• پاکستان ترقی وخوشحالی کےراستےپرگامزن ہے،وزیراعظم

    129
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان ترقی وخوشحالی کے راستے پر گامزن ہے۔ لاہورمیں ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ منرلز شو سے خطاب  کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کاکہناتھاکہ شاندار ایونٹ میں آکرخوشی ہوئی،چین،افریقا، یورپ، امریکا، ترکیہ اوردیگرممالک کےمعززین کودیکھ کرخوشی ہوئی،معاشی طورپرپاکستان مستحکم ہواہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پاکستان ترقی وخوشحالی کےراستےپرگامزن ہے۔پاکستان میں آئی ...
  • پورا ہفتہ بارشیں، محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی

    152
    0
    گرمی کی آمد سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، پورا ہفتہ بارشیں ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے متعلق نئی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے پیش نظر خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں رواں ہفتے بدھ کی شام سے شروع ہونے والی بارشیں ...
  • ججزٹرانسفراورسینیارٹی کیس :جوڈیشل کمیشن نےجواب جمع کروادیا

    111
    0
    ججزٹرانسفراورسینیارٹی کیس میں جوڈیشل کمیشن نےسپریم کورٹ میں جواب جمع کروادیا۔ جواب میں کہاگیاکہ جوڈیشل کمیشن کامینڈیٹ آئینی آرٹیکل 175اےمیں دیاگیاہے،بنیادی ذمہ داری سپریم کورٹ ،ہائیکورٹ اورفیڈرل شریعت عدالتوں میں ججزتقرری ہے۔ جوڈیشل کمیشن کےجواب میں مزیدکہاگیاکہ موجودہ کیس ججزکی ٹرانسفرسےمتعلق ہے۔ججزٹرانسفرمیں آئین کےمطابق جوڈیشل کمیشن کاکوئی کردارنہیں۔ واضح رہےکہ ...
  • وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب میں زیروپولیوکیس ہدف مقررکردیا

    147
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں  زیروپولیوکیس ہدف مقررکردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت پولیوکےحوالےسےاجلاس منعقدہوا جس میں وزیراعلیٰ نےہدایت کی کہ مسنگ چلڈرن کاتناسب بھی زیرو کیا جائے۔ مریم نوازنےڈپٹی کمشنرزکومتعلقہ علاقوں میں انسداد پولیوکمپین کوموثر بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی اوروزیراعلیٰ نےہرضلع میں ڈپٹی کمشنرزکویونین کونسل ...
  • جسٹس منصورعلی شاہ قائم مقام چیف جسٹس کاحلف اٹھائیں گے

    121
    0
    جسٹس منصورعلی شاہ21اپریل کوبطورقائم مقام چیف جسٹس کےعہدےکاحلف اٹھائیں گے۔ جسٹس منیب اختربروزپیر21اپریل کوجسٹس منصورعلی شاہ سےحلف لیں گے،حلف برداری کی تقریب سپریم کو رٹ میں ہوگی،تقریب حلف برداری میں وکلااورسپریم کورٹ سٹاف شرکت کرےگا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی بیرون ملک سےواپسی تک جسٹس منصورقائم مقام چیف جسٹس ہوں ...
  • کانگو:کشتی حادثےمیں ہلاکتوں کی تعداد148تک پہنچ گئی

    92
    0
    افریقی ملک کانگو میں کشتی میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد148تک پہنچ گئی۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق کشتی Matankumu کی بندرگاہ سے بولومبا کے علاقے کے لیے روانہ ہوئی جہاں راستےمیں کشتی میں آتشزدگی کاواقعہ پیش آیا۔حادثےکےوقت کشتی میں تقریباً500 افراد سوار تھے، آگ لگتے ہی کشتی دریائے کانگو میں ...
  • امریکاچین تجارتی جنگ:عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اضافہ،سونا ،چاندی کے نرخ کم

    98
    0
    امریکاچین تجارتی جنگ کےاثرات آنےلگے،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیاجبکہ سونے اور چاندی کے نرخ کم ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکاکی چین پرنئی پابندیوں سےتیل کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا،عالمی سطح پرتیل کی قیمتوں میں 3فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا،امریکی خام تیل2 ...
  • چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کانفرنس میں شرکت کیلئےچین روانہ

    127
    0
    چیف جسٹس یحییٰ آفریدی وفد کے ہمراہ ایس سی اوکانفرنس میں شرکت کےلئےچین روانہ ہوگئے۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ایس سی اوعدالتی کانفرنس میں وفدکی قیادت کریں گے،کانفرنس 22سے26اپریل چین کے شہر ہانگژومیں منعقدہوگی،وفدمیں جسٹس امین الدین ،جسٹس شاہدوحیداورضلعی عدلیہ کے2ججزبھی شامل ہیں۔ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج گوادرظفرجان ...
  • ڈیڈلائن ختم :غیرقانونی مقیم افغان سٹیزن کاانخلاتیزی سےجاری

    116
    0
    غیرقانونی مقیم اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکاڈیڈلائن ختم ہونےکے بعد انخلا جاری،مجموعی طور پر پاکستان چھوڑنےوالوں کی تعداد9لاکھ 71ہزار969تک پہنچ گئی۔ حکومت پاکستان نے15 ستمبر 2023کو دہشتگردی کے پیش نظر غیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کافیصلہ کیاتھا۔جس پرعملدرآمد جاری ہے۔ ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعدبھی غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سیٹزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاتیزی ...
  • ایس آئی ایف سی کی معاونت سےآئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلندترین سطح پر

    84
    0
    اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کی معاونت سےآئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں۔ رپورٹ کےمطابق مارچ میں آئی ٹی برآمدات 342ملین ڈالرکی ریکارڈسطح پرپہنچ گئیں،آئی ٹی شعبےکی برآمدات میں مسلسل 18ویں ماہ اضافہ ہوا۔مالی سال 2025کےابتدائی 9ماہ میں آئی ٹی برآمدات 2.8ارب ڈالر ریکارڈرہی۔ پاکستانی ...