Author: Omer Zaheer
پاکستان میں آئیکاسٹ 2025 کا انعقاد، اہم معاہدوں پر دستخط متوقع
نومبر 15, 20251530خلا کی تسخیر ، پاکستان میں عالمی خلائی کانفرنس آئکاسٹ (ICAST) 2025 کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں 25 ممالک کی شرکت اور اہم معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کانفرنس آن ایپلیکیشنز آف سپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ICAST–2025) کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ترجمان سپارکو ...پی ٹی اے کی طرف سے وی پی این سروس لائسنسنگ کا آغاز
نومبر 15, 20252240ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وی پی این سروس لائسنسنگ کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے وی پی این سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو لائسنس جاری کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔پی ٹی ...پنجاب حکومت کا 1500 سکول آف ایمنینس بنانے کا اعلان
نومبر 15, 20251870جدید تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب بھر میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے ایک بڑا اقدام اُٹھاتے ہوئے صوبائی حکومت نے 1500 سکول آف ایمینینس قائم کرنے کا اعلان کردیا ۔ حکام کے مطابق موجودہ تعلیمی سال کے دوران ابتدائی طور پر 400 سکول آف ایمینینس ...ایمریٹس ایئر لائن کا اہم روٹ کی پروازوں سے متعلق اعلان
نومبر 15, 20251310فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،ایمریٹس نے 15 نومبر سے مڈ ایسٹ روٹ کو غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان کے مطابق ایمریٹس ایئر لائن 15 نومبر 2025 سے دبئی اور دمشق کے درمیان اپنی طے شدہ پروازوں کو غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا ...دوسرےون ڈےمیں سری لنکاکوشکست دیکرپاکستان نےسیریزجیت لی
نومبر 15, 20251110دوسرےون ڈےمیچ میں پاکستان نےمایانازبلےبازبابراعظم کی سنچری کےباعث سری لنکاکوشکست دےکرسیریز2-0سےاپنےنام کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئے3میچزکی سیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان آغا نےٹاس جیت کرمہمان ٹیم کوپہلےبیٹنگ کرنےکی دعوت دی۔کپتان شاہین آفریدی کی جگہ سلمان آغانےقومی ٹیم کی قیادت کی مہمان ٹیم نےپہلے کھیلتےہوئے 49اوورزمیں289رنزبنائےجبکہ پاکستان نےیہ ہدف 2وکٹوں ...خاندان کے جذباتی لمحات کی تصاویر بنا نےپرسنی دیول گھرکےباہرکیمرہ مینزپر برس پڑے
نومبر 15, 20251130بالی ووڈ کےسٹاراداکارسنی دیول خاندان کے جذباتی لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز بنا نےپرگھرکے باہر موجودکیمرہ مینزپربرس پڑے۔ بالی ووڈکےلیجنڈاداکاردھرمیندرکوچندروزقبل سانس لینےمیں دشواری کےباعث بریچ کینڈی ہسپتال میں داخل کرایاگیاتھا،طبیعت مزیدبگڑنےپراداکارکوآئی سی یومیں منتقل کردیاگیاتھا۔جس پرمختلف چینلزنےدھرمیندرکےانتقال کی خبردی تھی، جنہیں بعد میں ان کے اہل خانہ نے مسترد کر ...جسٹس کےکےآغانے وفاقی آئینی عدالت کےجج کاحلف اٹھالیا
نومبر 15, 20251230جسٹس کےکےآغانےبھی وفاقی آئینی عدالت کےجج کاحلف اٹھالیا۔ آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین خان نےجسٹس کےکے آغا سے عہدےکا حلف لیا،تقریب حلف برداری میں جسٹس عامرفاروق ،جسٹس حسن اظہررضوی اورجسٹس علی باقرنجفی نےشر کت کی جبکہ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سردارمحمدسرفرازڈوگراوردیگرہائیکورٹ ججزبھی شریک ہوئے۔ اسلام آبادہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کےصدرواجدگیلانی،سیکرٹری ...لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمودمرزامستعفی
نومبر 15, 20251290لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمودمرزانےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا۔ ذرائع کےمطابق جسٹس شمس محمودمرزانےذاتی وجوہات کی بنیادپراستعفیٰ دیا،شمس محمودمرزانےاستعفیٰ صدرپاکستان آصف علی زرداری کوبھجوادیا،وہ لاہورہائیکورٹ میں سنیارٹی لسٹ پرپانچویں نمبرپرتھے۔ خیال رہےکہ رواں سال کےآغازپر اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شیراز زکاکی جانب سے جسٹس شمس محمود مرزا کو عہدے سے ہٹانے کے لیے سپریم جوڈیشل ...نواز شریف طبی معائنے کیلئے لندن روانہ
نومبر 15, 20251760سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف طبی معائنےکےلئےلندن چلےگئے۔ ذرائع کےمطابق مسلم لیگ(ن) کےصدرمیاں محمدنوازشریف نجی پروازکےذریعے لندن روانہ ہوئے۔سابق وزیراعظم لندن میں معمول کامیڈیکل چیک اپ کرائیں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ نوازشریف قطرایئرلائن سےلندن روانہ ہوئے،مسلم لیگ(ن) کےصدرنوازشریف لندن میں15روزقیام کریں گے۔ ذرائع کابتاناہےکہ دورےکےدوران میاں محمدنوازشریف لندن میں سیاسی ملاقاتیں بھی ...محبت کااحساس ہواتوشوہرکوپروپوزکردیا،اداکارہ شاہین خان
نومبر 15, 20252120پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ شاہین خان نےدوسری شادی کاقصہ بتاتے ہوئےکہاکہ جیسےہی محبت کااحساس ہواشوہرکوفون کرکےپروپوزکردیا۔ اداکارہ شاہین خان نےحا ل ہی میں ایک نجی چینل کےشومیں بطورمہمان شرکت کی ،جہاں اُنہوں نےاپنی زندگی کےنشیب وفرازکےبارےمیں تفصیل سےگفتگو کی۔ میزبان کےسوال پرجواب دیتےہوئےاداکارہ نےبتایاکہ میری پہلی شادی کم عمری میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









