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 30 اپریل تک ملک کے بیشتر علاقے ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ...سندھ طاس معاہدےکی معطلی جنگ سمجھی جائےگی،اسحاق ڈار
اپریل 25, 2025680نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ بھارت کی جانب سےسندھ طاس معاہدےکی معطلی جنگ سمجھی جائےگی۔ چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں بھارتی جارحیت اور اقدامات کےخلاف سینیٹ سےمذمتی قراردادمنظورکی گئی۔ قراردادنائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےایوان میں پیش کی۔ سینیٹ میں اظہارخیال کرتےہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ پہلگام ...پی ایس ایل10:زلمی کی قلندرزکوشکست ،ایونٹ میں دوسری فتح حاصل کرلی
اپریل 25, 2025750پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے 14 ویں میچ میں پشاورزلمی نےلاہور قلندرزکو7وکٹوں سےشکست دےکرایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں پشاورزلمی کےکپتان بابراعظم نےٹاس جیت کرلاہورقلندرزکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی،جوکہ مثبت ثابت ہوئی ،پشاورزلمی کے باولرز کے سامنے لاہورقلندرزکی بیٹنگ لائن بُری طرح ناکام ...واہگہ سرحدبند،بھارتی مس ایڈوونچرکاپوری طاقت سےجواب دیاجائےگا،قومی سلامتی کمیٹی
اپریل 24, 20251300پہلگام واقعہ کےبعدبھارتی اقدامات کاموثرجواب دیتےہوئےقومی سلامتی کمیٹی نےبھارت کےساتھ ہرقسم کی تجارت،واہگہ سرحدبند کرنےاوربھارتی کسی بھی ایڈونچرکاپوری طاقت سےجواب دینےکافیصلہ کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق قومی سلامتی کمیٹی نےحملےمیں سیاحوں کی ہلاکت پرافسوس کااظہارکیا،اجلاس میں بھارتی سفارتی اور آبی جارحیت ...بھارت نےایڈونچر کرنا چاہا ،دفاع میں کسی دباؤ کو خاطر میں نہیں لائینگے ، وزیر ...
اپریل 24, 2025730وزیردفاع خواجہ نےکہاہےکہ بھارت نے کوئی ایڈونچر کرنا چاہا تو پاکستان اپنے دفاع میں کسی بین الاقوامی دباؤ کو خاطر میں نہیں لائےگا۔ قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس کےبعد نائب وزیراعظم ودیگروزراکےہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ بھارت نے ماحول گرم کرنا چاہا تو ہم بھی تیار ہیں، ہم ...ٹیرف میں کمی کاانحصا رچین کےرویےپرہے،امریکا
اپریل 24, 2025830امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف میں کمی کاانحصا رچین کے رویے پرہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاوول آفس میں تعلیم پر مرکوز 7ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کردئیے،ایگزیکٹوآرڈرزکےتحت سکولوں میں مصنوعی ذہانت کی تعلیم کوفروغ دیاجائےگا،تاریخی طورپرسیاہ فام کالجوں اوریونیورسٹیوں کوبااختیار بنانے کے ایگزیکٹو آرڈر پربھی دستخط کیے،جبکہ کالجزاوریونیورسٹیوں کےنئے ایکریڈیشن اورغیرذمہ ...بیماریوں سےبچاؤمؤثرہتھیاراحتیاط ،آگاہی اورویکسی نیشن ہے،مریم نواز
اپریل 24, 2025640وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بیماریوں سے بچاؤ مؤثر ہتھیار احتیاط ،آگاہی اورویکسی نیشن ہے۔ ورلڈایمیونائزیشن ویک پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ پولیو،خسرہ ،ٹی بی ،ہیپاٹائٹس ،تشنج اورنمونیاسےبچاؤکی مہم جاری ہے،والدین اپنےبچوں کوحفاظتی ٹیکےلازمی لگوائیں ،ویکسین ہر بچےکی بنیادی ضرورت اوروالدین کی ذمہ داری ہے۔ مریم ...پی آئی اےکی نجکاری کیلئےاظہاردلچسپی کی درخواستیں طلب
اپریل 24, 20251370پی آئی اےکی نجکاری کیلئے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب ،حکومت نےقومی ایئر لائن کے 51سے 100فیصدشیئرزفروخت کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق نجکاری کےذریعےپی آئی اےکامینجمنٹ کنٹرول بھی متوقع سرمایہ کارکودیاجائےگا،قومی ایئرلائن کی نجکاری کیلئےاظہاردلچسپی کی درخوستوں کی ڈیڈلائن 3جون2025مقررکی گئی۔ نجکاری کمیشن کاکہناہےکہ پی آئی اےکی نجکاری کیلئےسرمایہ کاروں کومراعات ...خواتین،بچوں کیلئےبہترغذائیت تک رسائی میں اضافہ کیا جائے گا، اےڈی بی
اپریل 24, 2025870ایشیائی ترقیاتی بینک نےغربت کےحوالےسےسالانہ رپورٹ جاری کردی۔ اےڈی بی نےپاکستان میں سماجی تحفظ پروگرام کیلئے33کروڑڈالراضافی امداد کا اعلان کردیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کےمطابق سماجی تحفظ پروگرام سے93لاکھ افرادمستفیدہوں گے،بچوں اورنوجوانوں کی تعلیم کیلئےمشروط نقدمنتقلی فراہم کی جائےگی،آفت زدہ علاقوں میں خواتین ،نوجوان لڑکیوں اوربچوں کیلئےصحت کی خدمات ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









