Author: Omer Zaheer
گوگل جیمنائی کے لائیو ویڈیو اور سکرین شیئرنگ فیچرز مفت متعارف
اپریل 21, 2025940گوگل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،گوگل جیمنائی کے2 مفید اور کارآمد فیچرز اب صارفین کو مفت دستیاب ہوں گے،جن کیلئے پہلے ماہانہ ہزاروں روپے ادا کرنے پڑتے تھے۔ گوگل نے اپنے آرٹی فیشل انٹیلی جینس اے آئی ماڈل جیمنائی کے 2 ایسے فیچرز تمام صارفین کیلئے متعارف کروا دیے ہیں ...پاکستا ن کےصحرائی علاقوں میں تھوریم کے بڑے ذخائر کا انکشاف
اپریل 21, 2025680صحرائی علاقوں میں تھوریم دھات کے 10 ہزار ٹن تک ذخائر کا انکشاف، پاکستان تھوریم ذخائر سے ہزارہا میگاواٹ بجلی بنا سکتا ہے۔ حال ہی میں شائع ہونیوالی ایک سائنسی رپورٹ کے مطابق سندھ وبلوچستان کے صحرائی علاقوں کی چٹانوں میں تھوریم دھات کے 10 ہزار ٹن تک ذخائر موجود ...تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات قبل از وقت دینے کی تجویز
اپریل 21, 20251150سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ہیٹ ویو الرٹ کے باعث تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات قبل از وقت دینے کی تجویز زیر غور، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پی ڈی ایم اے کی سفارش پر سکولوں کی تعطیلات رواں سال 15 مئی سے شروع ہونے کا امکان ...رولز رائس کی شاہکار ”فینٹم چیری بلوسم“ اپنی نوعیت کی واحد گاڑی
اپریل 21, 20251270لگژری کاریں بنانے کے حوالے سے مشہور رولز رائس نے اپنی نئی اور منفرد تخلیق ”فینٹم چیری بلوسم“ کو پیش کر کے صارفین کے دل موہ لیے ۔ یہ کوئی عام گاڑی نہیں، بلکہ ایک ون آف ون شاہکار ہے، جو صرف ایک جاپانی گاہک کیلئے تیار کی گئی ہے۔اس ...مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کرگئے
اپریل 21, 2025620کیتھولک مسیحیوں کےروحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ویٹی کن سٹی نے پوپ فرانسس کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ویٹی کن سٹی کی جانب سے جاری بیان میں بتایاگیا ہےکہ رومن کیتھولک چرچ کے 266ویں سربراہ پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں آج صبح ...فوراً فون اپڈیٹ کریں: ایپل کی آئی فون صارفین کیلئے وارننگ جاری
اپریل 21, 20251140آئی فون کے صارفین ہو جائیں ہوشیار،فوراً اپنے فون اپڈیٹ کرنے کیلئے رہیں تیار، ایپل نے آئی فون کے صارفین کیلئے وارننگ جاری کردی۔ ایپل نے خبردار کیا ہے کہ اگرآئی فون اپ ڈیٹ نہ کیے گئے، تو ہیکرز صارفین کے آڈیو سٹریمز تک رسائی حاصل کرکے حساس ڈیٹا چرا ...سیاحتی پاسبانی:والڈسٹی آف لاہور اتھارٹی کی میزبانی، وفد کی خوشی دیدنی
اپریل 21, 20251110سیاحت کےفروغ کی پاسبانی، والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کی جانب سے 19ممالک کے سفیروں کی دوسرے روز بھی میزبانی، لاہور کے معروف تاریخی و ثقافتی مقامات کے دورے پر وفد کی خوشی دیدنی۔والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے ثقافتی و سفارتی اقدام کے تحت 19ممالک کے سفیروں کی دوسرے ...طلبا کی تعلیم کیلئے اہم اقدام ،سرکاری اور نجی سکولوں میں بُک بینک قائم
اپریل 21, 2025830طلبا وطالبات کی تعلیم و تربیت کیلئے اہم اقدام،سرکاری اور نجی سکولوں میں بُک بینک قائم،مہنگائی کے دور میں تعلیم کو ہر ایک کی دسترس میں لانے کیلئےمحکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے اہم اقدامات۔محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے سرکاری اور نجی سکولوں میں بُک بینک قائم کردیے۔ اس ...قومی ایئرلائن پی آئی اے کی لاہور سے باکو کیلئے پروازوں کا شاندارآغاز
اپریل 21, 2025800ٹریول اینڈ ٹورازم کے حوالے سے اہم پیشرفت، قومی ایئرلائن پی آئی اے کی لاہور سے باکو کیلئے پروازوں کا آغاز ہو گیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کی پہلی پرواز پی کے 159 لاہور سے 174مسافروں کو لیکر روانہ ہوئی۔قومی ایئر لائن پی آئی اے لاہور سے مزید نئی پروازیں ...ملک بھر میں موسم کے مختلف تیور، کہیں بارشیں، تو کہیں گرمی کی لہر
اپریل 21, 20251230ملک بھر میں موسم کےمختلف تیور،کہیں بارشیں،کہیں بادلوں کے ڈیرے، تو کہیں گرمی کی لہر، محکمہ موسمیات نےشہر قائدمیں ہیٹ ویو جیسی صورتحال کا خدشہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 23 اپریل کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کردیا۔دوسری طرف محکمہ موسمیات ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









