Author: Omer Zaheer
وزیراعظم آزادکشمیرکیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی
نومبر 17, 20251430وزیراعظم آزادکشمیرکےخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی۔ ذرائع کابتاناہےکہ تحریک کامیابی کی صورت میں وزیراعظم انوارالحق اپنےمنصب سےفارغ ہوجائیں گے،پیپلزپارٹی اورن لیگ کےارکان اسمبلی مظفرآباد پہنچنا شروع ہوگئے،پی ٹی آئی فارورڈبلاک اور دیگر ارکان بھی مظفرآبادپہنچ رہےہیں، پیپلز پارٹی کاحمایت کادعویٰ36سےبڑھ کر38ہوگیا،فارورڈبلاک کے مزید 2ارکان تحریک عدم ...تیسراون ڈے:پاکستا ن نےسری لنکاکوشکست دیکرسیریز3-0سےاپنےنام کرلی
نومبر 17, 20251390تیسرےون ڈےمیں پاکستان نےسری لنکاکو6وکٹوں سےشکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئےتین ون ڈےمیچزکےآخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔سری لنکانے پہلے کھیلتےہوئے 46اوورز میں 211رنزبنائے۔پاکستان نے212رنزکاہدف4وکٹوں کےنقصان پرباآسانی حاصل کرلیا۔ سری لنکاکی جانب سےکوشال مینڈس نے 34 رنزکی اننگزکھیلی کامل ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان
نومبر 17, 20251570وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ محکمہ ...خشک موسم برقرار، سردی کی شدت مزید بڑھنے کی پیشگوئی
نومبر 17, 20252100محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں موسم خشک رہنےاورسردی کی شدت میں اضافےکاامکان ظاہرکیاہے۔ محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کی پیشگوئی کردی۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم خشک جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر ...صدرزرداری نےآرمی ،ایئرفورس اورنیوی ترمیمی بل 2025کی منظوری دیدی
نومبر 15, 20251120صدرمملکت آصف علی زرداری نےپاکستان آرمی ،ایئرفورس اورنیوی ترمیمی بل 2025کی منظوری دےدی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے والے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دی۔ اس کے علاوہ صدر آصف علی زرداری نے پاکستان ائیر فورس (ترمیمی) بل 2025 اور ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
نومبر 15, 20251680پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ،پیٹرول فی لیٹر 2 روپے سستا اور ڈیزل 9.5 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں ...26نومبراحجاج کیس:بشریٰ بی بی کی ضمانت میں مزیدتوسیع
نومبر 15, 20252020عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں مزیدتوسیع کردی۔ اسلام آبادکی عدالت میں26نومبراحتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پرسماعت ہوئی۔ عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی ...آزادکشمیراسمبلی کااجلاس طلب،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتمادپیش کیئے جانے کا امکان
نومبر 15, 20251550آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کااجلاس طلب کرلیاگیا،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتمادپیش کیئے جانے کا امکان ہے۔ سپیکرآزادجموں کشمیرچودھری لطیف اکبرنے17نومبرکوقانون سازاسمبلی کااجلاس طلب کرلیا،جس میں وزیراعظم چودھری انوارالحق کےخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائےشماری ہوگی۔آزادجموں کشمیراسمبلی میں تحریک عدم اعتمادکامیاب ہوجائے تومتبادل وزیراعظم ازخودمنتخب ہوجاتاہے۔ واضح رہےکہ پیپلزپارٹی نےگزشتہ روزمشاورت کےبعدفیصل راٹھورکووزیراعظم کےلئے ...ہم بھی دوسرےملکوں کی طرح ایٹمی تجربات کریں گے،امریکا
نومبر 15, 20251380امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم بھی دوسرےملکوں کی طرح ایٹمی تجربات کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا طیارے میں میڈیاسےگفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ سعودی عرب کےفائٹرجیٹ کی درخواست پرغورکررہےہیں،بی بی سی کےخلاف اگلے ہفتےکارروائی کریں گے،بی بی سی پرایک ارب ڈالرہرجانےکاکیس کرنےجارہےہیں،بی بی سی پرکیس امریکامیں ہی دائرکریں ...حکومتی قرضوں میں بڑی کمی ،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
نومبر 15, 20252730وفاقی حکومت نےستمبرمیں اپناقرضہ مزید852ارب روپےکم کیاہے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےرپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق حکومت کاقرض ستمبر2025کےاختتام پر76605ارب روپےتھا، حکومت کامقامی قرض ستمبرمیں649ارب روپےکم ہواجبکہ حکومت نےبیرونی قرض ستمبرمیں203ارب روپےکم کیا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ حکومت نےستمبرمیں اپناقرضہ مزید852ارب روپےکم کیاہے، حکومت کاقرض رواں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









