Author: Omer Zaheer
گرمی کا زور ٹوٹنے لگا، محکمہ موسمیات کی موسم سرد ہونےکی پیشگوئی
اکتوبر 21, 20251360گرمی کا زور ٹوٹنے لگا،پہاڑوں پر برفباری ، ہلکی بارش کا بھی امکان، محکمہ موسمیات نے ماہ اکتوبر کے اختتام پر موسم سرد ہونے کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم ...وزیراعظم شہبازشریف 26اکتوبرکودورہ سعودی عرب پرروانہ ہونگے
اکتوبر 21, 20251550وزیراعظم شہبازشریف 26اکتوبرکوتین روزہ دورہ سعودی عرب کےلئےروانہ ہونگے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف 26سے28اکتوبرتک سعودی عرب کادورہ کریں گے،اُن کےہمراہ اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت بھی ہوگی،وزیراعظم دورےمیں سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت سےملاقات کریں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم سعودی عرب میں فیوچرانویسٹمنٹ انیشیٹیو سے خطاب بھی کرینگے ،وزیراعظم شہبازشریف ...چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف، جواس کا تجربہ ہمیشہ کیلئے بدل دے ...
اکتوبر 21, 20251700اے آئی چیٹ بوٹ کے صارفین کیلئے خوشخبری،چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر جواس کے استعمال کا تجربہ ہمیشہ کیلئے بدل دے گا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹس کے مطابق اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی میں ڈائریکٹ میسجنگ فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے،یعنی اس ...فل کورٹ میں بیٹھیں توہم آئینی بینچ کی ٹوپی اتار کر دوسری پہن لیں گے،جسٹس ...
اکتوبر 20, 2025120026ویں ترمیم کےکیس میں ریمارکس دیتےہوئےجسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ اگر کہاجائے کہ فل کورٹ میں بیٹھیں توہم آئینی بینچ کی ٹوپی اتار کر دوسری پہن لیں گے۔ سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آٹھ رکنی آئینی بینچ نےسماعت ...متاثرین کے علاوہ کسی کو ایک پیسہ نہیں ملے گا، کرپشن کے تمام راستے بند ...
اکتوبر 20, 20251550وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ متاثرین کے علاوہ کسی کو ایک پیسہ نہیں ملے گا، میں نے کرپشن کے تمام راستے بند کردیے ہیں۔ اوکاڑہ میں سیلاب متاثرین میں فلڈ کارڈتقسیم کرنےکی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ آج سے سیلاب متاثرین کی باقاعدہ بحالی کا اعلان ہورہا ہے، آج سے ...ملکی معیشت کیلئے خوشخبری،کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں آگیا،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
اکتوبر 20, 2025950ملکی معیشت کیلئے خوشخبری،کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں آگیا،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق اگست 2025 میں کرنٹ اکاؤنٹ 325 ملین ڈالر خسارے میں تھا، جبکہ ستمبر میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی۔ معاشی ماہرین کے مطابق اگرچہ برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوا، ...پیٹرولیم مصنوعات کےبحران کاخدشہ،OCAC کا وزیراعلیٰ کو ہنگامی خط
اکتوبر 20, 20251290سندھ انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ ٹیکس سےپیٹرولیم مصنوعات کی کےپی ٹی سےکلیئرنس میں تاخیرکےباعث بحران کاخدشہ ،آئل کمپنیزایڈوائزری کونسل نےوزیراعلیٰ سندھ کوہنگامی خط لکھ کرآگاہ کردیا۔ اوسی اےسی کےخط کےمطابق بندرگاہوں پرکھڑےجہازبھی ڈسچارج ہورہے ہیں فوری کسٹم کلیئرنس کی ضرورت ہے،پی ایس اوکے2آئل ٹینکرزکسٹم ٹینکرزکسٹم کلیئرنس کیلئےبرتھوں پرموجودہیں،آئل کاذخیرہ ختم ہورہاہےکےپی ٹی پر2 ...سنگجانی جلسہ کیس،پی ٹی آئی رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری
اکتوبر 20, 2025910عدالت نےوفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےعلاقےسنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےسنگجانی جلسہ کیس کی سماعت کی۔ عدالت نےعمرایوب،زین قریشی،زرتاج گل اورعلی بخاری کی عدم حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔عدالت نےپی ٹی آئی رہنماؤں کوگرفتارکرکےپیش ...الیکشن کمیشن نےضمنی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا
اکتوبر 20, 20251500الیکشن کمیشن نے3قومی اوردوصوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ سیلاب کےباعث متاثرہ حلقوں میں انتخابات ملتوی کیےگئےتھے،فیصل آباداورساہیوال کےپانچ حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن شیڈول کےمطابق این اے96،این اے104،این اے143 ،پی پی 98اورپی پی 203میں پولنگ ہوگی،ریٹرننگ آفیسرز کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں کی آخری تاریخ24اکتوبرمقررکی ...پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب،گواےآئی ہب کاباضابطہ افتتاح
اکتوبر 20, 2025850پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب برپا ،گواےآئی ہب کاباضابطہ افتتاح کردیاگیا۔ ہفتے کوپاک سعودی عرب کے درمیان ڈیجیٹل تعاون کو فروغ دینے کے ایک تاریخی اقدام کے تحت، گو اے آئی ہب پاکستان کا اسلام آباد میں افتتاح کردیا گیا۔ ایس آئی ایف سی کی مؤثرحکمت عملی سےپاکستان میں ڈیجیٹل ترقی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









