• پنجاب بھرمیں دفعہ 144نافذ،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا

    74
    0
    حالیہ بارشوں اورسیلابی صورتحال کےپیش نظرپنجاب حکومت نےصوبےبھرمیں دفعہ 144 نافذ کردی، محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں اور جھیلوں میں ہر قسم کی تیراکی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ گلیوں، سڑکوں، کھلی جگہوں یا عوامی مقامات پر بارش کے جمع ...
  • پی ڈی ایم اے کی مون سون بارشوں کےباعث نقصانات کی رپورٹ جاری

    70
    0
    صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےپنجاب میں بارشوں سےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق رواں سال مون سون بارشوں سے اب تک103شہری جاں بحق اور393زخمی ہوئے،مون سون بارشوں کےباعث 128مکانات متاثراور6مویشی ہلاک ہوئے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کاکہناہےکہ گزشتہ 24گھنٹےمیں مون سون بارشوں کےباعث63شہری جاں بحق ...
  • پاکستانی شاہینزدورہ انگلینڈ کےلئےروانہ

    72
    0
    پاکستانی شاہینزکا18رکنی اسکواڈسعودشکیل کی قیادت میں آج انگلینڈ پہنچےگا۔ ذرائع کےمطابق پاکستانی اسکواڈرات گئےانگلینڈکیلئےروانہ ہواتھا،پاکستان شاہینزسعودشکیل کی کپتانی میں انگلینڈمیں سیریزکھیلےگے،پاکستانی شاہینز انگلینڈ میں2تین روزہ اور3ون ڈےکھیلےگی۔ پاکستانی ٹیم 17جولائی سے6اگست تک انگلینڈکادورہ کرےگی،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےدورہ انگلینڈکےلئےٹیسٹ بلےباز سعود شکیل کی قیادت میں 18رکنی اسکواڈکااعلان کیاتھا۔پاکستان شاہینز کے ...
  • منی مون:کیا زمین کو 6 نئے دلکش اور خوبصورت چاند ملنے والے ہیں؟

    52
    0
    فلکیاتی مظاہر اور اجرام فلکی میں دلچسپی رکھنےوالوں کیلئے اہم خبر،کیا زمین کو 6 نئے دلکش اور خوبصورت چاند ملنے والے ہیں؟ حیران کن اوردلچسپ تفصیلات منظرعام پر آ گئیں۔ ماہرین فلکیات کے مطابق زمین کے گرد جلد ہی 6 چھوٹے چھوٹے چاند چکر لگائیں گے۔ ایک تازہ ترین تحقیق ...
  • پیاسے پودوں کی آوازیں:کیا پودے کیڑے مکوڑوں سے بات کرتے ہیں؟

    80
    0
    پیاسے پودوں کی آوازیں،کیا پودے کیڑے مکوڑوں سے بات کرتے ہیں؟، جدید سائنس نے قدرت کے ایک اور حیرت انگیز راز کو آشکار کر لیا۔ ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پودے اور کیڑے آواز کے ذریعے رابطہ کرتے ہیں۔ ای لائف جریدے میں شائع ہونیوالی اس تحقیق ...
  • فیس بک پر اب کون سے صارفین پیسے نہیں کما سکیں گے؟

    62
    0
    معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کےصارفین کیلئے اہم خبر،فیس بک پر اب کون سے صارفین پیسے نہیں کما سکیں گے؟ تمام ترتفصیلات سامنے آ گئیں۔ فیس بک پر دیگر افراد کی پوسٹس کاپی پیسٹ کرنےوالوں کیخلاف کمپنی نے سخت اقدامات کرنے کا اعلان کر دیا۔میٹا پر صارفین کی جانب سے ...
  • سیاحت کا نیا انداز:پنجاب میں ایکو ٹورازم نیٹ ورک کے قیام کا آغاز

    48
    0
    سیاحت کا نیا انداز،پنجاب میں ایکو ٹورازم نیٹ ورک کے قیام کا آغاز،شمالی و جنوبی پنجاب میں سیاحت اور ورثے کی ترقی کیلئے تاریخ ساز منصوبے عالمی معیار کے ایکو ٹورازم نیٹ ورک کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ۔ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں سب سے زیادہ ...
  • دانش سکولز اور یونیورسٹی کو ڈیجیٹل لرننگ مراکز میں بدلنے کا عزم

    147
    0
    طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،دانش سکولز اور یونیورسٹی کو ڈیجیٹل لرننگ مراکز میں بدلنے کا عزم، دانش سکولز اور مجوزہ دانش یونیورسٹی کو جدید، عالمی معیار کی تعلیم کے مراکز میں تبدیل کیا جائے گا، جہاں ڈیجیٹل کلاس رومز، جدید ٹیکنالوجی اور غیر متزلزل میرٹ کو بنیاد بنایا جائے گا۔ ...
  • برطانیہ نے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی

    54
    0
    پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،برطانیہ نے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد فضائی پابندی ہٹانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ۔ برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ برطانوی ایئر سیفٹی بورڈ نے پاکستان کی جانب سے کیے گئے اصلاحاتی اقدامات ...
  • پاک فوج کےدستوں کی سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

    115
    0
    پاک فوج کےدستوں نے بارش کےباعث سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ پاک فوج کےدستےبارش اورسیلابی صورتحال سےمتاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں،پاک فوج جہلم میں ڈھوک بھیدر اور دارا پور میں سیلاب متاثرین کومحفوظ مقامات پہنچانےکیلئےپہنچ گئی۔ پاک فوج کی جانب سےمتاثرین میں ...