Author: Omer Zaheer
اگر بھارتی کپتان کو ٹرافی چاہیے تو میرے دفتر آ کر لے جائے،محسن نقوی کا ...
اکتوبر 21, 20251110ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کے صدر محسن نقوی نے بھارتی بورڈ کو دو ٹوک پیغام دیتےہوئے کہاہے کہ اگر بھارتی کپتان کو ٹرافی چاہیے تو میرے دفتر آ کر لے جائے، ایشیا کپ ٹرافی کے لیے تقریب میں آئیں، کھلاڑی کے ساتھ وصول کرکےلے جائیں۔ ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کے ...پاکستان امن کاخواہاں ہے،ملکی سالمیت پرکسی بھی حملےکاسخت جواب دیا جائے گا، فیلڈمارشل
اکتوبر 21, 2025870آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہا ہےکہ پاکستان امن کاخواہاں ہے، مگرملکی سالمیت پرکسی بھی حملےکاسخت جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےجی ایچ کیو میں 17ویں نیشنل ورکشاپ میں بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات کی۔ ترجمان ...رضوان آؤٹ،شاہین آفریدی ون ڈےٹیم کےکپتان مقرر
اکتوبر 21, 20251730پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد رضوان کو کپتانی سے ہٹا کر شاہین آفریدی کوقومی ون ڈےٹیم کاکپتان مقررکردیا۔ شاہین آفریدی جنوبی افریقہ کےخلاف ون ڈےسیریزمیں قومی ٹیم کی قیادت کےفرائض سرانجام دیں گے۔پاکستان اورپروٹیزکےدرمیان ون ڈے سیریز 4سے8نومبرتک فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ اسلام آبادمیں ہونےوالےپی ...نوال سعید نے شریکِ حیات کےبارےمیں اپنی رائےبتادیں
اکتوبر 21, 2025900پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ نوال سعید نے شریکِ حیات کےبارےمیں اپنی رائےبتادیں۔ حال ہی میں اداکارہ نوال سعید نے ایک نجی شومیں بطورمہمان شرکت کی ،جس میں انہوں نےاپنی نجی زندگی اورکیرئیرکےبارےمیں بڑی تفصیل کےساتھ گفتگو کی۔ اداکارہ نےاپنی ہونےوالےشوہرکے خصوصیات بھی بتادیں۔ نوال سعیدنےبتایاکہ وہ فی الحال سنگل ہیں ...پی سی بی کانیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کافیصلہ
اکتوبر 21, 20251240پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق آئندہ ماہ سےنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں تعمیراتی کام کاباقاعدہ آغاز ہوگا، نیشنل سٹیڈیم کراچی کے پرانے اسٹینڈز کو گراکرری ماڈلنگ کی جائیگی،نیشنل سٹیڈیم کاویوبہترکرنے کیلئے اسٹینڈز کے باہر جنگلےختم کئےجائیں گے،نیشنل سٹیڈیم کراچی کےانکلوژرزکاڈیزائن ...سانائے تکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب
اکتوبر 21, 20251170سانائے تکائچی237ووٹ لےکر جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جاپانی پارلیمنٹ نےایل ڈی پی اتحاد کے بعد سانائے تکائچی کوعہدےپرمنتخب کیا،تکائچی نے237 ووٹ حاصل کرکےاپوزیشن لیڈریوشیکوکونوداکوشکست دی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایل ڈی پی کی انتخابی ناکامی کے بعدسانائے تکائچی نےشیگیروایشیباکی ...محکمہ جنگلات کےپی میں اربوں روپےکی بےضابطگیوں کاانکشاف
اکتوبر 21, 20251440محکمہ جنگلات خیبرپختونخوامیں اربوں روپےکی بےضابطگیوں کاانکشاف ہواہے۔ آڈٹ رپورٹ 2022-23میں محکمہ جنگلات خیبرپختونخوامیں سنگین بے ضابطگیوں کاانکشاف ہواہے۔ آڈٹ رپورٹ کےمطابق محکمہ جنگلات خیبرپختونخوامیں3ارب 15کروڑکی مالی بےضابطگیاں سامنے آگئیں۔سب سےزیادہ دیرمیں 11کروڑ24لاکھ کی لکڑی کئی سال سےبغیراستعمال پڑی ہے، دیر اور کوہستان میں کاٹی گئی لکڑی پرتاحال کوئی کارروائی ...رواں مالی سال ٹیکس اداکرنےمیں تنخواہ دارطبقہ ایک بار پھر سرفہرست
اکتوبر 21, 20251510رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکس اداکرنےوالوں میں تنخواہ دارطبقہ ایک بار پھر سرفہرست آگیا۔ ذرائع کےمطابق پہلی سہ ماہی کےدوران تنخواہ دارملازمین نے130ارب روپے ٹیکس اداکیا،جولائی سے ستمبرتنخواہ دارطبقےنےگزشتہ سال کی نسبت 20ارب سے زائدٹیکس جمع کرایا،گزشتہ مالی سال پہلی سہ ماہی میں تنخواہ دارطبقےنے110ارب کاانکم ...روس کا پاک،افغان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم، تعاون بڑھانے پر زور
اکتوبر 21, 20251490روس نے پاکستان اورافغانستان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیااوردونوں ممالک کے تعاون بڑھانے پر زوردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق روسی وزیرخارجہ نےکہاہےکہ قطراورترکی کی ثالثی میں ہونےوالامعاہدہ خوش آئند ہے،سیاسی وسفارتی ذرائع سےاختلافات حل کرنےکا عزم قابل تحسین ہے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق روس نےافغانستان اورپاکستان پرتعاون بڑھانے پرزور دیا ،انسداددہشت ...ٹریفک پولیس اورستھراپنجاب کی ٹیموں کیلئے ماسک پہننالازمی قرار
اکتوبر 21, 20252520پنجاب میں ٹریفک پولیس اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں کے لئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ٹریفک پولیس اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں کو ماسک لازمی پہننے کا حکم دیا گیا۔ پنجاب حکومت کےحکم نامےمیں کہاگیاکہ ہےکہ ٹریفک کے دھوئیں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









