Author: Omer Zaheer
ویمن ورلڈکپ:انگلینڈنےبھارت کو4رنزسےشکست دیکرسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
اکتوبر 20, 2025960انٹرنیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کےاہم میچ میں انگلینڈ نےبھارت کو4سکور سےشکست دےکرسیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیاہے۔ اندورمیں کھیلےگئےآئی سی سی ویمنزورلڈکپ کےاہم میچ میں انگلینڈنے پہلےبیٹنگ کرتےہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 288رنز بنائےہدف کےجواب میں بھارتی ٹیم مقررہ50 اوورزمیں 284سکور بناسکی۔ انگلینڈکی جانب سے ایمی جونز ...سعودی عرب کاپاکستان اورافغانستان میں جنگ بندی معاہدےکاخیرمقدم
اکتوبر 20, 20251540سعودی عرب نےپاکستان اورافغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیاہے۔ عرب میڈیاکےمطابق سعودی وزیر خارجہ نےکہاہےکہ جنگ بندی سےخطےمیں امن واستحکام کوتقویت ملےگی،سعودی عرب دونوں برادرممالک کےدرمیان امن اورسلامتی کاخواہاں ہے،خواہش ہےدونوں ممالک تنازعات کوبہتراندازسےحل کریں تاکہ حالات کشیدہ نہ ہوں۔ خیال رہے کہ قطری وزارت خارجہ نے ...پاکستان میں عقائدکاتنوع ہمارےلوگوں کےدرمیان اتحادکاحقیقی ذریعہ ہے، وزیراعظم
اکتوبر 20, 20251490وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان میں عقائدکاتنوع ہمارےلوگوں کےدرمیان اتحادکاحقیقی ذریعہ ہے۔ دیوالی کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان سمیت دنیابھرکےہندوبرادری سے تعلق رکھنے والوں کومیری جانب سےدیوالی کی خوشیاں مبارک ہو ،روشنیوں کاتہواردیوالی،روشنی کی تاریکی اورامیدکی مایوسی پرفتح کےجشن کی عکاسی کرتاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ دیوالی کےموقع پرآئیں ہم مل ...دوسراٹیسٹ :پاکستان کاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
اکتوبر 20, 20251880پاکستان اورجنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم نےٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کرنے کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کےکپتان شان مسعودنےٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کافیصلہ کیاہے، پہلی اننگزمیں پاکستان کی جنوبی افریقہ کےخلاف بیٹنگ جاری ہے،پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق ...موسم سرما کا آغاز کب ہو گا ؟اور کتنی سردی پڑے گی؟اہم پیشگوئی
اکتوبر 20, 20252490موسم سرما کا آغاز کب ہو گا؟ کیا پاکستان میں رواں سال سردی زیادہ پڑے گی؟محکمہ موسمیات نےموسم سرما کی آمد اور سردی کی شدت کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے میدانی و بالائی علاقوں میں24اور25 اکتوبر کو بارش کا امکان ...افغانستان کاٹرائی سیریز کھیلنےسےانکار: پی سی بی نے نئی ٹیم سے رابطہ کرلیا
اکتوبر 18, 20251600افغانستان کےٹرائی سیریز کھیلنےسےانکارپرپاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے نئی ٹیم سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کےانکارپرپاکستان کرکٹ بورڈ نےمتبادل ٹیم کے طور پر زمبابوے کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا ہے جس کے بعد اب ٹرائی نیشن سیریز پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ہونے کا ...پاکستان نے دفاعی و معاشی میدان میں بڑی کامیابیاں حاصل کیں، وزیراعظم
اکتوبر 18, 20251550وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی اور دفاعی میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، اور ڈیڑھ سال میں ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا گیا۔ رکن قومی اسمبلی افتخار نذیر کی رہائش گاہ پر سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم ...پاکستان اور افغانستان کی جنگ بندی کروانا بہت آسان ہے،امریکا
اکتوبر 18, 20251450امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان اور افغانستان کی جنگ بندی کرواناان کے لیے بہت آسان ہے۔ امریکی صدر نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جنگیں رکوانا پسندہے، حالیہ پاکستان اور افغانستان کی سرحدی کشیدگی سے آگاہ ہوں اور دونوں ممالک کے درمیان اس جنگ کو ...پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان وائٹ بال سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان
اکتوبر 18, 20251780پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان وائٹ بال سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ۔ راولپنڈی میں جنرل انکلوژرز کی قیمت 400 روپے رکھی گئی ہے۔پہلے ٹی 20 کے وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 800 روپے ہے جبکہ پریمیئم 700 اور فرسٹ کلاس کی ٹکٹ ...لاہوریوں کیلئےخوشخبری:اندرون شہر 2روزہ بسنت فیسٹیول کی تیاریاں شروع
اکتوبر 18, 20251350لاہوریوں کیلئےخوشخبری،اندرون شہر میں دو روزہ بسنت فیسٹیول کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں ۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی زیرصدارت بسنت کےحوالےسےاعلیٰ سطح اجلاس منعقدہواجس میں ڈپٹی کمشنر لاہور نے “محفوظ بسنت پلان پیش کردیا ۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر لاہور نے بسنت سے متعلق سفارشات پیش کیں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









